تذکرہ بزرگان علوی سوہدرہ

تذکرہ بزرگان علوی سوہدرہ

 

مصنف : عبد الرشید عراقی

 

صفحات: 181

 

سوہدرہ ضلع گوجرانوالہ کی تحصیل وزیر آباد کا ایک قصبہ ہےاور اس کاشمار پنجاب کےان قصبات میں ہوتا ہے جو اپنی علم دوستی اور دینی ودنیاوی خدمات کےلحاظ سے پاک وہند میں غیر معمولی شہرت واہمیت کے مالک ہیں ۔ اس قصبہ نے شعر وادب سے لے کر صحافت واور علم فن سےلے کر مذہب تک بہت سےایسے ارباب فکر کو جنم دیا ہے جن کا مسلمان ہند کی تقدیر بنانے میں بڑا حصہ ہے۔کئی نامور علماء کا تعلق اس قصبہ سے ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب ’’تذکرہ بزرگان علوی سوہدرہ‘‘ پاکستان کے معروف مؤرخ وسیرت نگار جناب مولانا عبد الرشید عراقی ﷾ کی تصنیف ہے۔انہوں نے اس کتاب میں سوہدرہ کی تاریخ، سوہدرہ کے علوی خاندان کی اشاعت دین کے سلسلے میں خدمات اور ممتاز بزرگوں کا تذکرہ بڑے دلنشیں انداز میں کیا ہے۔ان بزرگوں میں مولانا غلام نبی الربانی ،مولانا عبدالحمید سوہدروی، مولانا عبد المجید خادم سوہدری، مولانا حافظ محمد یوسف سوہدروی ،مولانا محمد ادریس فاروقی﷭ ، حافظ عبدالوحید سوہدروی ، حافظ حبیب الرحمٰن سوہدروی ، وغیرہ کے اسماء گرامی شامل ہیں ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 11
ابتدائےسخن 13
پیش گفتار 26
دریچہ سخن 21
مصنف کےحالات 27
پیش لفظ 29
مقدمہ 37
تاریخ واخبار کافن 37
اسماءلرجال 37
سیرت وسوانح 37
سوانحی تذکرے 38
تحریک اہل حدیث 38
اہل احدیث واہل الرائے 38
تحریک اہل حدیث کےاثرات 40
محدثین علمائے  اہل حدیث 41
تحریک اہل حدیث کےفوائد 46
علامہ رشید رضا مصری کااقرار 46
شیخ عبدالعزیز کااعتراف 47
علامہ محمد منیر کی شہادت 49
علمائے حدیث اورمنکرین حدیث 49
سوہدرہ تاریخ کےآئینے میں 50
سوہدرہ اپنے آئینے میں 54
صنعت وحرفت اورتجارت 54
اخبارات ورسائل 55
کتب خانے 56
دینی مدارس 58
قدیم عمارتیں 60
تاریخی مساجد 63
شجرہ نسب خاندان علوی 67
حضرت مولنا غلام نبی الربانی ﷫
پیدائش 69
تعلیم 69
تکمیل تعلیم کےبعد 71
مولانا عبداللہ العنزنوی سے بعیت 71
مولاناعبداللہ الغزنوی سےمماثلت 73
علم وفضل 74
ایک عجیب واقعہ 74
مشاغل 76
تصانیف 76
اولاد 76
وفات 77
حضرت مولانا عبدالحمید سوہدروی ﷫
ابتدائی زندگی 78
حضرت شیخ الکل کی خدمت میں 79
علامہ ڈیانوی کےحلقہ درس میں 80
علامہ حسین یمانی کی خدمت مین 81
تکمیل تعلیم کےبعد 82
تبلیغ 83
تصنیف 85
وفات 85
حضرت مولانا عبدالمجید خادم سوہدروی ﷫
ابتدائی زندگی 87
تبلیغ دعوت 88
رسالہ مسلمان 88
جریدہ اہل حدیث 89
سیاسی دلچسپی 90
طبی کارخانہ 91
وفات 91
قومی وہلی خدمات 91
ذایت حالات 92
سراپا 92
لباس 92
کھانا 92
ساد؍گی اورنفاست 92
فضائل واخلاق 93
متانت وکم سختی 93
اعتماد وحسن ظنی 93
ذوق مطالعہ 93
درس وتدریس کاذوق 94
معمولات 94
معاصرین اوراحباب 95
علماء اصحاب علم وفضل سے روابطہ 95
احباب خاص 95
تصنیف وتالیف 96
آپ کی تصانیف ایک نظر میں 96
اسلامی کتب 97
طبی خدمت 129
طبی کتب 130
طبی میگزین 131
طبی تصانیف 131
عمومی معمولات 139
حضرت مولانا حافظ محمد یوسف سوہدروی ﷫
ابتدائی حالات 141
تعلیم 141
اخلاق وعادات 141
علمی خاندان 142
اوصاف وکمالات 142
طبابت 144
ادارت 145
وفات 145
حافظ عبدالوحید صاحب سوہدروی ﷫
ولادت 146
تعلیم 146
دیگر سرگرمیاں 146
اخلاق وعادات 147
اولاد 147
حبیب الرحمن صاحب سوہدروی ﷾
مختصر تعارف 148
اولاد 148
مولانا محمد ادریس فاروقی سوہدروی ﷾
ابتدائی زندگی وتعلیم 149
آپ کےاساتذہ اورہم عصر دوست 149
خدمات 150
اخلاق وعادات 150
تقریر وخطابت 150
آپ کی تصانیف 151
آپ یک دیگر سرگرمیاں 155
سوہدرہ منتقلی 156
بدریہ مسجد کی تعمیر 156
تعلیم وتدریس 156
تبلیغ دعوت 157
مجلہ ضیائے حدیث 157
لائبریری 158
اولاد 159
دعا 160
بزرگان علوی سوہدروہ کی خدمت میں گلہائے عقیدت 161
یادرفتگا ں سے اقتباسات 163
ماخذ ومراجع 165

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like