Categories
Islam اسلام تراجم حدیث محدثین

شعب الایمان اردو ترجمہ جلد۔6

شعب الایمان اردو ترجمہ جلد۔6

مصنف : امام ابی بکر احمد بن الحسین البیہقی

صفحات: 455

اسلام کے دو بنیادی اور صافی سر چشمے قرآن وحدیث ہیں جن کی تعلیمات و ہدایات پر عمل کرنا ہر مسلمان کے لیے ضروری ہے۔ قرآن مجید کی طرح حدیث بھی دینِ اسلام میں ایک قطعی حجت ہے۔ کیونکہ اس کی بنیاد بھی وحی الٰہی ہے۔ احادیث رسول ﷺ کو محفوظ کرنے کے لیے کئی پہلوؤں اور اعتبارات سے اہل علم نے خدمات انجام دیں۔ تدوینِ حدیث کا آغاز عہد نبوی سے ہوا او ر صحابہ و تابعین کے دور میں پروان چڑھا۔ ائمہ محدثین کے دور میں خوب پھیلا پھولا۔ مختلف ائمہ محدثین نے احادیث کے کئی مجموعے مرتب کئے۔ زیرِ تبصرہ کتاب ’’شعب الایمان اردو‘‘ امام ابی بکر احمد بن الحسین البیھقی کی ہے جس کا اردو ترجمہ مولانا قاضی ملک محمد اسماعیل صاحب نے کیا ہے۔ یہ کتاب ایمان کے ستتر (77) شعبوں سے متعلق نصوص قرآنی، احادیث نبویہ، صحابۂ کرام﷢، تابعین و تبع تابعین اور صلحاء امت و صوفیائے کرام کے آثار، اقوال و اشعار پر مشتمل (11269) روایات کا جامع و مفصل انسائیکلو پیڈیا ہے۔ جس کی سات جلدیں ہیں اساتذہ، طلباء اور دیگر لوگوں کے لئے نادر تحفہ ہے۔ اس کتاب کے معاونین کو اللہ تعالیٰ اجر عظیم سے نوازے اور اس کتاب کو ان کے لیے صدقہ جاریہ بنائے۔ آمین۔

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
10.7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Categories
Islam اسلام تراجم حدیث محدثین

شعب الایمان اردو ترجمہ جلد۔5

شعب الایمان اردو ترجمہ جلد۔5

مصنف : امام ابی بکر احمد بن الحسین البیہقی

صفحات: 431

10.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Categories
Islam اسلام تراجم حدیث محدثین

شعب الایمان اردو ترجمہ جلد۔4

شعب الایمان اردو ترجمہ جلد۔4

مصنف : امام ابی بکر احمد بن الحسین البیہقی

صفحات: 328

8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Categories
Islam اسلام تراجم حدیث محدثین

شعب الایمان اردو ترجمہ جلد۔3

شعب الایمان اردو ترجمہ جلد۔3

مصنف : امام ابی بکر احمد بن الحسین البیہقی

صفحات: 399

اسلام کے دو بنیادی اور صافی سر چشمے قرآن وحدیث ہیں جن کی تعلیمات و ہدایات پر عمل کرنا ہر مسلمان کے لیے ضروری ہے۔ قرآن مجید کی طرح حدیث بھی دینِ اسلام میں ایک قطعی حجت ہے۔ کیونکہ اس کی بنیاد بھی وحی الٰہی ہے۔ احادیث رسول ﷺ کو محفوظ کرنے کے لیے کئی پہلوؤں اور اعتبارات سے اہل علم نے خدمات انجام دیں۔ تدوینِ حدیث کا آغاز عہد نبوی سے ہوا او ر صحابہ و تابعین کے دور میں پروان چڑھا۔ ائمہ محدثین کے دور میں خوب پھیلا پھولا۔ مختلف ائمہ محدثین نے احادیث کے کئی مجموعے مرتب کئے۔ زیرِ تبصرہ کتاب ’’شعب الایمان اردو‘‘ امام ابی بکر احمد بن الحسین البیھقی کی ہے جس کا اردو ترجمہ مولانا قاضی ملک محمد اسماعیل صاحب نے کیا ہے۔ یہ کتاب ایمان کے ستتر (77) شعبوں سے متعلق نصوص قرآنی، احادیث نبویہ، صحابۂ کرام﷢، تابعین و تبع تابعین اور صلحاء امت و صوفیائے کرام کے آثار، اقوال و اشعار پر مشتمل (11269) روایات کا جامع و مفصل انسائیکلو پیڈیا ہے۔ جس کی سات جلدیں ہیں اساتذہ، طلباء اور دیگر لوگوں کے لئے نادر تحفہ ہے۔ اس کتاب کے معاونین کو اللہ تعالیٰ اجر عظیم سے نوازے اور اس کتاب کو ان کے لیے صدقہ جاریہ بنائے۔ آمین

