تحقیق حدیث میں شیخ البانی اور حافظ زبیر علی زئی رحمۃ اللہ علیہ کے معیارات کا تقابلی جائزہ ( مقالہ ایم فل )

میں شیخ البانی اور حافظ زبیر علی زئی رحمۃ علیہ کے معیارات کا تقابلی جائزہ ( مقالہ ایم فل )

 

مصنف : عبد المنان

 

صفحات: 227

 

علمائے اسلام  نے  کی حفاظت ،جمع وتدوین، اور وتدقیق کے سلسلہ میں  قابل قدر کاوشیں سر انجام دی ہیں۔عہدصحابہ میں بھی میں تحقیق حدیث  کےچند وقواعد موجود تھے مگر مرتب ومدون نہیں تھے۔ بعد ازاں محدثین عظام نےاصول  کو مرتب کیا۔جیسے جرح وتعدیل ، علم اسماء الرجال اور مصطلح الحدیث کا ناموں سے موسوم کیاجاتاہے۔ بے شمار محدثین نے  تحقیق  واصول حدیث میں  خدمات  پیش کیں۔عصر حاضر میں  شیخ البانی رحمہ اور حافظ زبیر علی زئی نے بھی کے میدان میں گراں قدر خدمات  انجام دی ہیں ۔انہوں نے روایت ودرایت میں  بہت شاندار  کام کیا ہے۔ان کی تحقیقات  حدیث عالم میں کافی مقبول ہوئیں ہیں زیر نظرتحقیقی مقالہ  بعنوان’’ میں شیخ البانی اور حافظ زبیر علی کے معیارات  کاتقابلی جائزہ‘‘ جناب  عبد المنان صاحب  کا وہ تحقیقی مقالہ ہے جسے انہوں نے  ڈاکٹر  شہزادہ عمران ایوب حفظہ اللہ (اسسٹنٹ پروفیسردی یونیورسٹی آف لاہور) کی   نگرانی میں مکمل کیااور دی  یونیورسٹی آف لاہور میں  پیش کر کے ایم فل کی ڈگری  حاصل کی ۔مقالہ  نگار  نےاس  مقالہ کو چار  ابواب میں تقسیم کر کے ان میں  عصرِ حاضر کے دو جلیل القدر محدثین اور حافظ زبیر علی زئی کے تحقیقِ کے معیارات کا تقابلی جائزہ پیش کیا ہے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
باب اول:شیخ البانی رحمہ اورحافظ زبیر علی زئی کےسوانح اور
فصل اول:شیخ البانی رحمہ کےسوانح اورعلمی 3
نام ومولد 3
البانیہ سے ہجرت 4
ابتدائی 4
ابتدائی ذریعہ معاش 5
کاشوق 5
مکتبہ ظاہریہ سے استفادہ 6
دعوت وارشاد 6
شیخ کےعلمی دروس 7
شیخ کی مدینہ یونیورسٹی میں تقرری 8
شیخ البانی کاجامعہ اسلامیہ پراثر 8
مدینہ یونیورسٹی سے سبکدوشی 8
جامعہ سلفیہ(بنارس)کی پیشکش اورشیخ کی معذرت 9
شیخ البانی رحمہ کےعلمی اسفارودروس 9
اہل سے تعلقات 9
شاہ فیصل ایوارڈکاحصول 10
شیخ کےاوصاف حمیدہ 10
ازواج واولاد 11
ایام علالت 11
شیخ البانی کی وصیتیں 12
وفات 12
آپ کامقام مرتبہ اہل کی نظرمیں 13
شیخ رحمہ کےمشہورتلامذہ 14
شیخ البانی رحمہ کی 16
(الف)مطبوعہ کتب 16
(ب)غیرمطبوعہ کتب 20
فصل دووم:حافظ زبیر علی زئی رحمہ کےسوانح اورعلمی 23
خاندان کاتعارف 23
نام وپیدائش 24
وتربیت 24
کی طرف میلان 24
مسلک کی تبدیلی 24
اہل سےمحبت 25
اسمائے الرجال سے لگاؤ 25
مختلف زبانوں پرعبور 25
مناظرانہ طبیعت 26
مزاج میں شدت 26
چند اوصاف حمیدہ 26
خلو ص الہی کےپیکر 27
ازواج واولاد 28
ایام علالت 28
سانحہ وفات 28
شیخ رحمہ کےحوالے سےاہل کےتاثرات 28
حافظ زبیر علی زئی رحمہ کےاساتذہ کرام 30
حافظ زبیر علی زئی رحمہ کےتلامذہ 32
حافظ زبیر علی زئی رحمہ کی 32
1۔حافظ زبیر علی زئی رحمہ کی اردوتالیفات 34
2۔حافظ زبیر علی زئی رحمہ کی تصانیفات 37
