فتاوی علمائے حدیث – جلد14

فتاوی علمائے حدیث – جلد14

 

مصنف : علی محمد سعیدی خانیوال

 

صفحات: 223

 

علماے اہل حدیث کو یہ شرف حاصل ہے کہ انھوں نے برصغیر پاک و ہند میں قرآن و حدیث پر مبنی دلائل پر فتویٰ نویسی کو رواج بخشاورنہ عام طور پر فقہی حوالوں پر مبنی فتووں کا رواج تھالیکن المیہ یہ ہوا کہ ان حضرات علما نے ان کا کوئی خاص ریکارڈ نہیں رکھااس طرح سے بہت سی علمی و قیمتی تحریریں دستبرد زمانہ کی نظر ہو گئیں۔ آج ہمارے اسلاف کے جو علمی نوادرات مہیا ہیں وہ اس کے مقابلے میں بہت کم ہیں جو ان کے قلم سے نکلے۔ زیر نظر کتاب ’فتاوی علمائے حدیث‘ بھی انہی نوادرات کا ایک حسین مجموعہ ہے جس میں درجن سے زائد فتاوٰی جات کو یکجا صورت میں پیش کیا گیا ہے۔ مولانا ابو الحسنات علی محمد سعیدی مبارکباد کے مستحق ہیں کہ انھوں نے ان بکھرے ہوئے جواہر پاروں کو ایک لڑی میں پرونے کی مخلصانہ کوشش کی ہے۔ مولانا نے جن فتاووں کو جمع کرنے کی کوشش کی ہے وہ یہ ہیں : فتاوی عزیزیہ، فتاوی نذیریہ، فتاوی شیخ حسین عرب، فتاوی غزنویہ، مجموعہ فتاوٰی نواب صدیق حسن خاں، فتاوٰی ثنائیہ، فتاوٰی ستاریہ، فتاوٰی مولانا عبدالجبار عمر پوری، فتاوٰی دلیل الطالب، فتاوٰی تنظیم اہل حدیث، فتاوٰی الاعتصام، فتاوٰی اہل حدیث سوہدرہ، فتاوٰی اہل حدیث دہلی، فتاوٰی ترجمان اہل حدیث دہلی، فتاوٰی گزٹ اہل حدیث دہلی، فتاوٰی محدث دہلی، فتاوٰی دین فطرت اور فتاوٰی صحیفہ اہل حدیث کراچی۔
 

عناوین صفحہ نمبر
فہرست مضامین

[فتاوی ٰعلمائے حدیث، کتاب البیوع] (جلدچہاردھم)

