تقليد کے خوفناک نتائج

تقليد کے خوفناک نتائج

 

مصنف : پروفیسر حافظ بہاولپوری

 

صفحات: 41

 

کتاب کے نام سے اس کی اہمیت عیاں ہے۔ اس لاجواب اور بے نظیر کتاب میں مختلف مکاتب فکر (دیوبندی، اور عثمانی توحیدی) کے معترضین کے کا مکمل و مدلل جائزہ لیا گیا ہے۔ نیز ان کے لکھنے کے بعد جو جو اعتراضات ان فرقوں کی جانب سے موصول ہوئے ان سب کا جواب بھی اسی کتاب میں شامل کر دیا گیا ہے۔ جس سے اس کی اہمیت میں کئی گنا اضافہ ہوا ہے۔ مردوں کے سننے یا نہ سننے کا مشہور و معروف ہے، اسی طرح عذاب قبر جس کا انکار کیپٹن عثمانی صاحب (توحیدی گروپ کے بانی) نے کیا، ان کے کا مکمل جائزہ لیا گیا ہے۔ نیز ان کے شاگرد کی طرف سے اس مضمون کے جواب کا جواب الجواب بھی لکھا گیا ہے۔ بریلوی کی معنوی تحریفات کو بھی سماع ٰی بھی خوب واضح کیا گیا ہے اورکتاب و کے شافی سے اس مسئلہ کے ایک ایک پہلو کو اعتراضات کی گرد و غبار سے پاک کر کے نکھار دیا گیا ہے۔ انتظامیہ یہ کتاب اپنے قارئین و ناظرین کو تجویز کرتی ہے اور اس کی ہارڈ کاپی خرید کر دوسروں تک پہنچانے کی دعوت دیتی ہے

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 3
تقلیدکے خوفناک نتائج 6
قاسمی صاحب کے پر ایک 35
قاسمی صاحب کے ننگے سر پر ایک 38

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
1.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...