باب دوم: میں شیخ البانی رحمہ اورحافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کےمعیارات
فصل اول: میں شیخ البانی رحمہ کامنہج 42
1۔نقد سند میں شیخ البانی رحمہ کامنہج 43
2۔اتصال سند اورشیخ البانی رحمہ 43
3۔عدالت اورشیخ البانی رحمہ 56
نقد متن میں شیخ البانی رحمہ کامنہج 61
شذوذ اورشیخ البانی رحمہ 62
متن کےذریعے موضوع روایت کوپہنچاننے کی علامات 68
علت اورشیخ البانی رحمہ 74
فصل دوم: میں حافظ زبیر علی زئی رحمہ کامنہج 75
نقد سندمیںحافظ ظبیر علی زئی رحمہ کامنہج 75
1۔عدالت راوی اورحافظ زبیر علی زئی رحمہ 75
2۔ضبط راوی  اورحافظ زبیر علی زئی رحمہ 78
3۔اتصال سند اورحافظ زبیر علی زئی رحمہ 83
نقد متن اورحافظ زبیر علی زئی رحمہ 87
شذوذ اورحافظ زبیر علی زئی رحمہ 87
علت اورحافظ زبیر علی زئی رحمہ 90
باب سوم:شیخ البانی رحمہ وحافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کےمعیارات کاتقابلی جائزہ
فصل اول: میں شیخ البانی رحمہ اورحافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کےاتفاقی 97
1۔ضعیف حدیث ومسائل میں ناقابل حجب ہے 97
2۔موقوف کواحکام ومسائل میں قابل سمجھتےہیں 98
3۔کذاب راوی کی روایت کوقبول نہیں کرتے 98
4۔منقطع روایت کوضعیف گردانتےہیں 100
5۔مدلس کی روایت کوکتاب مل جانےیاسماع کی صراحت کےبعد قبول کرتےہیں 101
6۔متروک راوی کوحجت نہیں سمجھتےہیں 103
7۔مختلفط راوی کی بعد از اختلاط والی روایت کوضعیف شمارکرتےہیں 104
8۔شاذ روایت پراعتمارنہیں کرتےہیں 106
9۔کثر ت خطاءکےحامل راوی کی روایت کومعتبرنہیں جانتےہیں 107
10۔ میں دیگر طرق(متابعات)کوبھی مدنظررکھتےہیں 108
11۔مجہول راوی کی روایت کومردودگردانتےہیں 111
12۔غالی ،بدعتی وداعی راوی کی روایت کوضعیف کہتےہیں 111
فصل دوم:شیخ البانی رحمہ وزبیر علی زئی رحمہ اللہ کےمابین اختلافی 114
1۔حسن لغیرہ کی حجیت 114
2۔تدلیس کی قبولیت 119
3۔تابعی کی مرسل روایت کی حجیت 119
4۔زیادہ الثقہ کی مقبولیت 131
5۔جرح وتعدیل میں ترجیح 138
6۔جرح وتعدیل کےلیے سند کی حیثیت 141
7۔صحیحین کی 143
باب چہارم:شیخ البانی رحمہ وحافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کےتفردات
فصل اول:شیخ البانی رحمہ کےتفردات 149
اصحاب الحدیث کےبارےمیں شذوذات 149
میں تفردات 150
کتب کی صحیح وضعیف میں تقسیم 150
صحیحین کی بعض روایات کی تضعیف 151
غیرمعروف کی تخریج 153
کتابت سند میں خاص اسلوب 153
سکوت ابی داؤد پرعدم اعتماد 154
ابن حبان کی توثیق معتبرنہیں 154
مشکوک روایت کےبارےمیں انفرادیت 155
ضعیف حدیث اعمال میں بھی جائزنہیں 155
فصل دوم:حافظ زبیر علی زئی رحمہ کےتفردات 157
شخصیات کےبارےمیں انفرادی رائے 157
غیرمطبوعہ کتب کاحوالہ 159
معاصرین پرجرح وتعدیل 160
متقدمین کومتاخرین پرترجیح 161
تحقیقی منہج میں سختی 162
اکثریت کوفوقیت 162
سنن اربعہ کی ضعیف کامجموعہ 163
حسن لغیرہ قابل حجت نہیں 163
خبرواحد کی حجیت 164
کتاب کےصحیح ہونےکامعیار 164
فہرست 165
فہرست 166
مصادرومراجع 172

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...