تصورات قرآن

تصورات

 

مصنف : ابو الکلام آزاد

 

صفحات: 145

 

مجید تعالی کی وہ آخری کتاب ہے،جسےاس نے اپنے آخری جناب محمد رسول اللہ ﷺ پر نازل فرمایا۔ یہ کتاب تک آنے والے لوگوں کےلئے ذریعۂ ہدایت و رُشد اور راہ نجات ہے۔ یہ کتاب ایک ایسی گائیڈ بک ہے ،جو کسی بھی کے لئے ہرقسم کے حالات وواقعات میں شاندار اور کامیاب راہنمائی کرتی ہے۔ یہ کتاب آسمانی وزمینی علوم کا احاطہ کرنے والی ہے۔ اس میں کیاہوا، کیا ہوچکا اورکیا ہونے والاہے،اس کے بارے میں تمام اس کتاب میں موجودہے۔ صرف یہ نہیں بلکہ اس کتاب میں دنیا میں رونما ہونے والے کسی بھی قسم کے حالات وواقعات کے اسباب اور وجوہات کا تذکرہ تفصیلی طور پر گیا ہے۔ کی نازل کردہ اس کتاب میں اور بھی بہت کچھ ہے،جس کا احاطہ کرنا کسی انسان کے لئے ناممکن ہے۔اس کتاب میں انسان جتنا غور وفکر کرکے پڑھے گا، اتنا ہی اس کتاب سے استفادہ کرکے اس کے اسرار ورموز اور سے آگاہ ہوسکے گا۔ یہ دنیا کی وہ تنہا معجزاتی کتاب ہے، جسے بار بار پڑھنے سے بوریت اوراکتاہٹ کی جھلک بھی محسوس نہیں ہوتی اور ہر بار پڑھتے وقت اس کلام کی گہرائی کا ادراک ہوکر نئی معلومات انسان کے ذہن کو ملتی ہے۔اس کتاب کی حقانیت کے لئےصرف ایک ہی دلیل کافی ہے کہ اس کتاب میں جو کچھ  لکھا ہے، آج تک اس میں سے ایک حرف کی معلومات کو کوئی غلط ثابت نہیں کرسکا اور نہ ہی کبھی کرسکے گا۔ یہ اس کتاب کاکھلم کھلا چیلنج ہے۔زیر کتاب “تصورات قرآن” کی معروف ادبی شخصیت مولانا ابو الکلام آزاد کی تصنیف اور ڈاکٹر سید عبد اللطیف کی ترتیب ہے۔جس میں انہوں نے  مختلف موضوعات پر مجید کے تصور  کو واضح کیا ہے۔مثلا قرآن مجید میں الہ کا کیا تصور ہے وغیرہ وغیرہ ۔ تعالی ان کی اس کاوش کو قبول فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
دیباچہ 7
باب اول کا تصور الٰہ 15
باب دوم صفت ربوبیت 34
نظام ربوبیت 36
خارجی پہلو 37
ربوبیت معنوی 44
ربوبیت پر استدلال 52
ربوبیت وجود معاد پر استدلال 59
ربوبیت پر استدلال 62
باب سوم حصہ اول صفت رحمت 63
حصہ دوم صفت رحمت اور 83
باب چہارم کی صفت عدل 98
باب پنجم وحدت 105
باب ششم وحدت انسانی 122
خلاصہ بحث 140

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...