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
9.4 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Categories
Islam اسلام تراجم حدیث محدثین

شعب الایمان اردو ترجمہ جلد۔2

شعب الایمان اردو ترجمہ جلد۔2

مصنف : امام ابی بکر احمد بن الحسین البیہقی

صفحات: 498

اسلام کے دو بنیادی اور صافی سر چشمے قرآن وحدیث ہیں جن کی تعلیمات و ہدایات پر عمل کرنا ہر مسلمان کے لیے ضروری ہے۔ قرآن مجید کی طرح حدیث بھی دینِ اسلام میں ایک قطعی حجت ہے۔ کیونکہ اس کی بنیاد بھی وحی الٰہی ہے۔ احادیث رسول ﷺ کو محفوظ کرنے کے لیے کئی پہلوؤں اور اعتبارات سے اہل علم نے خدمات انجام دیں۔ تدوینِ حدیث کا آغاز عہد نبوی سے ہوا او ر صحابہ و تابعین کے دور میں پروان چڑھا۔ ائمہ محدثین کے دور میں خوب پھیلا پھولا۔ مختلف ائمہ محدثین نے احادیث کے کئی مجموعے مرتب کئے۔ زیرِ تبصرہ کتاب ’’شعب الایمان اردو‘‘ امام ابی بکر احمد بن الحسین البیھقی کی ہے جس کا اردو ترجمہ مولانا قاضی ملک محمد اسماعیل صاحب نے کیا ہے۔ یہ کتاب ایمان کے ستتر (77) شعبوں سے متعلق نصوص قرآنی، احادیث نبویہ، صحابۂ کرام﷢، تابعین و تبع تابعین اور صلحاء امت و صوفیائے کرام کے آثار، اقوال و اشعار پر مشتمل (11269) روایات کا جامع و مفصل انسائیکلو پیڈیا ہے۔ جس کی سات جلدیں ہیں اساتذہ، طلباء اور دیگر لوگوں کے لئے نادر تحفہ ہے۔ اس کتاب کے معاونین کو اللہ تعالیٰ اجر عظیم سے نوازے اور اس کتاب کو ان کے لیے صدقہ جاریہ بنائے۔ آمین۔

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
11.3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Categories
Islam اسلام تراجم حدیث محدثین

