توہین رسالت ﷺ کی شرعی سزا

توہین رسالت ﷺ کی شرعی سزا

 

مصنف : محمد علی جانباز

 

صفحات: 335

 

شاتم رسول کی سزا کے بارے سب سے پہلے مفصل اور مدلل کلام امام ابن تیمیہ ؒ نے اپنی کتاب ’الصارم المسلول علی شاتم الرسول‘ میں کیا ہے۔ امام صاحب کے اس کتاب کے لکھنے کا سبب ایک نصرانی تھا جس نے آپ کی شان میں گستاخی کی تھی۔ یوں تو عربی زبان میں اس موضوع پر اور بھی کئی کتب موجود ہیں لیکن اردو میں اس پر مواد کافی کم تھا۔ مولانا محمد علی جانباز صاحب نے اس موضوع پراپنی  کتاب میں عوام الناس کی معلومات کے لیے بہت سا مواد آسان فہم انداز میں جمع دیا ہے۔ امر واقعہ یہ ہے کہ عصر حاضر میں مغرب میں اللہ کے رسول ﷺ اور قرآن کی اہانت کے واقعات بہت بڑھ گئے ہیں۔ مغرب کی نقالی میں اب مسلمان ممالکمیں موجود سیکولر عناصر اور غیر مسلموں نے بھی اس بارے اپنی زبان دراز کرنا شروع کر دی ہے جیسا کہ سلمان رشدی ، عاصمہ ملعونہ اور راجپال جیسوں کی مثالیں واضح ہیں۔حال ہی میں گورنر پنجاب کے قتل اور حکومت پاکستان کی طرف سے توہین رسالت کی سزا کے ملکی قانون میں تبدیلی کے اقدامات نے اس بات کی ضرورت اور اہمیت کئی گنا بڑھ گئی تھی کہ اس مسئلہ کو اجاگر کیا جائے کہ اللہ کے رسول ﷺ کی شان میں گستاخی یا آپ کو گالی دینے یا آپ پر کیچڑ اچھالنے کی سزا اور حد شریعت اسلامیہ میں قتل مقرر کی گئی ہے اور اس سے کوئی بھی گستاخ بری الذمہ نہیں ہے۔شیخ الحدیث مولانا محمد علی جانباز کا شمار معاصر کبار علمائے اہل الحدیث میں ہوتا ہے۔ ۱۹۵۸ء میں آپ نے جامعہ سلفیہ ، فیصل آباد سے اپنی تدریس کا آغا ز کیا۔اس کتاب کے علاوہ آپ کی معروف کتابوں میں ’سنن ابن ماجہ‘ کی عربی شرح ’انجاز الحاجۃ‘ کے نام سے ہے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
شیخ الحدیث مولانا محمد علی جانباز 8
تقریظ از محترم پروفیسر مشتاق احمد صاحب (شکرگڑھ) 12
مقدمہ 15
توہین رسالت ﷺ کی صورت اور اُس کی سزا 21
توہین رسالت ﷺ کی سزا کے تاریخی شواہد 26
شاتم رسول کی سزا کے بارے میں ائمہ کے اقوال 28
کتاب الصارم المسلول لکھنے کا سبب 33
شاتم رسول کی توبہ 34
رسول اللہ ﷺ کو گالی دینے سے ذمی کا عہد ٹوٹ جاتا ہے 36
آیات قرآنی 37
علمائے دین اور دینی مقتداؤں کے ساتھ بھی یہی ادب ملحوظ رکھنا چاہیے 73
آیت کے نزول کے بعد صحابہ کرام کا حال 74
روضہ رسول ﷺ کے سامنےبھی بہت بلند آواز سے سلام وکلام کرنا منع ہے 75
حجرات امہات المؤمنین رضی اللہ عنھن 78
آیت مذکورہ کا شان نزول 78
رسول اللہ ﷺ کو کسی طرح کی ایذاء پہنچانا کفر ہے 103
شیخ الاسلام حافظ ابن تیمیہ رحمۃ اللہ علیہ  فرماتے ہیں 104
اللہ اور اس کے رسول ﷺ کا حق باہم لازم و ملزوم ہیں 107
