تذکرۃ المحدثین جلد دوم

تذکرۃ المحدثین جلد دوم

 

مصنف : ضیاء الدین اصلاحی

 

صفحات: 643

 

دینِ  اسلام کا دوسرا بڑا ماخذ حدیث رسول ﷺ ہے  جو بذریعہ وحی آپﷺ کو عطا کیاگیا ۔اللہ تبارک وتعالیٰ نے اس کی حفاظت کے لیے وہی بڑے اسباب وذرائع پیدا فرمائے  جوقرآن  حکیم کے لیے  پیدا کیے ۔ یعنی  حفظ  وکتابت۔ نبی کریم ﷺ سے دین  اسلام کاسماع کرنے  اور لکھنے  والے صحابہ کرام   نے دونوں طریقوں سے اس کو ضبط کیا  اپنے سینوں میں بھی اور دفاتر میں بھی۔اور نبی اکرم ﷺ نے صحابہ کرام  کو اپنی احادیث کو حفظ کرنے اور لکھنے کا حکم  بھی دیا۔اور پھر صحابہ کرام کےبعد  بھی احادیث  کو زبانی  یاد کرنے اور  لکھنے کا عمل جاری رہا ۔اور اسی  طرح  صحابہ کرام سےلے کر تدوین  حدیث کے دور تک بلکہ  اس کے بعد اس کی اشاعت اورترویج کےلیے  آج تک  جتنے علماء محدثین پیدا ہوئے ان  میں ہرایک کی زندگیوں کوبھی  ضبط کیا کہ فلاں محدث کب اور کہاں پیدا ہوا۔ کتنی عمر میں  قرآن مجید اورحدیث کےحفظ کرنے اور لکھنے کی طرف متوجہ ہوا ۔ حصول علم کےلیے  کن کن بلادِ اسلامیہ کےسفر کیے  اور کن کن استاتذہ کرام سے ملا اور کتنا عرصہ ان کے ہاں مقیم رہا ۔ اس کا قوت حافظہ کس  قدر تھا  …. یعنی جر ح و تعدیل  کے تمام اوصاف وغیرہ ۔الغرض ایک ایک راوی  حدیث کےحالات ضبط کیے گئے جس علم الرجال   کانام دیا گیا اور یہ صرف امت محمدیہ کی خصوصیت ہے۔ اس  امت سے پہلے   کسی  بھی نبی کی امت نےیہ کام سرانجام نہیں دیا ۔ ہر بات کی سند ضبط کی  اور ہرر راوی  کے حالات قلمبند کیے اور اس میں کمال دیانت داری کا مظاہر ہ کیا ۔بڑے بڑ ے  ائمہ محدثین نے   اس میں  کارہائے نمایاں سر اانجام  دیے  اور بڑی بڑی ضخیم کتب اس فن میں  مرتب کیں۔ان ہی آئمہ  کےنقش قدم پر چلتے ہوئے  برصغیر پاک وہند کے ایک معروف  عالم دین  ضیاء الدین اصلاحی  نے زیر تبصرہ کتاب ’’تذکرۃ المحدثین‘‘ مرتب کی  ہے۔جس میں  اس پاک باز گروہ کی مثالی سیرت وکردار  اور عظیم کارناموں پر مشتمل ایک علمی دستاویز تیارکر کے امت پراحسان کیا ہے ۔یہ کتاب دو جلدوں پر مشتمل ہے ۔ پہلی جلد میں  امام مالک ﷫ سے امام طحاوی ﷫ تک یعنی  دوسری صدی ہجری سے لے کر چوتھی  صدی کےشروع تک کے محدثین اور ان کی تصانیف کےحالات  ہیں ۔ دوسری جلد اس کے بعد کے محدثین  کے حالات پر مشتمل ہے ۔یہ کتاب  متلاشیان علم  حدیث کےلیےگراں قدر تحفہ ہے جسے ہر طالب ِعلمِ   حدیث او رمکتبہ ولائبریری کی زنیت ہونا چاہیے۔اللہ تعالیٰ اس کے مؤلف ،ناشر کوجزائےخیر عطا فرمائے  اور ان کےلیے نجات کا وسیلہ  وذریعہ بنائے۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ
فہرست مضامین
تقریظ:۔ازابوالسن مبشر احمد ربانی 25
حرف تمنا: گلستان حدیث کے مہکتے گلاب ۔۔( محمد طاہر نقاش) 28
امام ابو بکر بن حسین بیہقی
نام و نسب ۔۔ولادت ووطن 31
اساتذہ و شیوخ ۔۔تلامذہ 35
طلب حدیث کے لیے سفر ۔۔حفظ و ثقاہت اور حدیث میں درجہ و مرتبہ 33
فقہ ۔۔۔عربیت و شعر و سخن 35
تحقیق و  انصاف پسندی ۔۔امامت ومر جعیت 36