شعب الایمان اردو ترجمہ جلد۔1

شعب الایمان اردو ترجمہ جلد۔1

مصنف : امام ابی بکر احمد بن الحسین البیہقی

صفحات: 520

اسلام کے دو بنیادی اور صافی سر چشمے قرآن وحدیث ہیں جن کی تعلیمات و ہدایات پر عمل کرنا ہر مسلمان کے لیے ضروری ہے۔ قرآن مجید کی طرح حدیث بھی دینِ اسلام میں ایک قطعی حجت ہے۔ کیونکہ اس کی بنیاد بھی وحی الٰہی ہے۔ احادیث رسول ﷺ کو محفوظ کرنے کے لیے کئی پہلوؤں اور اعتبارات سے اہل علم نے خدمات انجام دیں۔ تدوینِ حدیث کا آغاز عہد نبوی سے ہوا او ر صحابہ و تابعین کے دور میں پروان چڑھا۔ ائمہ محدثین کے دور میں خوب پھیلا پھولا۔ مختلف ائمہ محدثین نے احادیث کے کئی مجموعے مرتب کئے۔ زیرِ تبصرہ کتاب ’’شعب الایمان اردو‘‘ امام ابی بکر احمد بن الحسین البیھقی کی ہے جس کا اردو ترجمہ مولانا قاضی ملک محمد اسماعیل صاحب نے کیا ہے۔ یہ کتاب ایمان کے ستتر (77) شعبوں سے متعلق نصوص قرآنی، احادیث نبویہ، صحابۂ کرام﷢، تابعین و تبع تابعین اور صلحاء امت و صوفیائے کرام کے آثار، اقوال و اشعار پر مشتمل (11269) روایات کا جامع و مفصل انسائیکلو پیڈیا ہے۔ جس کی سات جلدیں ہیں اساتذہ، طلباء اور دیگر لوگوں کے لئے نادر تحفہ ہے۔ اس کتاب کے معاونین کو اللہ تعالیٰ اجر عظیم سے نوازے اور اس کتاب کو ان کے لیے صدقہ جاریہ بنائے۔ آمین۔

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
11.3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Categories
Islam توحیدوشرک وسیلہ

شرک کی ہولناکیاں اور تباہ کاریاں

شرک کی ہولناکیاں اور تباہ کاریاں

مصنف : محمد ولی راضی

صفحات: 146

شرک ایک ایسی لعنت ہے جو انسان کوجہنم کے گڑھے میں پھینک دیتی ہے ۔قرآن کریم میں شرک کوبہت بڑا ظلم قرار دیا گیا ہے۔   شرک اتنا بڑا گناہ ہے کہ اللہ تعالی انسان کے تمام گناہوں  کو معاف کردیں گے لیکن شرک   جیسے  عظیم  گناہ کو معاف نہیں کریں گے ۔شرک انسانی  عقل پر پردہ ڈال دیتا ہےاور انسان کوہدایت گمراہی اور گمراہی  ہدایت نظر آنا شروع ہو جاتی ہے  ۔پہلی  قوموں کی  تباہی  وبربادی کاسبب  شرک  ہی  تھا۔ بہت سارے لوگ  ایسے ہیں  جو شرک  کے مفہوم کونہیں سمجھتے،اورشرک کرنے کےباوجود کہتے ہیں کہ وہ شرک نہیں کر رہے ۔ ان کے نزدیک شرک صرف یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ جیساکوئی  اور رب بنالیا جائے او راس کی عبادت کی جائے ۔اصل میں وہ شرک کی حقیقت سےناواقف ہیں اسی لیے  تو  وہ کہتے ہیں انہوں نے کونسا کو ئی اور رب بنایا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب  اسی موضوع پر ایک اہم کتاب ہے  جس میں  فاضل  مصنف نے  قرآن وسنت کی  روشنی میں شرک کی حقیقت  اور اس کے نقصانات پر   آسان فہم  تفصیلی  بحث کی ہے  او رشرک  کے  تمام پہلوؤں پر  تفصیل  روشنی  ڈالی ہے۔ کتاب  دوحصوں میں مشتمل  ہے۔  پہلے حصے میں شرک  کی  حقیقت اور دوسرے  میں  شرک  کے نقصانات سے آگاہ کیا گیا ہے،  اور بتایا  گیاہےکہ جن کو اللہ کے سو ا ما فوق الاسباب پکار ا جاتاہے،  وہ نہ تو سفارش کرسکیں  گے  اورنہ ہی  کسی کی  فریاد سن  سکیں گے ۔ یہ کتاب شرک کےموضوع پر ایک  لاجواب تحفہ ہے۔  اللہ  سے  دعا ہے کہوہ اس کتاب کا مطالعہ کرنے والوں کے   مشرکانہ عقائد کی اصلاح کر کے انہیں موحد بنائے۔ (آمین)