افتتاحیہ 14
القول المحمود فی رد ّجواز السُود 17
ربیٰ کی جامع مانع تعریف 32
بینک کے متعلق مولانا عبدالواحد غزنوی کا فتویٰ 32
تعاقب برفتویٰ مولانا عبدالواحد صاحب غزنوی لاہوری 33
ڈاک خانہ کے سرٹیفیکیٹ خریدنے جائز ہیں یا نہیں 34
مذاکرہ علمیہ 37
مذاکرہ علمیہ متعلق منی آرڈر 37
سوال : زید اور عمرو میں منی آرڈر کے ذریعہ سے روپے بھیجنے میں گفتگو ہے۔ الخ 39
لطیفہ 41
سوال:آیا منی آرڈر کی یہ تاویل ہوسکتی ہے یا نہیں الخ 43
ضروری اصول قابل لحاظ 44
مذاکرہ علمیہ بابت وی پی 45
سوال: سرکاری و غیر سرکاری بینکوں و پوسٹ آفس ، سیونگ بینک کا سود اہل اسلام کے لیے جائز ہے یا نہیں۔الخ 49
سوال:بعض لوگ دارالحرب میں سود کا جواز بیان کرتے ہیں۔الخ 51
سوال: دارالاسلام او ردارالحرب کی کیا تعریف ہےالخ۔ 51
سوال:کیا ہندوستان دارالحرب ہے اور دار الحرب میں مسلمانوں کو سُود لینا درست ہے یا نہیں؟ 52
بحث سود بحالت اضراری 54
سوال:ایک شخص نے دوسرے شخص کے پاس سودی روپیہ عوض اپنی زمین گرو رکھی الخ 55
سوال:یہاں آگرہ میں پکا چمڑا فروخت کرنے والوں نے ایک انجمن قائم کی ہے الخ۔ 55
سوال: چوسہ ساگوانی وغیرہ وغیرہ جو بغیرتخم ریز انسان کےپہاڑوں پراُگے ہوئے ہوتے ہیں الخ 56
سوال: ایک حجام سرمونڈنے کا کام کرتا ہے الخ 56
سوال: اسامی جس نے چار روپیہ کے حساب بہاؤ کپاس لگایاتھا الخ 56
سوال: مردار کا چمڑا گیلا خریدنا اور فروخت کرنا جائز ہے یا نہیں؟ 57
سوال: بیع سلم جائز ہے یا نہیں،بیع سلم کیا ہوتی ہے۔الخ 57
سوال:ایک مسلمان…….. دوکاندار کے لیے یہ جائز ہے الخ 57
سوال: کھجور کا کھٹا رس الخ 57
ناڑی کی تحقیق 58
ناڑی کی تشریح 59
سوال: سُود کے پیسے سے زراعت کی زمین لینا جائز ہے یا نہیں؟ 60
سوال: زید بیوپار کرتا ہے الخ 60
سوال: ایک چینا قوم کافر نے ایک شخص کا حقہ۔ الخ 60
سوال: اگر دکان میں کوئی اجنبی گاہک مال خریدنے آئے اور قیمت دے جائے الخ 61
سوال: مستورات کو ٹاکیز، سینما وغیرہ دکھانا جائز ہے یا نہیں؟ 61
تشریح از قلم حضرۃ العلامہ مولانا ابوالفضل عبدالمنان صاحب دہلوی 61
سوال: ہرقسم کے آتشبازی الخ 64
سوال: پتنگ بازی کی تجارت جائز ہے یا نہیں؟ 64
سوال: ایک شخص مسلمان ہے اور اس نے کارندہ منشی اہل ہنود رکھا ہے۔ الخ 64
سوال: ایک شخص نے ایک زمیندار کو سات روپیہ دے کر اسے اسٹامپ تحریر کرایا ہے۔ الخ 64
سوال: تجارت کے لیے ایک شخص نے کچھ روپیہ قرض مانگا ساہوکار نے سود تو طلب نہیں کیا الخ 65
سوال:چند اشخاص نے ایک شخص سے ناراض ہوکر آپس میں یہ طے کیا کہ الخ 65
سوال:ایک طرف تو یہ کہا جاتا ہے کہ اسلام تمدن اور دنیوی ترقی کا مانع و مزاحم نہیں ہے الخ 65
سوال: زید کی دکان کریانے کی ہے الخ 66
سوال: بکر غریب آدمی ہے، اس نے زید سے مبلغ دس روپیہ نقد لیے اور ماہ جیٹھ باؤ کو 66
اثمامہ چنے فی روپیہ کے حساب الخ
سوال: زید امام مسجد اور پابند شریعت ہے الخ 67
تشریح از حضرۃ العلام مولانا ابوسعید محمد شرف الدین صاحب محدث دہلوی 67
