زمخشری کی تفسیر الکشاف ایک تحلیلی جائزہ

زمخشری کی الکشاف ایک تحلیلی جائزہ

 

مصنف : پروفیسر فضل الرحمن ( دینیات فیکلٹی )

 

صفحات: 608

 

علامہ ابوالقاسم محمود بن عمرو بن احمد خوارَزمی المعروف علامہ زمخشری کی تفسیر ِ جو کشاف کے نام سے معروف ہے اصل نام ’’الكشاف عن غوامض التنزيل‘‘ ہے جو 4 ضخیم جلدوں پر مشتمل ہے اس میں علوم عربیت کو نہایت عمدہ طور پر جمع کیا گیا  ہےیہ تفسیر علوم ادبیہ میں ایک سند شمار کی جاتی ہے ۔ زیر کتاب’’زمخشری کی کا الکشاف ایک تحلیلی جائزہ‘‘ پروفیسر فضل الرحمٰن  کے پی ایچ ڈی  کے اس وتحقیقی مقالہ کی کتابی صورت ہے جسے انہوں  نے علی گڑھ یونیورسٹی میں پیش کر کے  ڈاکٹریٹ کی ڈگری  حاصل کی ۔بعد ا زاں اس میں  مناسب حک وافافہ کرکے کتابی صورت میں شائع کیا گیا ہے۔یہ کتاب   مقدمہ اور چار ابواب پر مشتمل ہے ۔صاحب  کتاب  نے  مقدمہ میں او رتأویل کے الفاظ کے مفاہیم کے فروق واشتراکات کی وضاحت کرنے کے علاوہ  تفسیر کے عہدرسالت سے لے کر اس کےایک مستقل فن کی حیثیت اختیار کرنے کے زمانے تک  کا ایک مختصر تاریخی جائزہ پیش کیا ہے  اور ان تفسیری رجحانات کے بارے میں فراہم کی ہیں جو چھٹی صدی ہجری یعنی زمخشری کے زمانے تک نمودار ہوئے

 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمۃ 1
معنی اورتاویل 2
کی ضرورت،ابتداءاورتدوین 21
تفسیری رجحانات اوران کےنمائندے(چھٹی صدی ہجری تک) 50
باب اول زمخشری کےحالات زندگی اورتصانیف 99
تحریک اعتزال کامختصر تاریخی پس منظر 100
زمخشری کی زندگی کےحالات 120
تصانیف 158
کشاف کی تالیف کےمحرکات 180
باب دوم کشاف اوراعتزال 187
194
عدل 224
الوعدواٰ اورالمنزلۃ بین المنزلتین 224
امربالمعروف ونہی عن المنکر 283
زمخشری کی معتزلی کی تکنیک 292
باب سوم کشاف اوراعجاز القرآن 305
عقیدہ اعجاز القرآن کاتاریخی پس منظر 307
کشاف اورنحو بلاغت کےاصولوں کاعملی انطباق 332
کشاف میں فن بلاغت پرزمخشری کےکام کی نوعیت 404
باب چہارم کشاف اوربعض دیگراہم تفسیری رجحانات 431
کشاف اورتفسیربالماثور 433
زمخشری کاعقلی طرزتفسیر 466
اختتامیہ 479
کشاف کےمختلف پہلوؤں کاتنقیدی جائزہ 481
کشاف کےبارے میں ماہرین فن کی رائیں 492
کشاف پرکیاکام کیاگیا 514
مصادرومراجع 535

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
27.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...