تجوید کی تدریس کے مراحل اور اس کی تعلیم و تعلم کے احکام

تجوید کی تدریس کے مراحل اور اس کی تعلیم و تعلم کے احکام

 

مصنف : ڈاکٹر فہد بن عبد لرحمن الرومی

 

صفحات: 216

 

اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کو بندوں کی رشد و ہدایت کے لیے نازل فرمایاہے۔، یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل کیا جانے والا ایسا کلام ہے جس کے ایک ایک حرف کی تلاوت پر دس دس نیکیاں ملتی ہیں۔ اور قرآن مجید کی درست تلاوت اسی وقت ہی  ممکن ہو سکتی ہے، جب اسے علم تجویدکے قواعد وضوابط اور اصول و آداب کے ساتھ پڑھا جائے۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم کو ترتیل کے ساتھ پڑھنے کا حکم دیا ہے۔ لہٰذا قرآن کریم کو اسی طرح پڑھا جائے جس طرح اسے پڑھنے کا حق ہے۔ اور ہرمسلمان کے لیے ضروری ہے کہ وہ علمِ تجوید کے بنیادی قواعد سے آگاہی حاصل کرے۔ فن تجوید پر اب تک عربی کے ساتھ ساتھ اردو میں بھی بہت سارے رسائل و کتب لکھی جا چکی ہیں۔ جن سے استفادہ کرنا اردو دان طبقہ کے لئے اب نہایت سہل اور آسان ہو گیا ہے. زیر تبصرہ کتاب “تجوید کی تدریس کے مناہج اور اس کی تعلیم وتعلم کے احکام” محترم ڈاکٹر فہد عبد الرحمن رومی اور محترم محمد السید الزعبلاوی صاحبان کی مشترکہ کاوش ہے، جس کا اردو ترجمہ محترم ڈاکٹر حافظ محمد زبیر تیمی صاحب نے کیا ہے۔ مولف موصوف نے اس کتاب میں تجوید کی تدریس کے مناہج اور اسکی تعلیم وتعلم کے احکام کو مدلل انداز میں پیش کیا ہے۔ علم تجوید پڑھانے والے اساتذہ کرام کے لئے یہ ایک مفید اور شاندار کتاب ہے، جس کا تجوید وقراءات کے ہر مدرس کو مطالعہ کرنا چاہئے۔ اللہ تعالی مولف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔ آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض مترجم 19
مقدمہ 21
 قرآن مجید کی فضیلت ، مقام اوراہمیت کا بیان 23
قرآن مجید میں قرآن کی فضیلت 25
سنت نبویہ میں قرآن مجید کی فضلیت 27
قرآن مجید کی درس وتدریس کی م فضیلت 30
قرآن مجید کی تدریس کےاحکام اورآداب 37
قرآن مجید کی تدریس پراجرت لینا 37
پہلا قول 38
دوسرا قول 42
 راجح قول 46
 قرآن مجید کی تعلیم پرنمایاں طلباء کی حوصلہ افزائی کےلیے دیے جانےوالے انعامات کا حکم 48
پہلی قسم 49
 دوسر ی قسم 49
 تیسری قسم 49
 قرآن مجید کی درس وتدریس میں طہارت کےاحکام کا بیان 53
 قرآن مجید کی درس وتدریس کےآداب 65
قرآن مجید کی تدریس کے آداب 65
 1۔خالص اللہ کی رضا کاحصول 65
