تقلید اور علمائے دیو بند

تقلید اور علمائے دیو بند

 

مصنف : حافظ عبد اللہ محدث روپڑی

 

صفحات: 138

 

کسی آدمی کی وہ بات ماننا،جس کی  نص حجت ِشریعہ،قرآن و حدیث میں نہ  ہو،نہ ہی اُس پر اجماع ہو اور نہ وہ مسئلہ اجتہادی ہو تقلید کہلاتا ہے ۔ تقلید اورعمل  بالحدیث کے مباحث صدیوں  پرانے  ہیں ۔زمانہ قدیم سے  اہل رائے اور اہل  الحدیث باہمی رسہ کشی کی بنیاد ’’ تقلید‘‘ رہی ہے  موجودہ دور میں بھی  عوام وخواص کے درمیان مسئلہ تقلید ہی موضوعِ بحث بنا ہوا ہے۔ حالانکہ گزشتہ چندد ہائیوں میں  تقلیدی رجحانات کے علاوہ جذبۂ  اطاعت کو بھی قدرےفروغ حاصل ہوا  ہے۔ امت کا در د رکھنے والے مصلحین نے  اس موضوع پر سیر حاصل بحثیں کی ہیں ۔اور کئی کتب  تصنیف کیں ہیں۔لیکن تقلیدی افکار ونظریات پر تعب وعناد کی چڑھتی ہوئی دبیز چادر کے سامنے جتنی بھی ہوں وہ کم ہی ہیں۔ زیر نظر کتاب ” تقلید اور علماء دیو بند “رئیس جامعہ لاہور الاسلامیہ ڈاکٹر حافظ عبد الرحمن مدنی صاحب کے تایا جان شیخ الحدیث مولانا حافظ عبد اللہ محدث روپڑی صاحب﷫ کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے مولانا رشید احمد گنگوہی ﷫، مولانا مفتی محمد شفیع صاحب ﷫، مولانا محمود الحسن﷫، مولانا مرتضی حسن ﷫وغیرہ علماء  دیو بند کی تحریرات(جو انہوں نے اثبات تقلید میں مختلف پیرایہ میں لکھی ہیں)کے محققانہ ومنصفانہ جوابات دئیے ہیں۔ مولف موصوف ﷫ اس کتاب کے ذریعے لوگوں کو تقلید شخصی کے بدترین  نتائج سے آگاہ  کرنے کے  ساتھ ساتھ  انہیں کتاب وسنت کی طرف  رجوع کرنے  کی  ترغیب دلائی ہے ۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہمیں کتاب وسنت پر زندہ  رہنے اوراللہ ا ور اس کے رسولﷺ کی اطاعت  کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
توحید باری تعالی جل مجدہ 13
ایک مواحد نےمحبت توحید میں کیا خوب کہا ہے 17
حضر ت نوح ﷤ نے اپنی امت   کے سامنے توحید بیان کی 18
حضرت ھود ﷤ نے اپنی امت کےسامنے توحید بیان کی 21
حضرت صالح ﷤ کااپنی امت کے سامنے توحید بیان کرنا 26
حضرت شعیب ﷤ کااپنی امت کےسامنے توحید بیان کرنا 30
کچھ مفہوم 33
حضرت موسی ﷤ کافرعون اورال فرعون کےسامنے توحید بیان کرنا 36
کچھ مفہوم 37
حضرت ابراہیم ﷤ کااپنی امت کےسامنے توحید بیان کرنا 43
حضرت ابراہیم ﷤ کااپنے والد صاحب اورقوم سے ایک مطالمہ اور 49
مندرجہ بالا ایات کی وضاحت میں کچھ تفسیری واقعات 51
حضرت ابراہیم ﷤ جب اپنے باپ سےجدا ہوئے 56
سیدالانبیاء تاجدار مدینہ ﷺ کااپنی امت کےسامنے توحید بیان کرنا 58
دنیا کی بے ثباتی کی عجیب مثال 64
