اردو مختصر نویسی

اردو مختصر نویسی

 

مصنف : نور احمد شاد

 

صفحات: 320

 

پاکستان میں رہنے والے اکثر لوگوں کی زبان اردو ہے، جو اردو میں ہی گفتگو کرتے ہیں اور اردو میں ہی اپنی تحریریں لکھتے ہیں۔آئینی طور پر حکومت پاکستان پر لازم تھا کہ وہ 1988ء تک اردو کو بطور دفتری زبان کے رائج کرے۔لیکن افسر شاہی نے بیوروکریٹس نے کبھی اس طرف دھیان نہیں دیا اور ارود کے نفاذ میں روڑے اٹکاتے آئے۔دفاتر میں اردو کے نفاذ کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ تربیت یافتہ عملے کی کمی بیان کی جاتی ہے۔اس کمی کو پورا کرنے کے لئے مقتدرہ قومی زبان اور صوبائی اور وفاقی حکومتوں نے اردو مختصر نویسی اور ٹائپ کاری کے متعدد تربیتی مراکز قائم کئے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب”اردو مختصر نویسی”محترم نور احمد شاد صاحب کی تصنیف ہے، جوان مراکز میں تربیت پانے والے طلباء کی سہولت کے پیش نظر لکھی گئی ہے۔امید ہے کہ اردو مختصر نویسی سیکھنے کے شائق دوسرے طلباء بھی اس کتاب کو کارآمد اور مفید پائیں گے۔اللہ کرے کہ ہماری حکومت اردو زبان کو دفاتر میں رائج کرنے کے لئے مخلص ہو جائے اور افسر شاہی کے ہتھکنڈوں اور جالوں کا شکار نہ ہو۔ابھی حال ہی میں سپریم کورٹ آف پاکستان نے بھی حکومت کو اس طرف توجہ دلائی ہے۔اللہ ہمیں غیروں کی زبان کی بجائے اپنے ملک میں اپنی قومی زبان نافذ کرنے کی ہمت دے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
دیباچہ 7
ہدایات  برائے مختصر نویسی 9
علامات، تعارف اور تعریف
علامات کاملانا 21
حرکات 25
رموز 46
علامات ‘ر’ ( کشید بالا دکشید زیر) 56
مرکب  حرکات 64
استعمال نصف دائرہ 74
علامات’ ح’ (کشید بالا و کشید زیر) 79
مجموع نویسی ( متصلات) 89
دائرہ برائے علامات “س، ش، ث، ص” 91
س، ش، کا دائرہ اور س، ش  علامات لکھنے کی وجوہ 100
بڑا دائرہ برائے علامت” ز، ذ، ظ،ض اور ج” 107
“ز” کشیدہ اور “ز” کا دائرہ لکھنے کی وجوہ 114
بیضوی دائرہ برائے “ست و شت” 117
ہک برائے علامت “ر، ڑ اور ل”  ما قبل حروف خطی 123
“ل” (کشید بالا وکشید زیر) 138
ہک علامت” ن اور ف” 144
ہک “ر اور ل” کے ساتھ دائروں کا استعمال 151
آخری ہک علامت “ن او ر ف” کے ساتھ دائرہ کا استعمال 157
اصول تنصیف 132
اصول تصنیف دو گناہ کا طریقہ 171
سابقے 177
لاحقے 184
بڑا ہک برائے علامت ” ٹ یا ڈ” 191
دیگر قواعد برائے مجموع نویسی 196
اصول خذف 202
اصول تقاطع 208
اعداد 214
چند زریں علامات و قواعد مع ہدایات 217
مشقیں 222
راہنماے مختصر  نویسی 227
مشقیں برائے رفتار 259
دفتری اصطلاحات و ترکیب 308

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like