اعتراف کمالات 37
فقہی مذہب ۔۔کلامی مذہب 38
زہد وورع ۔۔۔اخلا ق و عادات ۔۔وفات 39
اولاد 39
تصنیفات 40
کتاب الاسماء والصفات ۔۔کتاب المدخل 44
شعب الایمان 45
کتاب معر فۃ السنن الا ثار ۔۔کتاب السنن ۔۔سنن کبریٰ 46
خصوصیات 47
بہیقی و نن بہیقی پر اعتراض 53
امام ابن عبدالبر قر بطی
نام ونسب 55
ولادت 55
خاندان ووطن
اساتذہ 55
تلامذہ اور رحلت ورایت حدیث کی ابتدا 56
حفظ و ضبط اور ثقاہت اور حدیث میں درجہ ومرتبہ 57
رجال اور جرح و تعدیل میں امتیاز 58
تفقہ و اجتہاد ۔۔دیگر علوم اور شعر و سخن 59
اعتراف کمالات 60
فقہی مذہب 61
عہدہ قضاء 62
امراء دوزرا سے تعلقات اور تدین 62
ابتلاء و آزمائش ۔۔وفات ۔۔اولاد اور تصنیفات 63
الانتقا ء فی فضائل الثلاۃ الفقھاء مالک الشافی وابی حنیفۃ 67
جامع بیان العلم و فضلہ 67
کتاب الا ستذ کار ار التغطا ء بحدیث المو طاء 65ؤ8
التقصی لحدیث المو طاء تجرید 68
التمھید لما فی المو طاء من المعافی والا سانید 70
الا ستیعاب فی معر فۃ الا صحاب 72
ترتیب 73
مقصد تصفینف۔۔۔شرائط ۔۔خصوصیات 74
تلخیصات و ذیول 76
ایک شبہ کا ازالہ 77
امام ابوبکر خطیب بغدادی
نام و نسب  ۔۔۔ولادت ووطن ۔۔اساتذہ 79
تلامذہ اور رحلت و سفر 80
حدیث میں درجہ و مرتبہ 81
فقہ۔۔۔تاریخ ۔۔قرات وعلم القرآن اورشعر و ادب 84
دیگر کمالات ۔۔ذہانت ، فطانت اور مطالعہ سے دلچسپی 86
اعزاز و مقبولیت 87
شکوہ دبدبہ اور وقار متانت 87
زہدو تدین 88
دولت وثروت کی فراوانی اور جذبہ خیر و خیرات 88
ماراووزرا سے تعلقات 89
استغنا و بے نیازی 89
فقہی مسلک ۔۔عقیدہ ۔۔ابتلا و آزمائش 90
وفات اورحلیہ 92
اولاد اور تصفیفات 93
کتاب الکفا یہ 97
تاریخ بغداد 98
ذیول 102
خطیب پر بعض اعتراضات 105
اشاعرہ و متکلین سے تعلق 112
عامیانہ جرح و تعدیل کا اعتراض 113
ناصبیت کا الزام 114
تصنیفات کے متعلق اعتراض 114
امام ابوعبداللہ محمد بن ابو نصر فتوح حمیدی
نام ونسب ۔۔۔ولادت ۔۔وطن ۔۔نسبتیں 116
اساتذہ اور تلامذہ 117
طلب علم اور سماع حدیث کے لیے سفر اور اشتغال علم 118
ضبط و ثقاہت ۔۔حدیث میں درجہ و مرتبہ اور علم رجا ل 119
ذہانت و وسعت علم 120
فقہ ۔۔سیرو تاریخ اور ادب و عربیت و شعر و سخن 120
ورع و تقویٰ 121
دنیا سے بے زاری اور فقہی مذہب و مسلک 122
وفات 122
مدفن ۔۔تصنیفات 123
کتاب الجمع بین الصحیحین 123
شروح تلخیصات 124
ایک اعتراض اور اس کا جواب 124
امام شیر و یہ بن شہردار دیلمی
نام و نسب ۔۔۔ولادت ووطن اور خاندان اور شیوخ 126
تلامذہ 126
رحلت و سفر 127
حدیث میں درجہ ۔۔تاریخ و سیر 127
ذہانت 127
عقیدہ و مسلک 128
فقہی مذہب 128
اخلاق و اوصاف اور شکل و شباہت 128
وفات اور اولاد 128
تصنیفات 129
کتاب الفردوس 129
امام ابو محمد حسین فرا ء بغوی
نام ونسب 131
ولادت ووطن 131
اساتذہ 131
تلامذہ 132
سماع حدیث کی ابتداء 132
حدیث میں درجہ 132
تفسیر ۔۔فقہ اور جامعیت واعتراف کمالات 133
شغل ۔۔۔زہد و عبادت اور سادگی  و قناعت 134
طہار ت و نظافت 135
وفات 135
تصنیفات۔۔معالم التنزیل 135