واقعہ اِفک کا تاریخی پس منظر 114
حضرت صدیقہ ؓ کی چند خصوصیات 125
ایک اہم تنبیہ 126
حدِ قذف 126
حضرت صدیقہ عائشہ ؓ کو گالی دینے والے کا حکم 127
احادیث نبوی ﷺ 132
کیاپہلی حدیث اور دوسری حدیث میں ایک ہی واقعہ ہے؟ یا دو عورتوں کا قصہ؟ 136
کعب بن اشرف یہودی کا قتل 148
کعب بن اشرف کے قتل کے اسباب 153
ابن سبینہ یہودی کا قتل 156
اس واقعہ سے وجہ استدلال 158
ابورافع یہودی کا قتل 161
فتح مکہ اور عفو عام 164
ابوسفیان بن حارث 183
واقعہ ابن سفیان سے استدلال 188
نضر بن حارث و عقبہ بن ابی معیط 189
وجہ استدلال 190
ابوعزہ عمرو جمحی شاعر کی گستاکی او رانجام 191
گستاخ رسول ابوجہل ملعون کا انجام 192
ایک اعتراض اور اس کاجواب 194
کفار کی رسول اللہ ﷺ کو ایذاء رسانی 195
جن گستاخانہ رسالت سے مسلمان انتقام نہ لے سکیں ان کےکے بارے میں اللہ کی سنت 202
قیصر و کسریٰ کے نام دعوت ِ اسلام کے خطوط 203
دشمنان ِ خاص 204
ابوجہل بن ہشام 205
ابوجہل کا قتل 206
ابوجہل کی لاش کی تلاش 208
ابولہب 211
پس منظر 212
ابولہب کی عبرتناک موت 220
اُمیہ بن خلف 221
اُبی بن خلف 223
عقبہ بن ابی معیط 224
بے دین دوستوں کی دوستی کا انجام 225
ولید بن مغیرہ 227
ابوقیس بن الفاکہ 228
نضر بن حارث 229
عاص بن وائل سہمی 230
نبیہ و منبہ پسران حجاج 231
اسود بن مطلب 231
اسود بن  عبد یغوث 232
حارث بن قیس سہمی 232
ایک مفتری کاتب کا واقعہ 234
صحابہ کرام شاتم رسول کو قتل کردیا کرتے تھے اگرچہ ان کا رشتہ دار ہی کیوں نہ ہوتا 236
حدیث من کذب علی متعمدا کا شان ورود 239
رسول اللہ ﷺ کے کسی قول یا فعل پر اعتراض و طعن کرنا آپ ﷺ کی توہین ہے 243
خوارج کے بارے میں احادیث 244
راج پال ہندو کی توہین رسالت 247
غازی خدا بخش کا راج پال پرپہلا قاتلانہ حملہ 247
غازی عبدالعزیز 249
غازی علم الدین شہید کا راج پال پر حملہ 249
راج پال جہنم رسید 252
غازی عبدالقیوم شہید اور نتھو رام کاقتل 257
غازی محمد صدیق شہید 261
غازی عبداللہ شہید 263
غازی عبدالرشید شہید 264
توہین صحابہ کی شرعی سزا 265
مذکورہ اقوال کے دلائل 268
صحابہ کرام کا مقام و مرتبہ 273
آیات قرآنی 273
صحابہ کرام پر طعن و تشنیع اس آیت کے خلاف ہے 278
صحابہ کرام کے فضائل احادیث نبویہ میں 284
خلاصہ کلام 294
الصحابۃ کلھم عدول 294
مغربی دنیا کی دریدہ دہنی 296
توہین آمیز خاکے 296
ہولو کاسٹ کیا ہے؟ 306
توہین آمیز خاکے اور عصر حاضر کے قوانین 309
شان رسول ﷺ میں گستاخی او رپیروان رسول ﷺ کا مؤقف 320

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5.6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like