 2۔ تواضع اورانکساری 66
 3۔ طلبا کےمابین عدل کرنا 67
 4۔ بہترین اخلاق کاالتزام 67
 5۔ تعلیم کی ابتداء سےپہلے امتحان لینا 69
 6۔ اپنے طلبا کونصیحت کرنا 69
7۔ طالب علم کی قراءت توجہ سے سنے 71
 8۔ اکی سے زائد طلباء سےایک ہی وقت میں سبق نہ سنے 71
9۔ خطا کرنے پرنرمی کرے 72
10۔ طلباء سےاپنی ضروریات پوری نہ کروائے 72
 قرآن مجید سیکھنے والے کےآداب 74
 1۔ اپنے استاد کااحترام  کرنا 74
 2۔ علم کےلیے اپنےآپ کو فارغ کرنا 76
3۔ علم حاصل کرنے کی حرص پیدا کرے 76
4۔  حاصل شدہ علم پرفخر نہ کرے 76
5۔ دوسرے طلباء سےحسد نہ کرے 77
 قرآن مجید کی تلاوت کی فضیلت 78
 تلاوت کےآداب 82
 1۔ طہارت 83
2۔ آواز کوخوبصورت کرنا بھی تلاوت کےآداب میں شامل ہے 85
 تجوید کی تعریف اوراس کاحکم 94
تجوید کا حکم 94
 تدریس کےتعلیمی ذرائع 98
 تعلیمی وسائل کےفوائد 98
 تدریسی وسائل کی شروط 100
 تجوید کےسبق میں استعمال کیےجانے والے تدریسی وسائل کی اقسام 100
 (ا) روایتی  وسائل 100
 (ب) جدید تکنیکی وسائل 101
1۔ اوورہیڈ پرپروجیکٹر 102
 2۔ جادوئی فانوس 102
 3۔ آلہ برائے انتقال آواز (میکروفون) 103
4۔ ایل سی  پی پینل 103
 علم تجوید کی تعلیم کےاہداف ومقاصد 104
 ابتدائی کلاسز میں تجوید کی تعلیم کےاہداف 104
 تخصص کی کلاسز میں تجوید کی  تعلیم کےمقاصد 106
 تجوید کی تدریس کےطریقے 108
 القائی طریقہ کارکی تعریف 108
 استقرائی طریقہ کا رکی تعریف 109
 استقرائی طریقہ کار میں مدارس کاکام 109
 استقرائی طریقہ کار کےنقصانات 111
 استقرائی طریقہ کار کےمراحل 111
 پہلا مرحلہ 111
 دوسرا مرحلہ 112
تیسرا مرحلہ 113
 چوتھا مرحلہ 113
 ہوم ورک 113
 قیاسی طریقہ 114
 قیاسی طریق کار کے مراحل 114
 1۔ تمہید 114
 2۔ قاعدہ 114
3۔ تعمیم 114
 4۔ تطبیق 115
 استقرائی اورقیاسی طریق کا ر میں موازنہ 116
 تطبیقی قسم 118
 نون اورمیم مشدد کا حکم 119
 تمہید 119
 عرض 119
 تعلیمی ذریعہ 119
 مدرس کی تلاوت 119
 طالب علم کی تلاوت 120
 طالب علم کےلیے چند نکات 120
 تخصص علم کےلیے چند نکات 120
 پہلا مرتبہ 121
 دوسرا مرتبہ 121
 تیسرا مرتبہ 122
چوتھا مرتبہ 122
پانچواں مرتبہ 122
خلاصہ کلام 122
 تطبیق 123
 ہوم ورک 123
 اظہار 124
 1۔اظہار حلقی  124
 تمہید 124
 عرض 124
 تعلیمی وسیلہ 124
 مدرس کا اونچی آواز میں تلاوت کرنا 125
 طلباء  کا اونچی آواز سےتلاوت کرنا 125
 طلباء کےنوٹ کرنے کی باتیں 126
 اعلیٰ درجات اورمتخصصین کی کلاسز 126
 نتیجہ بحث 127
 تطبیق 127
 ہورم ورک 127