مصابیح السنۃ  نام اور تقسیم و ترتیب 137
تعداد احادیث 138
خصوصیات 138
بعض اعتراضات 139
شروح و مختصرات 142
شرح السنۃ 143
التھذیب فی الفقہ 144
امام ابو الحسن رزین بن عباویہ عبدری سر قسطی
نام ونسب ۔۔خاندان ووطن اور اساتذہ حدیث میں درجہ 146
اعترافاکمالات 146
فقہی مسلک 146
صلاح و تقویٰ 147
وفات 147
تصنیفات : تجرید الصاح الستہ 147
اخبار مکہ 147
امام ابو بکر محمد بن عبداللہ ابن العربی
نام ونسب ۔۔ولادت اور خاندان 148
وطن ۔۔اساتذہ اور تلامذہ 149
رحلت و سفر 150
حدیث میں درجہ اور فقہ 150
تفسیر 151
ادب ، بلاغت ، نحود کلام اور علم تاریخ وغیرہ میں مہارت 151
شعر و سخن 151
جامعتیت اور اعتراف کمالات 152
درس وتدریس اور شہر ت مقبولیت ٍ 152
فقیہ مذہب 153
اخلاق و عادات اور ظرافت ۔۔ثروت و امارت 153
زہد عبادت اور منصب قضا 153
ابتلاو آزمائش 154
وفات 155
تصنیفات 156
انوار الفجر 156
کتاب احکام القرآن 156
کتاب ترتیب المسالک 156
کتاب القبس 157
عارضۃ الاحوذی 157
کتاب الرحلہ 159
امام قاضی ابو الفضل عیاض
نام ونسب ۔۔ولادت وخاندان۔۔۔وطن اور استاتذہ 161
تلامذہ 162
طلب علم کے لیے رحلت و سفر 162
حفظ و ذکاوت 163
علم حدیث میں درجہ اور تفسیر و فقہ 163
دیگر علوم : شعر و سخن ۔۔۔خطابت ۔۔قضا 163
جامعیت واعتراف کمالات 164
شہر ت و مقبولیت 164
فقہی مذہب اور اخلاق و عادات 164
خشیت و حق پسندی۔۔جلاوطنی اوروفات 165
اولاد اور احفاد 166
تصنیفات: اکمال المعلم فی شرح مصیح مسلم 168
مشارق الا نوار 169
کتاب الشفا بتعریف حقوق امصطفی 169
مختصرات و شروح 172
ایک اعتراض 174
امام ابو السعادات مبارک بن اثیر جزری
نام نسب اور ولادت ووطن 175
خاندان ۔۔نستیں ۔اساتذہ  و تلامذہ 176
طلب  علم کے لیے سفر اور حدیث میں بلند پائیگی 176
قرآنی علوم 177
فقہ 177
لغت ،عربیت اور نحو  اور ادب و انشاء 177
شعر وسخن 178
حساب و ریاضی 178
جامعیت و اعتراف  کمالات 178
فقی و مذہب اور تدوین و تقویٰ 178
حسن خلقٍ 178
امرا ووزراسے تلقات اور شاہی در باروں سے توسل 179
سرائے کی تعمیر 180
بیماری اور خانہ نشیبی 180
وفات 181
تصنیفات 181
النھایہ فی غریب الحدیث والاثر 182
تلخیصات و مختصرات 183
جامع الا صول فی احادیث الرسول 184
مختصرات 189
امام ابو عبداللہ محمد ضیاء مقدسی
نام  ونسب ۔۔ولادت ووطن ۔۔اساتذہ تلامذہ 190
رحلت و سفر 190
علم و فن سے اشتغال 191
حفظ و ضبط اور حدیث میں درجہ 191
جرح و تعدیل 192
فقہ و علوم قرآن 192
فضل و کمال 192
زہد و ورع اور سیر ت واخلاق 192
مدرسہ کا قیام 193
فقہی مسلک 193
وفات وتصنیفات 193
المختارہ فی الحدیث 194
امام ابو زکریا یحیٰ نووی
نام ونسب  ۔ولادت ووطن ۔۔اساتذہ اور تلامذہ 196
سیرت و سیاست 197
حفظ و ضبط اور حدیث میں بلند پائیگی 197
فقہ و افتا 197
قرآنیات 198
لغت ،عربیات اور نحود صرف 198
جامعیت 198
انہماک فی العلم 199
درس و تدریس 200
زہد و اتقا 200

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
12 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like