عاجز کاپاکپتن کےمیلہ پر آنکھوں دیکھا حال 68
سیدالانبیاءکاطائف میں توحید بیان کرنا 73
حضرت سیدالانبیاء ﷺ کاجنوں کووعظ کرنا 81
عاجز کاپاکپتن کے میلہ پرجانے والوں کاآنکھوں دیکھا حال 97
پاکپتن کےایک اورمیلہ کابھی عینی مشاہدہ 100
بابے فرید ﷫ اوران کےباب جنت کےواقعات میں ایک ضروری بات رہ گئی ہے 103
حضور ﷺ کےچچا ابوطالب کااسلام قبول نہ کرنا 103
سردار ابو طالب کو حضور ﷺ کےبارہ میں قریش مکہ کی دھمکی 104
سردار ابو طالب رسو ل اللہ کےچچا کو دھمکی 105
بعض مورخین کرام نے لکھا ہے جوسید الانبیاء ﷺ نےاپنے بزرگوار چچا کو اسلام کی دعوت دی اورجواس سےنےجواب دیا 110
آپ ﷺ کی تبلیغ توحید کےبارے میں ایک اللہ کابندہ عجیب اندازسے رطب اللسان 112
اسی توحید کیوجہ سےسیدالانبیاء ﷺ کو اپنوں نےبھی معاف نہیں کیا 113
ربیعہ بن عبادہ دیلی اپنے اسلام لانے کےبعد 115
ابی بن خلف بھی آپ کابے پناہ دشمن تھا 116
فکر دنیا آخرت اوران سےتعلق رکھنے والے معاملات 116
حضرت بابا سلطان باھو ﷫ نےموت فوت کےبارہ میں کیا خوب لکھا ہے 126
آج یاکل 133
حضر ت محمد مصطفی ﷺ کی شان 148
تکمیل انسانیت کےلیے 149
آپ کےغیر مسلم چچاؤں کےبارہ میں شاعر نےکیاخوب لکھا ہے 152
ایک اورمحبت رسول 153
مقام محمد 155
کفر کےزمانہ میں حضرت عروہ بن مسعود ثقفی کاآپ ﷺ اورصحابہ کرام ﷢ کےبارہ حسن عقیدت 172
حضرت بلال حبشی ﷜ کی اسلام کےساتھ عقیدت 173
حضرت سعد ﷜ کی حضور ﷺ سےمحبت 173
حضرت حبیب ﷜ کاآپ سے پیار 173
حضرت حنظلہ ﷜ کی عجیب محبت رسو ل ﷺ 174
حضرت یوسف ﷤ کاعجیب تقوی 174
حضرت یاسر ﷜ اورحضرت مائی سمیہ ؓ کےایمان افروروقعات 175
اولین مسلمان ابوبکر صدیق اور آپ ﷺ کی ہرموقع پر تعاون کرنا 175
حضرت حنظلہ اسیدی ﷜ کانفاق سے ڈر 179
صحابہ کرام کی اتباع نبوی ﷺ اورمحبت رسول 187
حکم جہاد کی ضرورت 190
جنگ میں حضرت انس ﷜ بن نضر شہادت پینا 191
اسی جنگ میں حضرت سعد بن ربیع ﷜ شہید ہوئے 193
اس جنگ احد کےنقصانات 193
اسی جنگ میں نبی ﷺ کےچچا حضرت حمزہ ﷜ شہید ہوئے 194
جنگ یرموک اورایک   مجاہد کابہادری کاشوق 194
اہل تشیع کی تردید اورصحابہ کرام ﷢ کی عظمت 196
تمام صحابہ کرام   ﷢ مہاجرین وانصار کایمان 207
صحابہ کرام کی اللہ تعالی کےرسول اللہ ﷺ کےساتھ محبت 210
اللہ رب العزت نے اپنے نبی ﷺ کو صحابہ کرام کی معیت کی تاکید کی 211
عبداللہ بن ام مکتوم کاایمان اورایک کافر کی تردید 213
سیدالانبیاء ﷺ کوصحابہ کرام کےبارہ میں معاف کرنے اوربخشش مانگنے کاحکم 214
ترک تقلید کےشاندار اشعار 217
تاریخ اہل حدیث کےقیمتی جواہرا ت اورلعل 218