 2۔ادغام 129
 تمہید 129
 عرض 129
 مدرس کامختلف مثالوں کی تلاوت کرنا 130
 طلباء کا مختلف مثالوں کی تلاوت کرنا 130
طلبا ء کےلیے اہم نکات 130
 اعلیٰ تعلیمی مراحل یا تخصص کی کلاسز میں ادغام کی تعلیم 131
نتیجہ بحث 132
تطبیق 132
 ہوم ورک 133
 3۔اخفائے حقیقی 134
 تمہید 134
 عرض 134
 مدرس کی تلاوت 135
طلباء کی تلاوت 135
 طلباء کےنوٹس 135
 نتیجہ بحث 135
 تطبیق 136
 دوسرا سبق 136
مدرس کی تلاوت 136
طلباء کی تلاوت 136
 طلباء کےنوٹس 137
 اعلیٰ تعلیمی درجات میں اخفائے کی تعلیم 137
 نتیجہ بحث 138
 تطبیق 139
 گھر کا کام 139
 4۔ اقلاب 140
تمہید 140
 عرض 140
 مدرس کی تلاوت 140
 طلباء کی تلاوت 141
 طلباء کےنوٹس  141
 اعلیٰ تعلیمی مراحل اورتخصص کی کلاسز میں  اقلاب کی تعلیم 141
 نتیجہ بحث 143
 تطبیق  143
 گھر کاکام 143
 میم ساکن کےاحکام   144
 1۔ اخفائے شفوی 144
 تمہید 144
عرض 144
 تعلیمی وسیلہ 144
 مدرس کی تلاوت 144
 طلباء کی تلاوت 144
 طلباء کےنوٹس 145
 نتیجہ بحث 145
 تطبیق 146
 گھر کاکام 146
 2۔مثلین صغیر کاادغام  147
 تمہید 147
عرض 147
 تعلیمی وسیلہ 147
 مدرس کی تلاوت 148
 طلباء کی تلاوت 148
 طلباء کےنوٹس  148
 اعلیٰ تعلیمی مراحل اورتحصص کی کلاسز میں ادغام مثلین صغیر کی تعلیم 148
 مناقشہ 149
 تطبیق 149
 3۔ اظہار ِ شفوی  150
 تمہید 150
 عرض 150
 تعلیمی وسیلہ 151
 مدرس کی تلاوت 151
 طالب علم کی تلاوت 151
 طلباء کےنوٹس  151
 اعلیٰ اورتخصص کی کاسز 152
 نتیجہ بحث  153
 تطبیق 153
 گھر کاکام  153
 لام تعریف (ال) 154
 تمہید 154
 پہلی حالت لا قمری 154
تعلیمی وسیلہ 154
 استاذ کی تلاوت 155
 طلباء کی تلاوت 155
 طلبا کےنوٹس 155
 اعلیٰ اورتخصص کی کلاسز 155
 نتیجہ بحث  156
 گھر کاکام 156
 دوسری حالت لام شمسی 156
 تمہید 156
 عرض 157
 تعلیمی وسیلہ 157
 استاذ کی تلاوت 157
 طلباء کی تلاوت 157
 طلباء کےنوٹس 157
 اعلیٰ اور تخصص کی  کلاسز 158
 نتیجہ بحث 158
 تطبیق 159
 گھر کاکام 159
 لام فعل 160
 تمہید 160
 عرض 160
 تعلیمی وسیلہ 160
استاذ کی تلاوت 161
 طلباء کی تلاوت 161
 طلبا کےنوٹس 161
 اعلیٰ اورتخصص کی کلاسز 162
 نتیجہ  بحث 164
 تطبیق  164
 گھر کاکام  164
 لام حرف( بل) 165
 تمہید 165
 عرض 165
 تعلیمی وسیلہ 165
 مدرس کی تلاوت 165
 طلباء کی تلاوت 166
 طلباء کےنوٹس  166
 نتیجہ بحث  167
 تطبیق  167
 گھرکاکام  167
 لام حرف (ھل)  168
 تمہید 168
 عرض 168
 تعلیمی وسیلہ 168
 لامِ اسم 170