سوال: جب اپنے مال کا ہرشخص کو اختیا رہے الخ 67
سوال:کیا جوشخص سنٹر بینک قانون گورنمنٹ کا ممبر ہو الخ 74
سوال: رنڈی کا مال توبہ کرنے کے بعد حلال ہے یانہیں؟ 77
سوال: زید پیشہ وکالت کو انجام دیتا ہے الخ 77
سوال: جو مسلمان مال رکھ کر کسی مسلمان کی عزت نہیں بچاتا الخ 77
سوال: زید نے بہسبب اشد ضرورت کے اپنی کاشت الخ 77
سوال: ماقولکم رحمکم اللہ اس صورت میں کہ ان شہروں میں بیع سلم…. میں اکثر لوگ مبتلا ہیں الخ۔ 80
سوال: ایک شخص کو واسطے چاندی خریدنے کے کچھ روپیہ دیا گیا الخ 81
سوال:اکثر لوگ کہتے ہیں کہ مسلمان کو غلہ کی تجارت نہ کرنی چاہیے الخ 81
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ تجارت غلہ کی عموماً حرام ہے یا نہیں الخ 81
سوال: زید اور اس کی زوجہ ہندہ نے بحالت ذات و ثبات عقل بخوشی کل اپنی جائیداد کو ۔الخ 82
سوال: اگر کوئی شخص اپنی گائے دودھ والی دس روپیہ کے بدلے گرو رکھے۔ الخ 83
سوال: ایک شخص نے دوسرے شخص کے پاس سو روپیہ کے عوض اپنی زمین گرو رکھی الخ 83
سوال: ایک شخص نے کچھ روپیہ لیا۔ الخ 84
سوال: ایک شخص نے تیس روپیہ من کے حساب سے اور لینے کابھاؤ مقرر نہیں کیا الخ 84
سوال: بینک میں روپیہ رکھ کر سود سے بچ نہیں سکتے الخ 84
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ کہ نوٹ کرنسی جس کو چلنی بولتے ہیں۔ 84
زید نے بکر کو روپیہ دیا الخ 86
سوال: ایک شخص مسلمان سور کا گوشت بیچتا ہے۔ الخ 86
سوال: ایک شخص معازف و مزامیر کے پرزے بیچتا ہے الخ 87
سوال: بیع المضاربت کی تعریف کیاہے الخ 87
مسئلہ کوئی شخص کسی مفلس شخص سے یہ بات کہے ۔الخ 87
سوال: بیع سلم سونا ۔ چاندی میں جائز ہے یا نہیں؟ 89
سوال: ایک شخص مکان ناجائز روپیہ سے تعمیر کرایا الخ 89
سوال: زید نے اپنی ضرورت ایک ہزار روپیہ الخ 89
سوال: شخص زید۔ عمرو کا ملازم ہے عمرو نے اس کو سفر میں بھیجا الخ۔ 89
سوال: اگر کوئی حکیم یا ڈاکٹر طوائفہ کا علاج کرے الخ 90
سوال: ایک شخص نے سود کے ساتھ بہت سا روپیہ جمع کیا الخ 90
تشریح از مولانا عبدالسلام مرحوم الخ 90
سوال: زید دس سال سے سودی لین دین کررہے ہے۔الخ 91
سوال:ایک عورت نے ہاتھ کی چوڑی بنوانے کے لیے بکر کو سوا اڑھتالیس روپیہ تین آنے وزن کا سونا دیا۔الخ 92
سوال: نوٹ کی قیمت میں کمی بیشی لانا دینا جائز ہے یا نہیں۔ 93
سوال: اُس سنار کے متعلق کہ جس کے ہاں سے  اپنے گاہکوں کا سونا باوجود حفاظت کے چوری کیا گیاتھا الخ۔ 93
سوال: زید نے بکر کی گائے چورالی اور کسی دوسرے گاؤں میں لے جاکربسم اللہ اللہ اکبر کہہ کر ذبح کرلی۔الخ 94
سوال:ٹھیکہ ناڑی اور خمر کا درست ہے یانہیں الخ 94
سوال: میوا جو ایک بڑے درخت کا پھل ہے  علاقہ بہار میں بہت ہوتا ہے الخ۔ 95
سوال: میوا جس کا اوپر ذکر ہوا اس کی خریداری شراب کے ٹھیکہ داروں کی طرف سے ہوتا ہے الخ 95
سوال: گڑ، راب کی بھی یہی حالت ہے۔ الخ 96
