تیسیر القرآن (اردو) – جلد2

تیسیر القرآن (اردو) – جلد2

 

مصنف :

 

صفحات: 667

 

مولانا عبدالرحمن کیلانی مرحوم ومغفور بے شمار خوبیوں کے مالک اور دوست تھے۔ان کے قلم کی روانی اور سلاست قارئین کے لیے انتہائی سحر انگیز تھی۔یوں ان کا قلم دور حاضر میں اٹھنے والے فتنوں کے قلع قمع کے لیے شمشیر برآں تھا۔مولانا موصوف نے جس بھی موضوع پر قلم اٹھایا امر کا دار کر دیا،ان کی تالیفات کا سلسلہ کافی طویل ہے۔لیکن ان کی زیر تالیف ’’تیسیر القرآن‘‘کتاب کی بہترین ہے جو بہت ہی خوبیوں کی حامل ہے۔جس کا نہایت سلیس ہے کہ معمولی لکھا پڑھا آدمی بھی سمجھ سکتا ہے۔ کی عبارتوں میں سلاست کو ملحوظ رکھا گیا ہے۔دور حاضر میں مغربی افکار سے متاثر بلکہ مرعوب طبقہ جس آزاد خیالی میں مبتلا ہے اس تفسیر میں ان کے جن سے متعلق ہیں وہاں خوب گرفت کی گئی ہے اور نہاین مضبوط سے ان کے عقائد کی تردید کی گئی ہے۔غزوات وسرایا کا سلسلہ میں جو آیات اور صورتیں ہیں ان کا تاریخی پس منظر تفصیل سے بیان کر دیا گیا ہے۔نیز یہ ایک بہترین ہے جو فہمی کے لیے اور باطل کی سرکوبی کے لیے ایک یادگار تالیف ہے جس کا مطالعہ نہایت مفید ہے۔موجودہ دور کے اٹھنے والے فتنوں سے حفاظت کا سامان بھی ۔اللہ تعالیٰ سے ہے کہ وہ اس شاہکار تفسیر کو قارئین کے لیے مفید اور مؤلف مرحوم کے لیے نوشتہ بنائے۔(آمین)
 

عناوین صفحہ نمبر
سورہ الاعراف 28
سورہ الانفال 131
سورہ التوبہ 177
سورہ یونس 277
سورہ ہود 330
سورہ یوسف 377
سورہ الرعد 423
سورہ ابراہیم 445
سورہ الحجر 472
سورہ النحل 503
سورہ بنی اسرائیل 560
سورہ الکہف 619

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
15 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...