تمہید 170
عرض 170
 تعلیمی وسیلہ 170
 لام اسم کی مثالیں 170
 مدرس کی تلاوت  170
 طلباء کی تلاوت  171
طلباء کےنوٹس  171
 نتیجہ بحث  171
 تطبیق  171
 گھر کاکام  171
 لامِ امر 172
 تمہید 172
 عرض  172
 تعلیمی وسیلہ 172
 لام امر اوراس کی شرط  172
 مدرس کی تلاوت 172
 طلباء کی تلاوت 172
 نتیجہ بحث 173
 تطبیق 174
 گھر کاکام  174
 مد اور قصر 175
 تمہید 175
عرض 175
 تعلیمی  وسیلہ 175
 مدرس کی تلاوت 175
 طلباء کی تلاوت 176
 طلباء کےنوٹس 176
 اعلیٰ اورتخصص کی کلاسز  177
 نتیجہ بحث  178
 تطبیق 178
 گھر کاکام  178
 طبیعی مد کی اقسام  179
 تمہید 179
 عرض 179
 مدرس کی تلاوت  179
 طلباء کی تلاوت  179
 طلباء کےنوٹس  180
 نتیجہ بحث  181
 تطبیق  182
 گھر کاکام  182
 مدِ متصل  183
 تمہید 183
 عرض 183
 تعلیمی وسیلہ 183
  مدرس کی تلاوت  183
 طلباء کی تلاوت  184
 طلباء کےنوٹس 184
 اعلیٰ تعلیمی مراحل اورتخصص کی کاسز 185
 نتیجہ بحث  187
 تطبیق 187
 گھرکاکام  187
 2۔مد ِ متصل  188
 تمہید 188
 عرض 188
 تعلیمی وسیلہ 188
 مدرس کی تلاوت  188
 طلباء کی تلاوت  189
 طلباء کےنوٹس 189
نتیجہ بحث  190
 تطبیق  190
 گھر کاکام  190
3۔مدِ بدل 191
 تمہید 191
 عرض 191
 تعلیمی وسیلہ 191
 مدرس کی تلاوت  191
طلباء کی تلاوت 192
 طلباء کےنوٹس  192
 اعلیٰ تعلیمی مراحل اورتخصص کی کلاسز 192
 نتیجہ بحث  194
 تطبیق 194
 گھرکاکام  194
 4۔مدِ عار ض ساکن  195
 تمہید 195
 عرض 195
 مدرس کی  تلاوت  195
 طلباء کی تلاوت  196
 طلباء کےنوٹس 196
 اعلیٰ تعلیمی مراحل اورتخصص کی کلاسز  196
 نتیجہ بحث  198
 تطبیق  199
 گھر کاکام  199
 5۔ مدِلین  200
 تمہید 200
 عرض 200
 مدرس کی تلاوت  200
 طلباء کی تلاوت 201
 طلباء کےنوٹس 201
اعلیٰ اورتخصص کی کلاسز 201
 نتیجہ بحث  203
 تطبیق 203
 گھر کاکام  203
 6۔ مدِ لازم 204
 الف مدِ لازم کلمی 204
 تمہید 204
 عرض 204
 تعلیمی وسیلہ 204
 استاذ کی تلاوت  204
 طلباء کی تلاوت  205
 طلباء کےنوٹس 205
 اعلیٰ اورتخصص کی کلاسز  205
  نتیجہ بحث  206
 تطبیق 206
 گھر کاکام  206
(ا) مدِ لازم (ب) مدِ لازم حرفی  207
 تمہید 207
 عرض  207
 تعلیمی  وسیلہ  207
 استاذ کی تلاوت  207
 طلباء کی تلاوت  208
  طلباء کے نوٹس 208
 اعلیٰ اورتخصص کی کلاسز 209
 نتیجہ بحث  210
 خاتمہ 211
 ضروری نوٹس 213

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3.3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like