تاریخ حدیث ( طبع سوم )

تاریخ حدیث ( طبع سوم )

 

مصنف : ڈاکٹر غلام جیلانی برق

 

صفحات: 227

 

حدیث شریعتِ اسلامیہ کا دوسرا اور آخری الہامی ذخیرہ وماخذ ہے جسے قرآن کریم کی طرح بذریعہ وحی زبان رسالت نے پیش کیا ہے ۔ یہ اس ہستی کا عطا کردہ خزانہ ہے جس کا ہر قول وعمل ،لغرش وخطاء سے پاک اور محفوظ ہے اسی لیے اس منصب عالی کے نتائج بھی ہر خطا سےمحفوظ ہیں ۔جب کہ دوسرے مناصب کی شخصیت کو یہ مقام حاصل نہیں۔یہ وہ دین ہے جس کے بغیر قرآن وفہمی ناممکن اور فقہی استدلال فضول نظرآتے ہیں۔اس میں کسی کی پیونکاری کی ضرورت نہیں۔ یہ اس شخصیت کے کلمات ہیں جنہیں مان کر ابو بکروعمر ،عثمان وعلی یا ایک عام شخص صحابی رسول بنا اور اللہ تعالیٰ کے ہاں کا رتبہ پایا ۔ جس نے اسے نہ مانا وہ ابو لہب اور ابو جہل ٹھہرا۔ یہ وہ منزل من اللہ وحی ہے حسے نظر انداز کر کے کوئی شخص اپنے ایمان کو نہیں بچا سکتا ہے ۔ اللہ تعالیٰ نے ہر رسول کی بعثت کا مقصد صرف اس کی اطاعت قراردیا ہے ۔جو بندہ بھی نبی اکرم ﷺ کی اطاعت کرے گا تو اس نے اللہ تعالیٰ کی اطاعت کی اور جو انسان آپ کی مخالفت کرے گا ،اس نے اللہ تعالی کے حکم سے روگردانی کی ۔ زیر تبصرہ کتاب’’تاریخ حدیث ‘‘ ڈاکٹر غلام جیلانی برق کی ہے ۔فاضل مصنف نے ا س کتاب میں حدیث پر قیمتی مباحث،مقام حدیث، حدیث بحیثیت تفسیر قرآن ، تاریخ تدوین حدیث ، منکرین سنت کےشبہات کا ازالہ اور محدثین کرام کی خدمات کا جلیلہ کا جامع انداز میں تذکرہ کیاہے۔فاضل مصنف نے حدیث نبوی ﷺ کی تائید وحمایت کاحق ادا کردیا ہے۔ آپ نے تاریخی ادوار کےاعتبار سے تدوین حدیث کی جو مفصل تاریخ بیان کی ہے اس سے مستشرقین کے تمام شکوک وشبہات کا ازالہ ہوجاتاہے۔اللہ تعالیٰ خدمت حدیث کےسلسلے میں مصنف کی اس کاوش کو قبول فرمائے ۔ (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
حرف اول 6
باب اول:تاریخ احادیث
اقسام حدیث 10
اصطلاحات 11
اقسام کتب احادیث 12
قرون ثلاثہ 13
تلاش حدیث 14
مدارس حدیث 16
حدیث عہدرسول اللہﷺکی تاریخ ہے 17
حدیث میں تواتر 19
اختلافی احادیث 20
تاریخ وتدوین حدیث 21
عہدرسول کی سرکاری دستاویزات 21
ہجرت سےپہلےکی دستاویزات 21
ہجرت سےبعدکی تحریرات 22
صحابہ ؓکےمجموعے 27
عمربن عبدالعزیزکاحکم 31
پہلی اوردوسری صدکےنوشے 32
حفاظ کےتذکرے 33
موطا 35
االجامع 38
استدراک 39
سنن 40
مسانید 42
کتب السنۃ 50
معاجم 51
متفرق 52
انتخابی مجموعے 53
تلخیص وتجرید 58
استخراج 61
تخریج 63
اربعین 66
وحدانیات تاعشاریات 68
احادیث ناسخہ 70
مسلسلات 71
احادیث غریبہ 73
احادیث مشتہرہ 75
اجزاء 76
احادیث الافراد 76
امالی 77
اکابرکی اصاغرسےروایت وبالعکس 78
مرسل 79
کتب مفردہ 79
احادیث قدسیہ 81
الجمع 81
سروزمعازی 83
کتاب الایمان 88
الف
آخرت 92
آداب سفر 93
آداب طعام 93
آداب مجلس 96
امانت 97
اومرونواہی 97
اہل عیال 100
ب
بخل 101
بدکاری 102
بدگوئی 103
پیش گوئیاں 104
ت
تبلیغ 110
تجارت 111
تعظیم بزرگان 112
تقدیر 113
تقسیم رزق 113
تلاوت 119
توبہ 120
ج
جبلت 120
جنازہ 121
جنت 122
جہاد 122
جھوٹ 124
ح
حج 125
حدود 125
حرص 126
حسد 126
حقوق العباد 127
حلال وحرام مال 127
حیا 128
خ
خدمت خلق 128
خلافت وامارت 129
خموشی 132
خواب 132
خودکشی 132
خوش خلقی 133
ج
دانش وحکمت 134
دعاوبددعا 137
دولت کافتہ 139
ذ
ذکرخدا 140
ر
رحم 141
ز
زبان خلق 142
زکوۃ وصدقہ 143
زن وشوہر 150
س
سلام کہنا 151
سیرت رسول اللہﷺ 152
ش
شراب 154
شعر 155
شکر 156
ص
صبر 156
صحبت نیک وبد 156
صدق 158
صلوۃ 159
صلہ رحم 162
صوم
ط
طلاق 164
طہارت 164
ظ
ظلم 165
ع
عدل 166
عفو 166
عقل 167
علم 167
غ
غرور 169
غصہ 170
ف
فتنہ انگیزی 170
فقر 171
ق
قاضی 174
گ
گداگری 175
ل
لباس 177
م
مدح سرائی 178
مصائب 179
مکافات عمل 180
ملازموں سےسلوک 181
ن
نااتفاقی 182
نکاح 183
نیت 184
و
والدین 185
ہ
ھدیہ 188
ہمسایہ 188
ی
یتیم 189
متفرق 189

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3.3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like