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 9
تقریظ 12
باب اول شرکت کی حقیقت
شرک کا مفہوم 16
شرک کی قسمیں 18
شرک کی ابتدا 20
شرک کے مفہوم سے ناواقفیت 22
شرک کی پہچان 23
شرک کا سبب کیا ہے؟ 25
امت مسلمہ اور شرک 27
مغالطے کا ازالہ 27
خود ساختہ نام بے دلیل 33
غوث اعظم گنج بخش اور داتا کون ہے ؟ 35
بغیر دلیل اللہ تعالیٰ کے ساتھ کسی اور کو پکارنے کا انجام 40
کیا صرف وہی شرک ہے 42
بتوں والی آیات اور اولیاء 48
توہین کس کی ہو رہی ہے 54
مکہ کے مشرک کس وجہ سے مشرک ہوئے 65
مشرکین مکہ کے عقائد و نظریات 67
مشرکین مکہ کا شرک وسیلے کا شرک تھا 71
اللہ تعالیٰ کی طرف سے مشرکین مکہ کے وسیلہ کا رد 78
وسیلہ کس طرح کا ہونا چاہیے 85
باب دوم شرک کے نقصانات
شرک معاف نہیں ہوگا 88
شریک سفارش تک نہ کرسکیں گے 90
جھوٹے معبود دعا نہیں سن سکتے 95
شریکوں نے کیا پیدا کیا؟ 98
جھوٹے معبود مردہ ہیں زندہ نہیں 102
مشرک پر شیطان کا زور چلتا ہے 105
جہنم کی مہمانی 111
مشرک کے لیے مغفرت کی دعا نہیں 126
شرک کی ہلاکت خیزیوں اور تباہ کاریوں سے بچ جائیے 132
نذر و نیاز مت چڑھاوا عبادت ہے 135
حقیقت کو پہچانیں 141

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3.3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Categories
Islam طب نبوی و حکمت

شہد سے اپنا علاج خود کیجیے

شہد سے اپنا علاج خود کیجیے

مصنف : پروفیسر ڈاکٹر شہزادہ ایم اے بٹ

صفحات: 243

شہد ایک لیس دار میٹھا سیال ہے جو کہ شہد کی مکھیاں پھولوں کے رس کی مدد سے بناتی ہیں۔ شہد انسان کے لئے اللہ تعالٰی کی عطا کردہ ایک بیش قیمت ایسی نعمت ہے جسے ہر آدمی محبت کی نظر سے دیکھتا ہے۔تمام غذائی نعمتوں میں شہد کو ایک ممتاز درجہ حاصل ہےاﷲ تعالیٰ نے شہد میں بھی اتنی افادیت رکھی ہے جسے بیان نہیں کیا جاسکتا۔ شہد کمزور لوگوں کیلئے اﷲ تعالیٰ کا بہت بڑا تحفہ ہے جس کا سردیوں میں مستقل استعمال انسان کو چار چاند لگا دیتا ہے۔طب نبوی میں شہد کوامتیازی مقام حاصل ہے ۔شہد کے استعمال سے بے شمار فوائد حاصل ہوتے ہیں ۔اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں شہد کا ذکر کیا ہے اسے لوگوں کےلیے شفا قرار دیا ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ شہد سے اپنا علاج خود کیجیے!‘‘ پروفیسر ڈاکٹر شہزادہ ایم اے بٹ کی تالیف ہے۔ جس میں شہد کے خواص کو دلنشیں انداز میں بیان کیا ہےکہ اس سے شہد کے شفائی جوہر بآسانی سمجھ آ جاتے ہیں جس کی وجہ سے ہم شہد کے شفائی اثرات سے کما حقہ استفادہ کر سکتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ فاضل مرتب کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے عوام الناس کے لیے نفع بخش بنائے ۔آمین۔

