تعلیمی تحقیق

تعلیمی

 

مصنف : خالد رشید

 

صفحات: 313

 

ایک اہم فریضہ ہے۔ تحقیق کے ذریعے ہم کا حاصل کرتے ہیں۔ غیر محسوس کو محسوس بناتے ہیں۔ جو باتیں پردۂ غیب میں ہوتی ہیں، انہیں منصۂ  شہود پر لاتے ہیں تا کہ کسی امر میں یقینی علم ہم کو حاصل ہو، اور اس کی بنیاد پر مزید تحقیق جاری رکھی جا سکے۔تحقیق ایک مسلسل عمل ہے۔مزید واقعاتی  کا جائزہ لینے اور ان کے اثرات معلوم کرنے کا نام بھی ہے ۔ تحقیق کے لفظ کا مفہوم کو ثابت کرنا یا حق کی طرف  پھیرنا ہے۔تحقیق کے لغوی معنیٰ کسی شئے کی حقیقت کا اثبات ہے۔ ’’تحقیق کے لیے انگریزی میں استعمال ہونے والا لفظ ریسرچ ہے…اس کے ایک معنیٰ توجہ سے تلاش کرنے کے ہیں، دوسرے معنیٰ دوبارہ تلاش کرنا ہے۔دور حاضر میں ایک فن سے ترقی کرتاہوا باقاعدہ ایک بلکہ ایک اہم علم کی صورت اختیار کرچکا ہے ۔ عالمِ کی تمام یونیورسٹیوں ، اداروں ، اور کلیات میں  تمام علوم پر تحقیق زور شور سے جاری ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ اصول تحقیق کا مادہ تمام عالمِ کی یونیورسٹیوں میں عموماً ا ور برصغیر کی جامعات اور متعدد اداروں میں خصوصاً نصاب کے طور پر پڑھایا جاتا ہے ۔ان تمام اداروں میں بھی جہاں گریجویٹ اوراس کے بعد کی کلاسوں میں مقالہ لکھوایا جاتا ہے  یا ایم فل وڈاکٹریٹ کی باقاعدہ کلاسیں ہوتی ہیں وہاں تحقیق نگاری یا اصول تحقیق کی بھی باقاعدہ تدریس ہوتی ہے ۔ اس طرح اصول تحقیق ، تحقیق نگاری، فن  تحقیق یا تحقیق کا جامعات  اورمزید اداروں میں بہت زیادہ اہمیت حاصل کرچکا ہے۔تحقیق واصول تحقیق پر متعدد کتب موجود ہیں ۔ زیر کتاب’’تعلیمی تحقیق ‘‘جناب  خالد رشید  صاحب کی تصنیف ہے ۔اس کتاب کو فاضل مصنف نے  9 ابواب میں  تقسیم کیا ہے ۔یہ نو ابواب تحقیق  کی ضرورت واہمیت ،مواد کی  فراہمی کے ذرائع وطریق کار ،  اقسامِ تحقیق، ہرقسم کے  طریق کار  وخصائص، تحقیق کے مختلف ڈایزائن، تحقیق میں شماریات کا استعمال،تحقیق کے لیے تجاویز وترتیب  جیسے مواد پر مشتمل ہے ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
مطالب ومعنی 1
کی اقسام 2
میں کی اہمیت وافادیت 5
میں کی اجازت کیوں دی گئی 10
کی ضرورت کیوں محسوس کی جاتی ہے 12
کے خواص 14
اچھےمحقق کےخواص 15
کےلیے حصول ومعلومات کےذرائع 17
حصول کےقدیم ذرائع وطریقے 17
حصول کےجدید ذرائع 19
معاشرتی اورقدرتی سائنسوں کی میں فرق 20
کیاکچھ کےدائرہ کار میں نہیں آتا 21
باب دوم
استعمال کتب خانہ جات 25
لائبریری سےکتب کاحصول یالائبریری کتب سے استفادہ 27
درجہ بندی 27
لیٹلاکنگ 31
کیٹلاگ کےاستعمال کاطریق 33
مطلوبہ عنوان تک رسائی 33
کاانڈیکس 34
کا انڈیکس 40
نوٹس لینا 42
نوٹس حاصل کرنے کےلیے حتیاطیں 44
فٹ نوٹ کی مختلف صورتیں 45
باب سوئم
کےمسئلے کاانتخاب 47
مفروضات کی تشکیل وتشکیل کےطریقے 47
اچھےمفروضہ کی خصوصیات 52
نمونہ بندی 55
نمونہ منتخب کرنے کی وجوہ 55
نمونے کی متناسبت 56
نمونہ بندی کی اقسام 56
غیر امکانی نمونہ بندی 59
آلات کاجائزہ 61
معتبری 61
اعتمادیت 62
معروضیت 63
معقولیت 63
آلات برائے جائزہ وتخمینہ آلات برائے 63
اچھے آلات کےخصائص 81
ڈیزائن برائے 82
کاجائزہ 83
باب چہارم
تاریخی تعارف 95
تاریخی کی ضرورت کیوں محسوس کی جاتی ہے 96
تاریخی کےلیے مفروضات کاقیام 96
مفروضات کےقیام کےلیے لائحہ عمل اختیار کرنا 96
حصول کےمبادی اورثانوی ذرائع 98
داخلی تنقید 99
خارجی تنقید 100
تنقید کےلیے عمومی 101
تاریخی کےلیے لائحہ عمل 102
تاریخی کاخاکہ 102
نمونے کی تاریخی 103
باب پنجم
بیانیہ 111
سروے 112
کاتجزیہ 114
عوام کی رائے کاسروے 114
باہمی طور پر مروبوط ورشتہ وتعلق پر مبنی 115
وجوہی تقابلی مطالعہ 115
لزومی مطالعہ 115
نمونے کی بیانیہ 119

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
8.90 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...