تاریخ و عقائد منکرین حدیث

تاریخ و عقائد منکرین حدیث

 

مصنف : حافظ صلاح الدین

 

صفحات: 376

 

قرآن  کریم  تمام شرعی دلائل کا مآخذ  ومنبع ہےقرآن مجید نے سنت نبویہ کو شریعت ِاسلامیہ کا مصدرِ ثانی مقرر کیا ہے ۔  قرآن مجید کےساتھ سنت نبویہ کوقبول کرنےکی تاکید وتوثیق کے لیے قرآن مجید میں بے  شمار قطعی دلائل موجود ہیں۔لیکن بعض گمراہ  ا و رگمراہ گر  حضرا ت(منکرین حدیث) حدیث کی حجیت  واہمیت کومشکوک بنانے کی ناکام کوششوں میں دن رات مصروف  ہیں او رآئے دن   حدیث کے متعلق طرح طرح کے شکوک شبہات پیدا کرتے  رہتے ہیں ۔ لیکن الحمد للہ  ہر  دور میں علماء نے  ان گمراہوں کاخوب تعاقب کیا  اور ان کے بودے  اور تارِعنکبوت سےبھی کمزور اعتراضات کے خوب مدلل ومسکت جوابات دیے  ہیں ۔منکرین کےرد میں  کئی  کتب اور بعض مجلات کے  خاص نمبر  ز موجود ہیں ۔ زیر نظر کتاب’’تاریخ وعقائد ومنکرین حدیث ‘‘حافظ صلاح الدین  صاحب    کا   وہ علمی وتحقیقی مقالہ ہے جسے انہوں نے  انہوں نے گومل یونیورسٹی،ڈیرہ غازی خاں میں پیش کر کے  پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل  کی ۔یہ  تحقیقی مقالہ حسب ذیل   چھ ابواب پر مشتمل ہے ۔پہلا باب:آغاز منکرین حدیث،دوسرا باب:منکرین حدیث کےتاریخی اور اہم اصول،تیسرا باب: اہل قرآن کی آراء اور ا ن کا ردّ، چوتھاباب: تفسیر کے بارے میں منکرین  حدیث کا موقف،پانچواں باب:عقائد منکرین حدیث ،چھٹا باب: منکرین حدیث کی تشریعی آراء۔

