تاریخ ارض القرآن کامل

ارض القرآن کامل

 

مصنف :

 

صفحات: 426

 

ارض سے مراد وہ سرزمیں مبارکہ ہے جس میں سید الانبیاء امام الانبیاء سیدنا محمد ﷺ پیدا ہوئے اور جس سرزمین پر تعالیٰ نے آخری کتاب قرآن مجید نازل ہوا۔اور قرآن مجید نے جسے وادی غیر ذی زرع کا خطاب دیا ہے لیکن جس کی روحانی سیر حاصلی کی فروانی کا یہ عالم ہےکہ آج دنیا میں جہاں بھی روحانی کھیتی کاکوئی سرسبز قطعہ موجود ہے تو وہ اسی کشتِ زاد الٰہی کے آخری کسان کی تخم ریزی وآب سیری کا نتیجہ ہے۔ زیر کتاب ’’ ارض القرآن ‘‘ برصغیر کے مشہور ومعروف مؤرخ وادیب ، سیر ت نگار مولانا سید سلیمان ندوی ﷫ کی تصنیف ہے ۔ یہ کتاب دو جلدوں میں یکجا شائع ہوئی ہے ۔جلداول مجید کی تاریخی کی تفسیر، سرزمیں قرآن (عرب) کاجغرافیہ، اور میں جن اقوام وقبائل کا ذکر ہے ان کی تاریخی اور اثری اور جلد دوم بنو ابراہم کی اور عربوں کی قبل تجارت اورمذہب پر حسب بیان مجید وتطبیق آثار وتوراۃ وتاریخ یونان وروم کی تحقیقات ومباحث پر مشتمل ہے ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
9
ارض القرآن 9
ارض القرآن 11
سرمایہ ارض القرآن 15
ادبیات اسلامیہ 15
کتب 17
جغرافیہ 20
انساب 23
فہرست نا مکمل

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
13.9 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...