تاریخ خانہ کعبہ

تاریخ خانہ کعبہ

 

مصنف : محمد طاہر الکردی

 

صفحات: 200

اپنے موضوع پر یہ اردو میں پہلی کتاب ہے۔ اگرچہ اس کتاب میں خانہ کعبہ یا مسجد حرام کی مکمل تاریخ نہیں لکھی گئی۔ البتہ بہت سی باتیں بطور مناسبت ذکر کی گئی ہیں۔ خانۂ کعبہ اور مسجد حرام کے حدود اور ان اضافوں کا تذکرہ بھی کیا گیا ہے جو وقتاً فوقتاً ہوتے رہے ہیں۔ نیز فضائل کعبہ کی بحث بھی شامل ہے تاکہ مقام مقدّس کے زائرین کے لئے مزید توضیح کا سبب ہو۔ ضمناً کچھ بیان حجر اسماعیل اور غار کعبہ کے بارے میں بھی آ گیا ہے۔ تاریخ سے دلچسپی رکھنے والوں کے لئے عمدہ کتاب ہے۔
 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ 7
قرآن کریم  میں مقام ابراہیم علیہ السلام 10
سوانح حیات حضرت ابراہیم علیہ السلام 14
جانب خانہ کعبہ 38
تعمیر مکہ 41
کعبہ کی تعمیریں 44
ابراہیمی تعمیر 45
قریشی تعمیر 48
زبیری تعمیر 50
حجاج کی تعمیر 52
حجاج نے خانہ کعبہ کو کیوں بنایا؟ 54
سلطان مرادرابع کی تعمیر 56
خانہ کعبہ ومطاف کی حدود 58
خانہ کعبہ کی معمار 60
قریش 61
عبداللہ بن زبیر ؓ 65
حجاد بن یوسف 71
سلطان مراد الرابع 76
اختلاف تعمیرات 78
بقائے خانہ کعبہ 83
خزانہ کعبہ 85
خانہ کعبہ اور مسجد حرام 88
حوادثات 90
حدودحرم 100
مکہ دور جاہلیت میں 102
مکہ کی شہر پناہ 104
دور جاہلیت میں طواف 106
حجر میں بیٹھنا 107
احترام مکہ 109
فضائل حرم 111
حرم میں نمازکی فضیلت 112
مسجدحرام کیاہے؟ 114
مسجد حرام کی حدود 116
اضافے 118
ایک لطیفہ 121
حرم کےکبوتر 124
خانہ کعبہ پرکبوتروں کانزول 128
کبوتروںکادفعیہ 134
مقام ابراہیم علیہ السلام 134
توصیف مقام 139
مقام کامقام 148
مقام کے بارے میں صحیح قو ل 152
مقام ابراہیم  ؑ کا موجودہ مقام 155
اضافۂ عمر ؓ 158
ایک لطیفہ 160
سدعمر ؓ 161
حجر اسود کا فریم 162
مقام ابرہیم ؑ کافریم 164
مقام کاحجرہ 166
مقام کاغلاف 170
منبر 172
مقام  کاتحفظ 174
فوائد تحفظ 176
حجر اسماعیل ؑ اور ان کی قبر 179
سبز پتھر 182
خانہ کعبہ کے قیمتی تحفے 187
حجر کی دیوار کاغلاف 190
حجر میں مرمر کا فرش 190
غارخانہ کعبہ 192
کیا حجر اسود بدلا گیا؟ 195
حضرت ابراہیم ؑ اور حضرت موسی ؑ کے احسانات 199

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4Mb ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like