سوال: شراب بیچنے والے اس کی تجارت کے واسطے مکان کرایہ پر دینا جائز ہے یا نہیں؟ 96
سوال: زید درمے چند بہ بازی لاٹری یافت او خواہد درہمادر کارخیر صرف کند الخ 96
سوال: رجسٹری آفس میں دستاویز لکھنے والا کاتب الخ 96
سوال: کیا بوجہ مجبوری بلیک مارکیٹ سے خریدنے والا بھی گنہگار ہے۔ 96
سوال: دو تین سال قبل باغات کے ثمر خریدنے جائز ہیں یا نہیں؟ 96
سوال: یایھا الذین امنو لا تاکلوا اموالکم الخ اس آیت شریفہ کی تفسیر اور شان نزول بیان فرما دیں الخ 97
سوال: ناڑی کے خمیر سے ڈبل روٹی یا بسکٹ وغیرہ بنا کر الخ 97
سوال: ایک گاؤں میں پانچ روپیہ من گڑ فروخت ہوتاہے الخ 98
سوال: آڑھت کرنی جائز ہے یانہیں؟ 98
سال: جس چیز کا نرخ زمانہ گزشتہ میں ارزاں تھا الخ 99
سوال: سودی معاملات میں سود خوار سود وصول کرنے کے لیے مدد کرنا کیسا ہے الخ 99
سوال: زید نے بکر سے اس کے حصہ کی زمین رہن اس شرط پر لی۔الخ 99
سوال: زیدکہتا ہے کہ جو شخص  کسی کی زمین  ظلماً ایک بالشت دبائے گا الخ 99
سوال: اشیاء خوردنی اگرمسلمان کے یہاں نہ مل سکیں یا ملیں مگر گراں ملیں تو اس صورت میں ہندو دکاندار سے خرید سکتا ہے یا نہیں؟ 101
سوال: کیا رشوت کا کھانا، سود کاکھانا،شراب کا پینا، غیر اللہ کے نام کاکھانا اس میں کچھ فرق ہے یا نہیں 101
سوال: سودی روپیہ لےکر تجارت کرنا حرام اور گناہ ہے یا نہیں؟ 101
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ میں بیع و شرا دانستہ یا نادانستہ سود خوار سے جائز ہے یا نہیں؟ 102
سوال : ایک وقت میں دو بیع کرنا یعنی نقد اور ادھار میں فرق کرنا جائز ہے یا نہیں؟ 102
سوال:ایک دیہاتی مدرسہ کے لیے محکمہ تعلیم سے گرانٹ ملتی ہے الخ 103
سوال: کیا کوئی انجمن اپنے بیت المال میں ہر قسم کے صدقات ، خیرات، زکوٰۃ جمع کرکے اس سے کتابیں چھاپ کر اس کی تجارت کرسکتی ہے؟ 104
سوال: چنگی لینا جائز ہے یا نہیں۔ 104
سوال: میری دکان پر سائیکلوں کی مرمت ہوا کرتی ہے۔ الخ 105
سوال: سود خوار اور زانی دونوں گناہ میں برابر ہیں یا کچھ فرق ہے؟ 105
سوال: اگر کسی شخص کو کچھ نوٹ دستیاب ہوں تو وہ ان کا اعلان کس طرح کرے۔ الخ 106
سوال: آج ایک شخص کو مکی دے کر ہاڑی کو جو، چنے ، مکی کے برابر مقرر کرلینی جائز ہے یا نہیں؟ 106
سوال: آج جب کہ عام طور  سے مسلمانوں کی معاشی حالت بہت ہی مایوس کن ہے۔ الخ 107
سوال: آج اسلامی  کارواج عام ہے کہ مکان کا مالک اپنے کرایہ داروں سے ہزاروں روپیہ وصول کرلیتا ہے الخ۔ 108
سوال: یہاں کشمیر میں بیع دو طرح کی ہوتی ہے الخ 109
سوال: بصورت دیگر فصل ابھی بالکل تیارنہیں ہوئی الخ 109
سوال: پنجاب یا دیگر علاقوں میں جو آدمی عورتوں کو خواہ مسلمان ہوں یا غیرمسلمان اغوا کرکے فروخت کردیتے ہیں الخ 109
سوال: کیا اسلام مسلمانوں کو شراب اور خنزیر کا گوشت فروخت کرنےکی کسی حالت میں اجازت دیتا ہے ۔ الخ 109
سوال: ایک شخص نے کسی بازاری طوائف سے ایک بکرا قربانی کے لیے خریدا جو حرام کی کمائی سے پلا ہوا تھا۔ الخ 110