عناوین صفحہ نمبر
کہتاہوں سچ 8
مصنف ایک خوشہ چیس کی نظرمیں 11
علامہ حکیم پیرصوفی غلام سرورشباب قادری صاحب کی رائے 13
شذرہ 17
مصنف کی گزشتہ کتب پر تبصرہ 19
درون بیٹی 21
شروعاتیہ 23
فلسفہ مٹھاس شہد 26
شہدفرمان خداوند کی روشنی میں 38
شہداحادیث مبارکہ کی روشنی میں 43
تاثیر استدال 52
نزہت شفاء 54
شہدااورعہدرفتہ 57
شہداورعہدقدیم 59
شہد 69
بطوردواشہد کاتاریخی پس منظر 71
خوبی خالص شہد 72
تیسری آنکھ اورشہد 74
تنظیم ملک شہدان 78
نظام پر وڈکشن 81
شہداورکشمیر 83
حقیقت شہد 85
شہدکی طبی افعال 87
شہد بطورباق 92
ماہ العسل 95
شہد کامزاج 97
اعصابی امراض 100
دردسر 107
نزلہ بخار 112
فالج 114
لقوہ 118
رعشہ 121
امراض چشم 124
امراض کان 132
امراض حلق 136
امراض تنفس 142
امرا ض دل 150
امراض معدہ 152
آنتوں کےامراض 157
امراض جگر طحال 163
امراض گردہ ومثانہ 166
موٹاپا 168
امراض جلد 170
امراض وجع املفاصل 172
امراض خون 174
امراض خاص 176
امراض نسواں 180
امراض اطفال 184
حمیات 188
متفرقات 189
اصلی شہد کوپرکھنےکاطریقہ 214
شہدکےمعجزاتی اثرات اورجہلم 215
اختتامیہ 218
قارئین کاشکریہ 219

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Categories
Islam تاریخ زبان شروحات حدیث علماء

شروح صحیح بخاری

شروح صحیح بخاری

مصنف : غزالہ حامد

صفحات: 171

صحیح بخاری (عربی :الجامع المسند الصحيح المختصر من أمور رسول الله صلى الله عليہ وسلم وسننہ وأيامہ:مختصر نام الجامع الصحيح ) یا عام طور سے البخاری یا صحیح بخاری شریف بھی کہا جاتا ہے۔ محمد بن اسماعیل بخاری کا مرتب کردہ شہرہ آفاق مجموعہ احادیث ہے جو صحاح ستہ کی چھ مشہور کتابوں میں سے ایک ہے۔ اکثر سنی مسلمانوں کے نزدیک یہ مجموعہاحادیث روئے زمین پر قرآن کے بعد سب سے مستند کتاب ہے۔ ابن الصلاح کے مطابق صحیح بخاری میں احادیث کی کل تعداد 9086 ہے۔ یہ تعداد ان احادیث کو شامل کر کے ہے جو ایک سے زیادہ مرتبہ وارد ہوئی ہیں۔ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ اگر ایک سے زیادہ تعداد میں وارد احادیث کو اگر ایک ہی تسلیم کیا جائے تو احادیث کی تعداد 2761 رہ جاتی ہے۔یہی وجہ ہےکہ علماء کا اس بات پر اتفاق ہے کہ   اصح  الکتب بعد کتاب الله صحیح البخاری بے شماراہل علم  اور ائمہ  حدیث  ننے   مختلف انداز میں  صحیح بخاری کی شروحات  لکھی ہیں  ان میں  فتح الباری از ابن حافظ ابن حجر عسقلانی ﷫ کو  امتیازی مقام   حاصل  ہے  ۔  زیر نظر   ’’شروح صحیح بخاری‘‘ غزالہ حامدبنت پروفیسر عبد القیوم مؤلفہ نے  اس  میں  فتح الباری ،ارشاد الساری ،فیض الباری ،انوار الباری، لامع الدراریاور فضل الباری سے استفادہ کرتے ہوئے اس کتاب کو چار ابواب میں منقسم کیا ہے۔ پہلا باب تعارف حدیث پر مشتمل، دوسرا باب امام المحدثین امام بخاری کے حالات پر مبنی، تیسرا باب الجامع الصحیح اور چوتھا باب شروح صحیح بخاری پر مشتمل ہے گویا کہ    یہ  کتاب طالبان علوم ِنبوت کےلیے  بیش قیمت  علمی  تحفہ ہے ۔  اللہ  تعالی فاضلہ مؤلفہ کی اس عظیم  کاوش کو قبول فرمائے۔  (آمین)

