تنویر الآفاق فی مسئلۃ الطلاق

تنویر الآفاق فی مسئلۃ الطلاق

 

مصنف : محمد رئیس ندوی

 

صفحات: 516

 

ہی وہ واحد فطری اور عالمگیر ہے جو کی تمام ضروریات کو پورا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، خواہ ان کا تعلق سے ہو یا سے، معاشرے سے ہو یا خاندان سے، انفرادی ہو یا اجتماعی غرضیکہ دین اسلام ہر موڑ پر انسان کی راہنمائی کرنے کی کمال صلاحیت رکھتا ہے۔ جبکہ دور حاضر کے نام نہاد جدید مفکرین سکالر حضرات جو مغربی تہذیب سے متاثر ہو کر و کی ایسی تشریح و تعبیر بیان کرتے ہیں جس کے نتیجے میں یہ ثابت کرنے کی نا کام کوشش کی جاتی ہے کہ اسلام اور مغرب میں ہم آہنگی پیدا ہوجائے، اس کے ساتھ ساتھ نسواں کا نام لے کر عورت کو مارکیٹ کی زینت بنایا جارہا ہے۔ زیر مضمون دو پہلوؤں پر مشتمل ہے پہلے حصے میں مغربی تہذیب کے افکار و کا تقابلی جائزہ لیا گیا ہے جبکہ دوسرے حصے میں ثلاثہ کا جو کہ اہل تقلید اور اہل کے مابین ایک معرکۃ الآراء مسئلہ کی حیثیت رکھتا ہے اس کو زیر بحث لایا گیا ہے۔ زیر کتاب” تنویر الآفاق فی مسئلۃ الطلاق” جس میں فاضل مؤلف مولانا محمد رئیس ندوی صاحب نے فرقہ واریت سے بالا تر ہو کر ٹھوس و کی روشنی میں طلاق ثلاثہ کو واضح کرنے کی کوشش کی ہے۔ تعالیٰ سے گو ہیں کہ اللہ رب العزت فاضل مؤلف کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے اور اہل کو خالص حنیف کی دولت سے مالا مال فرمائے۔ آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
فہرست و مراجع 1 تا 3
عرض ناشر 11
خطبۂ کتاب 17
تمہید از مصنف 22
امام داؤد ظاہری اور مدیر تجلی 28
امام الغازی محمد بن اسحٰق اور مدیر تجلی 29
امام ابن مغیث و محمد بن و ضاح اور مدیر تجلی 31
تذکرہ ابو مطیع بلغی 32
فہرست نامکمل

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
13.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...