سوال: ایک بازاری عورت فاحشہ جو زنا کی کمائی سے گزارہ کرتی ہے الخ 110
سوال: دو اشخاص اس طرح شراکت میں کام کرتے ہیں۔ الخ 111
سوال: اکثر جگہوں پر زندہ جانور کا چمڑا قبل ذبح خرید و فروخت ہوتا ہے الخ 111
سوال: زید نے اپنا مکان اپنے چچا عمر کو ہبہ کردیا الخ 111
سوال: ایک شخص اس شرط پر روپیہ دیتا ہے کہ فی من غلہ یا اور کسی چیز میں مقررہ فی من آٹھ آنہ یا چھ آنے کے حساب سے کمیشن لیں گے الخ 112
سوال: ایک صاحب اناج کی منڈی رکھتے ہیں الخ 112
سوال: آج کل جو دوکاندار بازار سے چیزیں خرید کر محلہ کی دوکانوں میں فروخت کرتے ہیں الخ 113
سوال: زید بیس روپیہ کا سوت خریدتا ہے۔ الخ 114
سوال: اگر کوئی شخص کوئی جانور بوجہ تنگی خوراک مویشی کو ہنکا دیوے کہ وہ جہاں چاہےجاکر گزر اوقات کرے۔ الخ 115
سوال: اگر کسی شخص پر کسی کا کچھ روپیہ بطور قرض واجب ہے الخ 115
سوال: یہاں افریقہ میں پونڈ کی قیمت دس روپیہ ہے الخ 115
سوال: تمباکو، سگریٹ اور حقہ کا سامان فروخت کرنا جائز ہے یا ناجائز۔ 116
سوال: کوئی مسلمان دوکاندار ذیل کے دو قسم کے مال فروخت کرسکتے ہیں یا نہیں الخ 116
سوال: زید نے اپنا جنگل لاکھ کا ایک شخص کو ٹھیکہ پر دیا الخ 117
سوال: قرآن و حدیث پڑھانے کا عوض مزدوری یا تنخواہ لینی جائز ہے یانہیں؟ 117
سوال: ٹھیکہ شراب کی ملازمت جائز ہے یا نہیں؟ 117
سوال: جو شخص زمین کو رہن لیوے اپنا روپیہ دے کر الخ 118
سوال: ایک شخص ایک من دھان اس شرط پر دے رہا ہے الخ 118
سوال: ایک تاجر کا دعویٰ ہے کہ اپنی چیز یعنی روپیہ ایک روپیہ کی چیز کو دو تین روپیہ میں ہم فروخت کریں گے الخ 118
سوال: دباغت سے پہلے چمڑا مردار کی بیع جائز ہے یا نہیں؟ 119
سوال: کیا مشترکہ سرمایہ سے لمیٹڈ تجارتی کمیٹی بنانا شرعاً جائز ہے۔ 120
سوال: گائے وغیرہ ادھار پر دیتے ہیں یہ جائز ہے یا نہیں؟ 120
سوال: ایک چیز دس روز کے وعدے پر رکھی گئی الخ 121
سوال: بیع الوفاء الخ 121
سوال: چہ مے فرمائیند علمائے دین کہ بیع الوفاء عندالشارع جائز است یا نہ؟ 121
سوال: زید نے اپنے ایک عزیز سے کچھ زمین گرو رکھ کر ہزار روپیہ لیا الخ 124
سوال: ملک بنگال میں لوگ اپنی زمین ٹھیکہ پر دیتے ہیں الخ 125
سوال: بیمہ کمپنی سے زندگی کا بیمہ کرانا جائز ہے یاناجائز الخ 126
سوال: کیا مکان کی پگڑی جائز ہے؟ 130
سوال: آج اسلامی کا رواج عام ہے الخ 132
سوال: حکومت نے جو انعامی بونڈ نکالے ہیں الخ 132
سوال: مسلمانوں کو قبروں اور مزاروں کےسالانہ عرسوں اور نیز ہندوؤں کے مذہبی میلوں میں تجارت جائز ہے یانہیں؟ 132
سوال: اکثر ہنود لوگ اپنی لڑکیوں کی شادی میں الخ 132
سوال:  دوبارہ خرید و فروخت یعنی ایک وقت میں دو بیع کرنا نقد پر کمی کے ساتھ اور ادھار بیشی کے ساتھ دینا الخ 133
سوال: یہاں ساہوکار اور تجارت پیشہ ہندو مسلمان میں یہ رواج ہے الخ 135
سوال: گروی سے نفع اٹھانے کے عدم جواز پر نئی دلیل۔ 135
