تاریخ ایران جلد1

ایران جلد1

 

مصنف : پروفیسر مقبول بیگ بد خشانی

 

صفحات: 577

 

ایران   دان طبقہ کے لیے ایک قیمتی دستاویز ہے جو اپنے اندربیش بہا کا خزینہ لیے ہوئے ہے ۔اس میں ایران کی کے حوالے سے  قریبا تمام پہلووں سے بحث کی گئی ہے ۔ مثلا ایران کے حدود اربعہ ، تہذیب و ثقافت ، انداز سیاست ، لطیفہ ، کا ارتقاء اور کے حوالے سے سیر حاصل بحث کی گئی ہے ۔کتاب کو مختلف آٹھ ابواب میں تقسیم کیا گیا ہے ۔جن میں درج ذیل امور پر بحث کی گئی ہے ۔ ایران کے طبعی حالات، ہمسایہ اقوام، ایران کا دور قبل از تاریخ، قدیم ایران کے او ر آل ماد، ہخامنشی دور، سیلوکی دور، اشکانی دوراور ساسانی دوروغیرہ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
باب اول۔سرزمین ایران کے طبعی حالات 29
باب دوم۔ہمسایہ اقوام 33
باب سوم۔ایران کا دوہ قبل از 43
باب چہارم۔قدیم ایران کے اور آل ماد 79
باب پنجم۔ہخامنشی دور 92
باب ششم۔سیلوکی دور 209
باب ہفتم۔اشکانی دور 215
باب ہشتم۔ساسانی دور 300

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
9.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...