Tehweel e Qibla aur Quran تحویل قبلہ اور قرآن تحریر محمد حنیف
Tehweel e Qibla aur Quran
تحویل قبلہ اور قرآن
BY: Mohammad Hanif
تحریر: محمد حنیف
محمد حنیف صاحب کے مطابق تحویل قبلہ
کا تصور درحقیقت قرآن کریم کی واضح آیات
سے انحراف ہے ۔خانہ کعبہ آج موجودہ دور میں بھی ساری دنیا کے مسلمانوں کے لئے وجہ افتخارہے۔
کعبۃ اللہ کی اس حیثیت کو کم کرنے کے لئے اس طرح کے غیر قرآنی عقائد اسلام کے نام
پر دین میں داخل کر دئیے گئے ہیں ۔ کعبۃ اللہ روز اول سے پوری عالمگیر انسانیت کے لئے جائے
پناہ اور خداکی عظمت کی نشانی ہے ۔