سوال: غیر آباد زمین جو کسی کی مالک نہ ہو۔ الخ 138
سوال: زید نے بکر سے برائے کاشت کچھ اراضی ٹھیکہ پر لینی کی ہے۔ الخ 144
سوال: تراویح میں قرآن مجیدختم کرتے وقت اکثر حافظ الخ 145
سوال:زید اپنی زمین بکر کے یہاں گرو رکھ کر حسب لیاقت روپیہ لیتاہے الخ 146
سوال: حامل اپنی بھینس محمود کے یہاں گرو رکھ کر کچھ روپیہ حاصل کرتا ہے الخ 147
سوال: جس جگہ تقریباً بیس سال مسجدبنا  کر نماز باجماعت  پڑھی گئی ہو الخ 148
سوال: سائل نے اپنی زمین ٹھیکہ پر دے رکھی تھی الخ 150
سوال: حکومت کا شرعاً نرخ مقرر و معین کرنا جائز ہے یا نہیں 151
سوال: ابوداؤد کی حدیث مبیع مضطر والی کا مطلب ہے الخ 152
سوال: مسلم، ابوداؤد، ترمذی، ابن ماجہ وغیرہ کی احادیث احتکار و احکرۃ خاص طور غلہ روکنے کے متعلق عام ہے الخ 152
باب الُسود 152
سوال سُود کے بارہ میں آنحضرتؐ کا ایک خطبہ 154
سوال : مذاکرہ علمیہ بابت ربا اور سُود 159
سوال: الکلام المحمود فی مذمت سُود 160
سوال: طوائف کو کرایہ پر مکان دینا درست ہے یا نہیں؟ 166
سوال: بینک کا سُود 166
سوال: استفسارات بینک کا سُود 171
سوال: بیان کیا جاتا ہے کہ اسلام میں سودی لین دین بدترین جرم ہے الخ 172
سوال: ہر بینک ہر جمع شدہ رقم کو سودی قرضوں کے لین دین پر لگاتا ہے الخ 173
سوال: مندرجہ بالا تین صورتوں میں کون سی صورت جائزئ ہے الخ 174
سوال: پریذیڈنٹ کا شرعی حکم الخ 174
سوال: کیا زید کے لیے پریذیڈنٹ فنڈ کے لیے الخ 176
سوال: اس شرکت کھاتہ کی اصل رقوم جو اب تک 1750 روپیہ بنی ہے الخ 177
سوال: اس گروہ کا سُود کو حلال جاننا کیسا ہے الخ 178
سوال: باب المضاربت 179
سوال: دارالحرب میں سُود 180
سوال: مروجہ دلالی اور آڑھت کی شرعی حیثیت 182
سوال: باب آڑھت 186
سوال: گروی مسئلہ کی جو مختلف صورتیں ہیں ان کی وضاحت فرما ویں الخ 187
سوال: کمیشن پر تجارت کرنا جائز ہے یا نہیں؟ 188
سوال: ایک تاجر کا دعویٰ ہے الخ 188
سوال: اس مسئلہ میں کہ سودی کاروبار کرنے والا شخص جماعت اہلحدیث کارکن ہوسکتا ہے یانہیں الخ 189
سوال: حکومت بعض شعبوں کے ملازمین کو تنخواہ پر کچھ روپیہ منہا کرکے کچھ اپنے پاس سے الخ 189
سوال: کوئی آدمی بینک کی معرفت ٹریکٹر خریدتا ہے الخ 190
سوال:گندم کابھاؤ بازار میں 42 روپیہ بوری ہے الخ 190
سوال: اہل ہنود کے میلوں یا مسلمانوں کے عرس میں بغرض تجارت اپنا سامان لے جانا کوئی چیز خریدنے کے لیے جانا جائز ہے یا نہیں؟ 191
سوال: بعض لوگ چھ پائی دھان دیگر الخ 191
سوال: ایک دوکاندار نمک،ذ تیل وغیرہ کے ساتھ تمباکو ، سگریٹ، بیڑی کی تجارت بھی کرتا ہے الخ 192
سوال: مردار یا جھٹکا کی کھال کی خرید و فروخت جائز ہے یانہیں؟ 194
سوال: زید نے بہ سبب اشد ضروری کے اپنی کاشت کھیت گنا پر سال آئندہ کے واسطے روپے قرض لیا الخ 194

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5.6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like