صحابہ کرام کی عملی زندگی کی جھلک 218
سب فرقے سوائے اہل حدیث کےاس شعر کےمصداق ہیں 218
اہل حدیث کاعقیدہ اورعمل اہل حدیث کی تاریخ 219
ہم اسی کو دھراتے ہیں اورنیز سب کو اہل حدیث کاکہنا 219
اورنسبت رسول ﷺ کوجواس شعر میں اداکیا 219
کھجور کےتنے کارسول اللہ ﷺ کی جدائی میں روپڑنا 220
حضرت سعد بن معاذ ﷜ کاعجیب واقع 223
دوسری حدیث بھی اسی صحابی کےبارہ عرض کیے دیتا ہوں 224
ایاس بن معاذ ﷜ کاایمان لانا 232
ضماد ازدی ﷜اسلام قبول   کرنا 233
طفیل بن عمرو دوسی ﷜ کاایمان لانا 234
ایک دوسرا شاعر بزرلکھتا ہے 237
کچھ تفسیر 237
شرک کےموضوع پر بنی اسرائیل میں بت پرستی 261
ماپ تول میں کمی بیشی کرنےوالوں کی سزا 234
اللہ تعالی کےراستہ میں خرچ کرنےکاعجیب انداز 237
دولت پر غرور کرنے کابادل 272
شاہ بابل کےہاتھ سے بنی اسرائیل کی بربادی 278
شہر بابل اوراس کے تاریخی واقعات 280
یہودیوں کی گمراہی کااغاز 283
بابل کی بربادی اورتباہی 286
اللہ تعالی کےراستہ میں جہاد وقتال 288
جہاد وقتال کےموضوع پر ایک عجیب واقعہ 292
اللہ تعالی کے راستہ میں جہاد وقتال نہ کرنے کی وعید 294
طارق کااندلس پر حملہ 298
جہنمیوں کاچالیس سال تک روتے رہنا 301
جہاد ہی مسلمانوں کے لئے ذلت سے بچنے کاذریعہ ہے 302
جنگ خندق کاایک موقع 308
ایک عیسائی کامسلمانوں کوکتوں کے ساتھ تشبیہ دنیا 312
شرعی پردہ قرآن وسنت کی روشنی میں 320
مفہوم 326
کچھ مفہوم 329
عورت کاسرمنڈ انایابال بکثرت کاٹنا جائز نہیں 329
ان دونوں احادیث کاکچھ مفہوم 330
کچھ مفہوم 342
اللہ تعالی کےرسول ﷺ ہی واجب الاطاعت ہیں 349
کچھ مفہوم 357
علامہ اقبال توحید کےاثبات میں موجود ہ قبرپرستوں کی خوب تردید کی ہے 364
اعلان وفات کاجائز طریقہ 365
وہ کام جن سے میت کو فائدہ پہنچتاہے 367
نماز جنازہ کااہتمام اورپڑھنے کی فضیلت 380
مفہوم 381
کچھ مفہوم 381
عورت مسجد میں نماز جنازہ اداکرسکتی ہے 382
حضرت حنظلہ اسیدی ﷜ کااپنے حق میں نفاق سےڈرا اوراتباع نبوی 383
کچھ مفہوم 385
کچھ مفہوم 386
کچھ مفہوم 386
کچھ مفہوم 387
کچھ مفہوم 389
مفہوم نمبر 2 397
زیادہ باتوں سےخوف خداکم ہوجاتا ہے 394
کچھ مفہوم 297
صحابہ کرام کو سنت سے پیار 402
نرالی مجلس ذکر 407
حضرت ابوبکر صدیق ﷜ کایہ قول آب زرسےلکھنے کےقابل ہے 409
حضرت عمر ﷜ کاایک مرتبہ رات کو حفاظتی گشت کرنا 412
دریائے نیل کاخشک ہونا 413
کچھ مفہوم 414
حضرت سعد بن ابی وقاص ﷜ کاتذکرہ 414
حضرت ابن نافع ﷜ 416
حضرت صفیہ ﷜ 417

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3.3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like