زاد الطلباء و الواعظین جلد دوم

زاد الطلباء و الواعظین جلد دوم

 

مصنف : قاری عبد الرشید اسلم

 

صفحات: 306

 

درس کا  لفظ ہے جس کامطلب پڑھنا ہےاس کی جمع دروس ہے ۔ قرآن  کریم میں اس لفظ کے متعلقات  مختلف مقامات پر آئے ہیں ۔ارشاد بار تعالیٰ  ہے: اَمْ لَكُمْ كِتٰبٌ فِيْهِ تَدْرُسُوْنَ  (القلم:37) کیا تمہارے لیے کوئی کتاب ہے  جس میں سے تم پڑھتے ہو ؟ہمارے عرف میں  درس سے مراد  وہ عظ وبیان ہے جو عموماً کرام نمازوں کےبعد مختصر وقت کے لیے نمازیوں کی خیر خواہی کے لیے ارشاد فرماتے ہیں ۔ وعظ ودرس کے  ذریعے  انسانیت کی انبیاء  ﷩ کی پاکیزہ ہے ۔ نبی اکرمﷺ بسا اوقات نمازوں کےبعد کرام ﷢ کی طرف متوجہ ہوکر درس ارشاد فرمایا کرتے  تھے ۔آپﷺ کے بعد صحابہ کرام ﷜ تابعین عظام اور امت نے اس پر خوب عمل کیا ۔علماء کرام  کے دروس پر مشتمل کئی کتب شائع ہوچکی ہیں ۔ زیر کتاب ’’ زادالطلباء والواعظین جلد2‘‘ قاری عبد الرشید اسلم ﷾ (آف فیروز وٹواں ضلع شیخوپورہ) کی  طلباء ، خطباء ، واعظین ، دعاۃ کے لیے ایک منفرد  کاوش ہے ۔فاضل مرتب نے  اس کتاب میں صحیح کا مستند بہ ذخیرہ نوخیز طلباء کے لیے مرتب  کیا ہے۔یہ  مجموعہ  اگرچہ  شعبہ حفظ کے طلباء   کےلیے مرتب کیا گیا ہےتاکہ  شعبہ  حفظ کے  طلباء ایک بہترین پختہ حافظ اور اچھے قاری بننے کے ساتھ ساتھ بہترین  خطیب کی صورت میں سامنے آئیں لیکن  طلباء ،  معلّمین، خطباء ، واعظین ، دعاۃ اس کتاب سے یکساں مستفید ہوسکتے ہیں۔ یہ مجموعہ   تقاریر انتہائی مفید  ، کارآمداورخاصے کی چیز ہےاور  ایک قابل  قدر و لائق تحسین  کاوش ہے   ۔ اس مجموعہ  کو سامنے رکھتے ہوئے نو نہالوں کو القاء درس کی تربیت دینا بہت ہی فائد مند اور نتیجہ خیز ثابت ہوگاجس سے  مستقبل میں قوم کو ایسے دعاۃ میسر آسکتے ہیں  جو سلفی خطوط پر  وارشاد کے تقاضوں کو پوراکر  سکیں۔ زیر تبصرہ کتاب مؤلف کامرتب کردہ دوسرا مجموعہ ہے جو کہ پچیس اہم موضوعات پر مشتمل ہے ۔ پہلی جلد بھی پچیس  موضوعات پر مشتمل تھی ۔ موضوعات کا بہترین انتخاب، موضوع کے مطابق نصوص کی حسن ترتیب، دلکش اور انتہائی سہل وعام فہم اسلوب گزارش ، عناوین میں جاذبیت پیدا کرنےکے لیے  استفہامیہ اسلوب ، ناصحانہ اورتاثیر میں ڈوبا ہوا طرز تحریر   کتاب ہذا کی امتیازی خصوصیات ہیں ۔مولف کتاب    عظیم سکالر فضیلۃ الشیخ قاری صہیب احمد میر محمدی ﷾ (فاضل جامعہ لاہور الاسلامیہ  ،لاہور ومدینہ یونیورسٹی ) کے نامور شاگرد اورکلیۃ القرآن  والتربیۃ الاسلامیہ،بنگہ بلوچاں کے  فاضل ہیں قاری صاحب کے ہی  زیر اشراف  بنگہ بلوچاں  ومیر محمد میں تدریسی ودعوتی انجام دے رہے ہیں۔ تعالیٰ مصنف  کے زور ِقلم وبیان میں مزید اضافہ کرے اور مصنف کی اس  منفرد کاوش  کو شرفِ قبولیت سے نوازے  اور اسے مؤلف کے لیے  میں ذریعہ نجات بنائے  ۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
مختلف شیوخ کی میں 7
تقریظ 25
چند لفظ 27
تقریر کے سبق کے متعلقہ گزارشات 31
1)ہدایت سے محرومی کے اسباب 31
2)کامل ایمان سے محرومی کے اسباب 47
3) قلب سلیم سے محرومی کے اسباب 55
4) محبت الہیٰ سے محرومی کے اسباب(1) 66
5)محبت الہٰی سے محرومی کے اسباب(2) 78
6) محبت الہٰی سے محرومی کے اسباب(3) 91
7) رضائے الہٰی سے محرومی کے اسباب 98
8) محبت مصطفی سے محرومی کے اسباب(1) 109
9) محبت مصطفی سے محرومی کے اسباب(2) 124
10) محبت مصطفی سے محرومی کے اسباب(3) 133
11) رحمت سے محرومی  کے اسباب 141
12)بخشش سے محرومی کے اسباب 152
13)خیر کثی سے محرومی کے اسباب 160
14)نفع بخش سے محرومی کے اسباب 174
15)برکت سے محرومی کے اسباب 184
16)نیکی کے اجر سے محرومی کے اسباب 193
17) کی قبولیت سے محرومی کے اسباب 204
18) کی قبولیت سے محرومی کے اسباب 216
19)فرشتوں کی سے محرومی اوران کی لعنت کے اسباب 225
20)امن سے محرومی کےاسباب 235
21)عزت سے محرومی کےاسباب 241
22)نجات سے  محرومی کےاسباب 254
23) سے محرومی کےاسباب 263
24)جنت کی خوشبو سے محرومی کےاسباب 271
25)جنت کے داخلے سے  محرومی کےاسباب 278
المصادر والمراجع 290
اہم 298

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...