تاشقند کا جوہری

تاشقند کا جوہری

 

مصنف : محمد طاہر نقاش

صفحات: 66

 

بچوں کے لیے عام طور پر ہمارے ہاں کہانیوں اور لطیفوں کی ایسی کتب مروج ہیں جو سراسر جھوٹ پر مبنی ہوتی ہیں اور زیادہ تر کہانیوں میں پیسے اور دولت کی محبت کا تاثر دیا جاتا ہے۔ ایسے اور بجائے بچوں کی تربیت کے ان کے اخلاقی بگاڑ کا باعث بنتے ہیں۔ اس امر کی ضرورت محسوس کی جا رہی تھی کہ بچوں کےلیے ایسی کہانیاں مرتب کی جائیں جو ان کی دلچسپی کا بھی باعث ہوں اور ان کی بہتر تربیت بھی ہو سکے۔ اسی مقصد کو سامنے رکھتے ہوئے محترم طاہر نقاش نے کے سچے کو کہانی کے انداز میں بیان کرنے کاسلسلہ شروع کیا ہے۔ ’تاشقند کا جوہری‘ بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے جس میں تاشقند کے ایک تاجر کی کہانی بیان کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ بچوں کے لیے متعدد کہانیاں شامل کتاب کی گئی ہیں۔ جن میں قبر کی یاد، سخی حاتم، دو عجیب و غریب بہنیں، دیانت داری کا بدلہ، جھوٹے نبی کی قبول ہو گئی وغیرہ قابل ذکر ہیں۔
 

عناوین صفحہ نمبر
سچی بات:آپ بھی اپنے دوستوں کو دیں 6
دیانت داری کا بدلہ 7
دو عجیب وغریب بہنیں 14
سخی حاتم 19
قبر کی یاد 23
تاشقند کا جوہری 28
لاشیں چوراہوں میں لٹکا دی گئیں 39
دیانتداری کا انعام 43
جھوٹے نبی کی قبول ہوگئی! 54
جان دینا منظور ہے لیکن 58
صحرا میں 60

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
1.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...