امہات المؤمنین (صواف)

امہات المؤمنین (صواف)

 

مصنف : محمود احمد صواف

 

صفحات: 112

 

یہ بات بہت واضح اور شفاف ہے کہ آپﷺ کی بیویاں تمام امت کی مائیں ہیں۔اس میں کسی عقل سلیم رکھنے والے کو کوئی اختلاف نہیں کیونکہ یہ قرآنی فیصلہ ہے اور قرآن حکیم نے صاف لفظوں میں اس کو بیان کردیاہے:ترجمہ۔نبیﷺ مومنوں کے ساتھ خود ان کے نفس سے بھی زیادہ تعلق رکھتے ہیں اور آپﷺ کی بیویاں ان کی مائیں ہیں(الاحزاب:6:33)۔جن عورتوں کو آپﷺ نے حبالہ ءعقد میں لیا انکو اپنی مرضی سے رشتہ ازدواج میں منسلک نہیں کیا بلکہ اللہ تعالیٰ کے حکم سے آپﷺ نے ان سے نکاح کیا تھا۔ کچھ لوگ امہات المومنین کی مقدس،مطہر،مزکیّ ذاتوں کے متعلق ہرزاسرائی اوراپنی نازیبا الفاظ استعمال کرتے ہیں ان کو اپنے ایمان کے بارےفکرمند ہونا چاہیے۔ زیربحث کتاب”امہات المؤمنین”فاضل مؤلف محمود احمد صواف کی عربی تصنیف ہے جس کو مولانا عبدالرشید حنیف نے احسن انداز سے اردو قالب میں ڈھالا ہے فاضل مؤلف نے اپنی کتاب میں امہات المومنین پر کیے جانے والے اعتراضات کا قرآن و سنت کی روشنی میں جوابات دیئے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔ آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ 3
نذرانہ عقیدت 31
دوسرا ایڈیشن 32
تمہید 34
وجہ تالیف 35
مبلغ اور داعی کے مشن کے اصول 40
تعداد ازواج النبیؐ 40
ام المؤمنین سیدہ خدیجۃ الکبریٰؓ 41
ام المؤمنین سیدہ سودہؓ 46
مقام حضرت عائشہؓ 54
ام لمؤمنین حضرت حفصہؓ 57
ام المؤمنین حضرت حنیسؓ بن خدافہ انصاری 59
ام المؤمنین سیدہ زینبؓ بن خزیمہ 62
ام المؤمنین ام سلمہؓ 65
ام سلمہ کی تڑپ 66
ام المؤمنین حضرت زینبؓ بنت جحش 68
داستان زیدؓ 70
سیدہ خدیجہؓ کی شادی 71
اہل سنت کے مفسرین 80
ام المؤمنین حضرت ام حبیبہؓ 82
آپ کے علم میں 83
ام حبیبہؓ کی اسلام سے لگن 85
ام المؤمنین حضرت صفیہ 92
اثرات نکاح 94
مقام افسوس 95
ام المؤمنین سیدہ میمونہؓ 97
خاتمہ 100
چند مفید نوٹس 106
نسب سیدہ خدیجہ و سیدہ میمونہؓ 109
فہرست، تعارف ادارہ 112

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like