شرح اربعین نووی

شرح اربعین نووی   مصنف : یحییٰ بن شرف النووی   صفحات: 186   کتاب اللہ اور سنت رسول ﷺدینِ اسلامی کے بنیادی مآخذ ہیں۔ احادیث رسول ﷺ کو محفوظ کرنے کے لیے کئی پہلوؤں اور اعتبارات سے اہل علم  نے خدمات  انجام دیں۔ تدوینِ  حدیث  کا آغاز  عہد نبوی ﷺ سے  ہوا صحابہ وتابعین … Continue reading شرح اربعین نووی

شیعوں کا اعتقاد

شیعوں کا اعتقاد   مصنف : عبد اللہ محمدالسلفی   صفحات: 76   عقائد کی تصحیح اخروی فوز و فلاح کے لیے اولین شرط ہے۔ یہی وجہ ہے کہ قرآن کریم میں اور انبیاء ؑ سب سے پہلے توحید کا علم بلند کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ زیر مطالعہ کتاب میں روافض اور  شیعہ کے… Continue reading شیعوں کا اعتقاد

شرک کے چور دروازے

شرک کے چور دروازے   مصنف : ابو حمزہ عبد الخالق صدیقی   صفحات: 383   ابوحمزہ عبدالخالق صدیقی اور حافظ محمود الخضری کے اشتراک سے تسلسل کے ساتھ علمی موضوعات پر بہت سی کتب اشاعت کے زیور سے آراستہ ہو رہی ہیں۔ اس کتاب میں دونوں حضرات نے شرک کی شناعت کو سامنے رکھتے… Continue reading شرک کے چور دروازے

شرک کا مرتکب کافر ہے

شرک کا مرتکب کافر ہے   مصنف : شیخ الاسلام محمد بن عبد الوہاب   صفحات: 42   شیخ الاسلام ،مجدد العصر محمد بن عبد الوہاب ﷫ کی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں ہے۔آپ ایک متبحر عالم دین،قرآن وحدیث اور متعدد علوم وفنون میں یگانہ روز گار تھے۔آپ نے اپنی ذہانت وفطانت اور دینی… Continue reading شرک کا مرتکب کافر ہے

شبلی کا ذہنی ارتقاء

شبلی کا ذہنی ارتقاء   مصنف : ڈاکٹر سید سخی احمد ہاشمی   صفحات: 756   علامہ شبلی نعمانی کی پیدائش اعظم گڑھ ضلعے کے ایک گاؤں بندول جیراج پور میں 1857ء میں ہوئی تھی- ابتدائی تعلیم گھر پر ہی مولوی فاروق چریاکوٹی سےحاصل کی- 1876ء میں حج کے لیے تشریف لے گئے۔ وکالت کا… Continue reading شبلی کا ذہنی ارتقاء

شیخ محمد بن عبد الوہاب کے بارے میں دو متضاد نظریے

شیخ محمد بن عبد الوہاب کے بارے میں دو متضاد نظریے   مصنف : محفوظ الرحمن فیضی   صفحات: 87   بارہویں صدی ہجری میں عالم اسلام کا زوال وانحطاط اپنی حدکو پہنچ چکا تھا۔ مسلمان ہراعتبارسے پستی اور تخلف کا شکارتھے۔ سیاسی،ثقافتی،اخلاقی اور علمی انحطاط کے ساتھ ساتھ دینی اعتبارسے بھی یہ سخت زبوں… Continue reading شیخ محمد بن عبد الوہاب کے بارے میں دو متضاد نظریے

ششماہی رشد ، جلد نمبر 14 ، شمارہ نمبر9 ،جنوری 2018ء

ششماہی رشد ، جلد نمبر 14 ، شمارہ نمبر9 ،جنوری 2018ء   مصنف : لاہور انسٹی ٹیوٹ فار سوشل سائنسز، لاہور   صفحات: 125   محترم قارئین کرام! اس وقت رشد کا نواں شمارہ(جنوری تا مارچ 2018ء) آپ کے ہاتھوں میں ہے۔ اس شمارے کا پہلا مقالہ “تحقیق حدیث میں از روئے متن شذوذ اور… Continue reading ششماہی رشد ، جلد نمبر 14 ، شمارہ نمبر9 ،جنوری 2018ء

ششماہی رشد ، جلد نمبر 11 ، شمارہ نمبر 4 ، جولائی 2015ء

ششماہی رشد ، جلد نمبر 11 ، شمارہ نمبر 4 ، جولائی 2015ء   مصنف : لاہور انسٹی ٹیوٹ فار سوشل سائنسز، لاہور   صفحات: 128   محترم قارئین کرام!اس وقت رُشد کا چوتھا شمارہ آپ کے ہاتھوں میں ہے۔ اس شمارے میں پہلا مضمون ’’اجتماعی اجتہاد بذریعہ پارلیمنٹ‘‘ کے عنوان سے ہے۔ عصر حاضر… Continue reading ششماہی رشد ، جلد نمبر 11 ، شمارہ نمبر 4 ، جولائی 2015ء

شرعی احکام کی خلاف ورزی پر رسول اللہ ﷺ کے فیصلے

شرعی احکام کی خلاف ورزی پر رسول اللہ ﷺ کے فیصلے   مصنف : محمد بن فرج المالکی القرطبی   صفحات: 299   کسی بھی قوم کی نشوونما اور تعمیر  وترقی کےلیے  عدل وانصاف ایک بنیادی ضرورت ہے  ۔جس سے مظلوم کی نصرت ،ظالم کا قلع  قمع اور جھگڑوں کا  فیصلہ کیا جاتا ہے  اورحقوق… Continue reading شرعی احکام کی خلاف ورزی پر رسول اللہ ﷺ کے فیصلے

شرعی دم سے علاج مگر کیسے

شرعی دم سے علاج مگر کیسے   مصنف : ابو مسلم غازی بن مسلم قریفہ   صفحات: 157   جادو اور جنات سے تعلق رکھنے والی بیماریوں کے علاج کےلیے کتاب وسنت کے بیان کردہ طریقوں سے ہٹ کر بے شمار لوگ شیطانی اور طلسماتی کرشموں کے ذریعے ایسے مریضوں کاعلاج کرتے نظر آتے ہیں… Continue reading شرعی دم سے علاج مگر کیسے