 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ 1
پہلاباب ۔ آغاز منکرین حدیث
منکرین حدیث کا آغاز 6
اسباب آغاز منکرین حدیث 9
مختلف اسالیب سے استعار 10
عبداللہ چکڑالوی 12
پیدائش 12
عاملی زندگی 13
علمی زندگی 14
تصنیفات 16
خواجہ احمد الدین امرتسری 18
پیدائش وتعلیم 18
سر سید احمد خان سے تعلق 19
عبداللہ چکڑالوی سے تعلق 20
ڈاکٹر محمد اقبال سے تعلق 21
قادیانیوں سے تعلق 22
علمی آثار ودعوت 23
مرض ووفات 25
حافظ محمد اسلم جراجپوری 25
پیدائش وتعلیم 26
منکرین حدیث سے تعلق وعلمی آثار 27
تصنیفات 28
وفات 29
غلام احمد  پرویز 30
پیدائش 30
دعوت وتحریک 31
اہل قرآن تعلق 31
تصنیفات 36
انکار پرویز کے متعلق علماء کا موقف 38
عصر حاضر میں منکرین حدیث کے فرقے 39
فرقہ امت مسلمہ اہل الذکرو القرآن 39
فرقہ امت مسلمہ 41
فرقہ طلوع اسلام 43
تحریک تعمیر انسانیت 46
اہل قرآن کے متعلق علماء اور حکومت کا موقف 50
دوسرا باب: منکرین حدیث کے تاریخی اور اہم اصول 53۔81
سنت کا معنی لغۃ واصطلاحا 54
حدیث کے متعلق شیعہ کا موقف 61
حدیث معتزلہ کے نزدیک 64
سابقہ منکرین حدیث کا حدیث کے متعلق موقف 68
برصغیر پاک وہند میں انکار حدیث 75
حدیث کے بارے میں سر سید احمد خان موقف 76
حدیث کے بار ے میں چراغ علی کا موقف 79
تیسرا باب: اہل قرآن کی آراء اور ان کا رد 82۔138
حدیث کے بارے میں منکرین حدیث کے شبہات اور ان کے جوابات 83
پہلا شبہ حسبنا کتاب اللہ 85
دوسرا شب۔ حدیث وحی نہیں ہے 88
الجواب 89
تیسرا شبہ۔ قضاء وغیرہ میں اتباع سنت شرک ہے 92
جواب 92
چوتھا شبہ۔ حدیث حضور کے نزدیک حکم الٰہی ومن جانب اللہ نہیں تھی 97
جواب 98
پانچواں شبہ۔ حضور کے فرمان اور احادیث صحابہ کرامؓ کے موجودہ ظروف کے مطابق تھے 105
جواب 105
چھٹا شبہ۔ حدیث دین اور اسلام ہونے کی صلاحیت نہیں رکھتی 108
جواب 108
ساتواں شبہ۔ قرآن کریم وحدیث کی ترغیب دینا ہے نہ کہ حدیث 111
جواب 111
آٹھواں شبہ۔ حدیث کے لیے اسباب حفظ وتثبت کا نہ ہونا 119
جواب 121
چوتھا باب۔ تفسیر کے بارے میں منکرین حدیث کا موقف 139۔166
تفسیر فرق کلامیہ 141
تفسیر باطنیہ 142
تفسیر فلاسفہ 142
الدراریۃ المحمود 143
تفسیر الفقہی 143
تفسیر لغوی 144
تفسیر القصص 144
نسخ کے متعلق منکرین حدیث کا موقف 147
اجمال کے بارے میں منکرین حدیث کا موقف 149
تخصیص کے بارے میں منکرین حدیث کا موقف 151
طواف کی تفسیر 156
منکرین حدیث کا مرکز علت اور قرآن کے اقتصادی نظام کے متعلق نظریہ 159
پانچواں باب۔ عقائد منکرین حدیث 167۔248
بحث اول: الہیات 169
شرک کے بارے میں منکرین حدیث کا موقف 169
عرش اور استواء عرش کے بارے میں منکرین حدیث کا موقف 173
صفات عرش ورحمن 175
بحث ثانی ۔سمعیات 177
حیات بندخیہ کے متعلق منکرین حدیث کا موقف 178
شفاعت یوم القیمۃ کے بارے میں منکرین حدیث کا موقف 192
جنت اور دوزخ کے بارے میں منکرین حدیث کا موقف 207
بحث ثالث ۔ النبوات 219
معجزہ کے بارے میں منکرین حدیث کا نظریہ 219
عصمت نبیؑ کے بارے میں منکرین حدیث کا موقف 229
ختم نبوت کے بارے میں منکرین حدیث کا موقف 235
عیسیٰ بن مریم کے بارے میں منکرین حدیث کا موقف 240
چھٹا باب۔ منکرین حدیث کی تشریعی آراء 249۔337
نماز کے متعلق منکرین حدیث کا موقف 250
زکوۃ کے بارے میں منکرین حدیث کا نظریہ 267
عبداللہ اور اصحاب بلاغ القرآن کی رائے 268
خواجہ احمد دین اور اس کے پیروکاروں کی رائے 271
فاضل مال زکوۃ ہے 279
روزہ کے متعلق منکرین حدیث کا موقف 285
زنا کی تعریفق 290
زنا کی سزا 292
زنا گواہوں سے ثابت نہیں ہوتا 294
شراب کی حد 302
چوری کی حد 307
مرتد کی حد 307
تعدو زوجات کے بارے میں  منکرین حدیث کا موقف 310
میراث 321
خاتمہ 338
کتابیات 345

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
14.9 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like