شریعت حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ اور دین احمد رضا خاں

شریعت حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ اور دین احمد رضا خاں   مصنف : ملک حسن علی   صفحات: 131   توحید اور شرک کا معاملہ کوئی فرقہ وارانہ معاملہ نہیں ہے۔توحیدکا لفظ اپنی حقیقت، ثمرات اور مقتضیات کے اعتبار سے تمام دنیائے انسانیت  کے لئے اتنا عظیم، ایسا اہم اور اس قدر گرانمایہ ہے کہ… Continue reading شریعت حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ اور دین احمد رضا خاں

سیرۃ امام الانبیاء ﷺ ( مکتبہ کتاب و سنت)

سیرۃ امام الانبیاء ﷺ ( مکتبہ کتاب و سنت)   مصنف : محمد منیر قمر   صفحات: 619   سیرتِ رسول عربی ﷺ پر منثور اور منظوم نذرانہ عقیدت پیش کرنے کا لا متناہی سلسلہ صدیوں سے جاری ہے اور ہمیشہ جاری رہے گا، بلکہ فرمان الٰہی کے مطابق ہر آنے والے دور میں آپ… Continue reading سیرۃ امام الانبیاء ﷺ ( مکتبہ کتاب و سنت)

سیرۃ امام الانبیاء ﷺ

سیرۃ امام الانبیاء ﷺ   مصنف : محمد منیر قمر   صفحات: 586   ہر دلعزیز سیرتِ سرورِ کائنات کا موضوع گلشنِ سدابہار کی طرح ہے ۔جسے شاعرِ اسلام سیدنا حسان بن ثابت سے لے کر آج تک پوری اسلامی تاریخ میں آپ ﷺ کی سیرت طیبہ کے جملہ گوشوں پر مسلسل کہااور لکھا گیا… Continue reading سیرۃ امام الانبیاء ﷺ

سید العالمین ﷺ کے سایہ اور بشریت کے بارہ میں ایک تحقیقی مقالہ

سید العالمین ﷺ کے سایہ اور بشریت کے بارہ میں ایک تحقیقی مقالہ   مصنف : عزیز زبیدی   صفحات: 42   سیرت نبوی ﷺ کامو ضوع  ہر دور میں مسلم علماء ومفکرین کی فکر وتوجہ کا مرکز رہا ہے،اور ہر ایک نے اپنی اپنی وسعت وتوفیق کے مطابق اس پر خامہ فرسائی کی ہے۔… Continue reading سید العالمین ﷺ کے سایہ اور بشریت کے بارہ میں ایک تحقیقی مقالہ

صحیح بخاری اور امام بخاری احناف کی نظر میں

صحیح بخاری اور امام بخاری احناف کی نظر میں   مصنف : محمد ادریس ظفر   صفحات: 97   سید الفقہاء و المحدثین امام محمد بن اسماعیل بخاری ؒ علم حدیث میں ’امیرالمؤمنین فی الحدیث‘کا پایہ بلند رکھتے ہیں۔ان کا علم و تفقہ ،زبدو ورع اور خشیت و تقوی مسلم ہے۔حضرت الامام نے حدیث رسول… Continue reading صحیح بخاری اور امام بخاری احناف کی نظر میں

سبیل الرشاد فی تحقیق تلفظ الضاد

سبیل الرشاد فی تحقیق تلفظ الضاد   مصنف : قاری محمد شریف   صفحات: 186   اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کو بندوں کی رشد و ہدایت کے لیے نازل فرمایاہے۔،یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل کیا جانے والا ایسا کلام ہے جس کے ایک ایک حرف کی تلاوت پر دس دس نیکیاں ملتی… Continue reading سبیل الرشاد فی تحقیق تلفظ الضاد

سال نو کا آغاز و پیغامات اور تذکرہ چند بدعات کا

سال نو کا آغاز و پیغامات اور تذکرہ چند بدعات کا   مصنف : ابو عدنان محمد منیر قمر   صفحات: 62   دنیا کےتمام  مذاہب اور قوموں میں تہوار اور خوشیاں منانے کے مختلف طریقے ہیں ۔ہر  ایک  تہوار  کا کوئی نہ کوئی پس منظر ہے اور  ہر تہوار کوئی نہ کوئی پیغام دے… Continue reading سال نو کا آغاز و پیغامات اور تذکرہ چند بدعات کا

راہ سنت

راہ سنت   مصنف : ابو السلام محمد صدیق   صفحات: 179   ٖ اہل اسلام میں یہ بات روز اول ہی سے متفق علیہ رہی ہے کہ شرعی علم کے حصول کے قابل اعتماد ذرائع صرف دو ہیں: ایک اللہ کی کتاب اور دوسرا اللہ کے آخری رسول ﷺ کی حدیث وسنت ۔امت میں… Continue reading راہ سنت

قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل ۔جلد 1

قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل ۔جلد 1   مصنف : عبد المنان نور پوری صفحات: 634   فضیلۃ الشیخ  حافظ عبدالمنان نور پوری  حفظہ اللہ  تعالی کی شخصیت محتاج تعارف نہیں ۔آپ زہدو ورع اور علم و فضل کی جامعیت کے اعتبار سے اپنے اقران و اماثل میں ممتاز ہیں۔اللہ تعالی نے جہاں… Continue reading قرآن وحدیث کی روشنی میں احکام ومسائل ۔جلد 1

قبروں کی زیارت اور صاحب قبر سے فریاد

قبروں کی زیارت اور صاحب قبر سے فریاد   مصنف : امام ابن تیمیہ   صفحات: 114   آخرت کی یاد سے دنیوی زندگی کی بے ثباتی اور ناپائیداری کا احساس ہوتا ہے اور آخرت کی حقیقی زندگی کے لئے حسنِ عمل کا جذبہ اور رغبت پیدا ہوتی ہے۔ یادِ آخرت کا اہم ذریعہ زیارتِ… Continue reading قبروں کی زیارت اور صاحب قبر سے فریاد