عناوین صفحہ نمبر
گزارش احوال واقعی 25
پہلاباب
تعارف حدیث 27
حدیث کی شرعی اہمیت 30
قرآن اورتمسک بالسنہ 30
سنت کی اہمیت زبان پیغمبرؐمیں 33
سنت کی اہمیت علمائےحدیث کےنزدیک 35
جمع وتدوین حدیث 35
عہدنبوی میں کتابت حدیث 35
تاریخی دستاویزات 37
عہدنبوت کےمکتوبہ صحیفے 38
صحیفہ سعدبن عبادہؓ 38
صحیفہ سمرہ بن جندبؓ 38
الصحیفہ الصازقہ 39
صحیفہ عبداللہ بن عباسؓ 39
صحیفہ ابوہریرہؓ ہمام بن منبہ کےلےی 39
عہدتابعین وتبع تابعین 40
حضرت قتادہؓ 40
امام زہریؓ 40
محدثین کااہتمام 40
امام مالک 40
عبداللہ بن مارک 41
امام وکیع 41
سفیان ثوری 41
امام احمدبن حنبل 41
امام بخاری 42
دوسراباب
امام بخاری کےحالات زندگی 43
نام ونسب 45
خاندان 46
ولادت 47
تربیت وتعلیم 48
شیوخ واساتذہ 50
محمدبن سلام بیکندی 50
عبداللہ بن محمدمسندی 50
ابراہیم بن الاشفث 50
طلب علم 52
علل حدیث کی شناخت میں کمال 54
اخلاق وعادات 58
ذوق عبادت 60
اتباع سنت 61
سلاطین اورامراءکی مخالفت سےپرہیز 61
امام بخاریکی شہرت 62
حدیث مقلوب کی بحث 63
درس وافتا 64
وفات 66
تصانیف امام بخاری﷫
الجامع الصحیح 69
التاریخ الکبیرفی تاریخ روات واخبارم 69
التاریخ الصغیر 70
کتاب الخلق افعال العباد 71
کتاب الضعفاءالصغیر 71
کتاب الکنی 72
کتاب الادب المفرد 72
تنویرالعینین پرفیع الیدین فی الصلوۃ 73
خیرالکلام فی القراءۃ خلف الامام 73
مخطوطات
التاریخ الاوسط 73
کتاب الضعفاءوالکبیر 74
المسندالکبیر۔التفسیرالکبیر 74
اسامی الصحابہؓ 74
الجماع الصغیرفی الحدیث 74
نایاب تصنیفات
الجامع الکبیر 75
کتاب الوحدان 75
کتاب المبسوط 75
کتب العلل 76
کتاب الفوائد 76
برالوالدین 76
کتاب الاشربہ 76
قضایاالصحابۃ والتابعین 76
کتاب الرقاق 77
تیسراباب
الجامع الصحیح 79
صحیح بخاری کی مقبولیت واہمیت 81
تالیف صحیح بخاری 84
وجہ تالیف 84
مدت وکیفیت تالف 86
عنوان کتاب 88
تراجم ابواب 90
تراجم ابواب سےمتعلق مستقل تصانیف 90
ترتیب صحیح بخاری 92
شروط صحیح بخاری 93
صحیح بخاری کی صحیح مسلم پرترجیح اورفضیلت 94

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Categories
Islam تعویذ و دم اور جھاڑ پھونک زبان سنت

شرعی علاج بذریعہ دم

شرعی علاج بذریعہ دم

مصنف : سعید بن علی بن وہف القحطانی

صفحات: 164

اس میں کوئی شک نہیں کہ قرآن کریم   اور نبیﷺ سے ثابت شدہ دم کے ذریعے علاج کرنا نہایت مفید اور مکمل شفایابی ہے ۔قرآن کریم تمام قلبی وجسمانی امراض اور دنیا وآخرت کی بیماریوں کےلیے مکمل شفا ہے ۔البتہ ہرشخص کوقرآن سےعلاج اور شفایابی کی توفیق نہیں ملتی ۔قرآن کریم کافہم رکھنے والوں کےلیے قرآن کےاندر اس کے علاج کاطریقہ ،بیماری کا سبب اور اس سے بچاؤ کی تدبیر موجود ہے ۔اللہ تعالی نے قرآن کریم کےمیں دل او رجسم کی بیماریوں کاذکر فرمایاہے ۔ اور ان کےعلاج کاطریقہ بھی بتا دیا ہے ۔اسی طرح سنت نبویﷺ سے ثابت دم کے ذریعے علاج کرنابھی مفید ترین علاج میں سے ہے۔علماء کااجماع ہے کہ دم کرنا جائز ہے اگر تین شرطوں کے ساتھ کیا جائے تو: 1۔اللہ تعالی کے کلام یا اس کےاسماء وصفات کے ذریعے۔ یا رسول اللہﷺ سے منقول کلام کے ذریعہ دم کیا جائے 2۔دم عربی زبان میں ہو ۔ اوراگر غیر عربی زبان میں ہوتو اس کا معنی معروف ہو یہ اعتقادرکھا جائے کہ دم بذاتِ خود مؤثر نہیں ۔بلکہ اللہ تعالیٰ کی قدرت سے اثر انداز ہوتا ہے ۔دم محض ایک سبب ہے ۔ زیر نظر کتاب   ’’شرعی علاج بذریعہ دم‘‘ معروف سعودی عالمِ دین صاحب حصن المسلم شیخ سعید بن علی بن وہف القحطانی ﷾ کی تصنیف’’الذكر والدعا والعلاج بالرقى من الكتاب والسنه‘‘ کاترجمہ ہے ۔جس میں شیخ صاحب نے قرآن واحادیث کی روشنی میں بیماریوں کے علاج کو بیان کیا ہے۔یہ کتاب   روحانی وجسمانی بیماریوں   کےستائے ، جنات جادواور ٹونے، نطر بد اور حسد کےحملوں سے زخمی مسلمان کے لیے ایک انمول تحفہ ہے ۔اس کتاب کی اردوترجمانی کا کام’’محترم ابوالمکرم عبد الجلیل ﷫ نے بڑے آسان فہم انداز میں انجام دیا او رپاکستان میں دارالابلاغ کی طرف سے اسےپہلی   دفعہ شائع کیا گیا۔اللہ تعالیٰ فاضل مصنف ،مترجم اور ناشرین کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے پریشان حال لوگوں کے لیے   بیماریوں سے شفایابی کا ذریعہ بنائے (آمین)

عناوین صفحہ نمبر
تحمید و تمہید 8
قرآن و حدیث کے ذریعے علاج کی اہمیت 13
جادو کا علاج 27
جادو کے بارے میں ایک حقیقت پسندانہ تحریر 59
جادو کی اقسام 71
کلونجی 75
زیتون کا تیل 77
آپ زم زم 79
نظر بد کا علاج 81
انسان کو جن لگ جانے کا علاج 97
پہلی قسم۔ ۔ ۔ جن لگنے سے پہلے اس کا علاج 97
دوسری قسم۔ ۔ ۔جن لگنے کے بعد اس کا علاج 98
ان صفحات کے مطالعہ سے 102
نفسیاتی امراض کا علاج 104
پھوڑے اور زخم کا علاج 120
مصیبت اور پریشانی کا علاج 129
رنج و غم کا علاج 129
رنج و ملال اور بے چینی کا علاج 132
مریض کا خود اپنا علاج کرنا 135
مریض کی عیادت کی جائے تو کیا پڑھے 137
نیند کی حالت میں گھبراہٹ اور بے چینی کا علاج 138
بخار کا علاج 140
کسی موذی جانور کے ڈسنے اور ڈنک مارنے کا علاج 141
غصے کا علاج 142
کلونجی سے علاج 144
شہد سے علاج 146
آپ زم زم سے علاج 148
دل کی بیماریوں کا علاج 151
دل کا علاج چار امور سے ہوتا ہے 157
دل پرشیطان کے تسلط کی بیماری کا علاج 162

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3.3 MB ڈاؤن لوڈ سائز