احیائے دین اور ہندوستانی علما نظریاتی تفسیر اور عملی جدوجہد

احیائے دین اور ہندوستانی علما نظریاتی تفسیر اور عملی جدوجہد

 

مصنف : ڈاکٹر عبیداللہ فہد فلاحی

 

صفحات: 303

 

اسلام اپنے ماننے والوں سے مکمل سپردگی اور کامل اطاعت کا مطالبہ کرتا ہے۔مسجد سے بازار تک، مدرسہ سے اسمبلی تک ہر جگہ شریعت کے احکام کی مخلصانہ پیروی اور اللہ کی مرضی کے سامنے سر تسلیم خم کرنا مطلوب ہے۔دین میں کسی کتر بیونت، کانٹ چھانٹ کی اجازت ہر گز نہیں ہے۔عبادات مشروعہ میں کامل انہماک، اخبات وانابت اور اخلاص وللہیت بدرجہ اولی ہر مومن پر واجب ہے۔اسلام، ایمان اور احسان کے ارتقائی مراحل طے کر کے ہی بندہ مومن خدا رسیدہ بنتا ہےاور اخروی انعامات کا مستحق قرار پاتا ہے۔بالکل اسی طرح   دین کی دعوت واقامت، تجدید واصلاح، معاشرہ میں اسلام کے احیا وغلبہ کی منصوبہ بندی،منکر کو روکنے کی جدوجہد، طاغوت کو جڑ سے اکھاڑنے کی کوشش اور اسلام دشمن طاقتوں کے خلاف معرکہ آرائی بھی بندہ مومن کے فرائض میں شامل ہے۔ زیر تبصرہ کتاب” احیائے دین اور ہندوستانی علما، نظریاتی تفسیر اور عملی جد وجہد”علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کے شعبہ اسلامک اسٹڈیز کے پروفیسر محترم ڈاکٹر عبید اللہ فہد فلاحی کی تصنیف ہے جس میں انہوں نے احیائے دین کے سلسلے میں نظریاتی تفسیر اور عملی میدان میں ہندوستانی علماء کی خدمات پر روشی ڈالی ہے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 1
دین کامل کی پیروی کاحکم 3
تحریک اسلامی کادفاع 3
ناصحانہ تنقید کےآداب 3
سیدمودودی کابے نظیر کردار 4
علمائے ہندکی دینی تشریحات 7
کتاب کاپس منظر 8
انقلابی اسلام ۔تحریک شہیدین کےافکار 12
نظریاتی غلط فہمی 13
دوٹوک موقف 14
فقہی توسع 15
شرک وبدعت کی تردید 16
ہجرت وجہاد پر زور 18
اسلامی تہذیب ومعاشرت کاحیاء 23
تعلیقات وحواشی 24
اسلام کانظریہ حاکمیت اورعلامہ حمیدالدین فراہی 28
قرآن کاتصور حاکمیت 29
دورجدید میں اقتداد اعلی کامفہوم 30
جین بوڈن 30
تھامس ہابس 31
جان لاک 32
روسو 32
آسٹن 33
لیون ڈگیٹ 34
لاسکی 35
مسلم سیاسی مفکرین 36
ابن ابی الربیع 37
الفارابی 39
ابن خلدون 41
حمید الدین فراہمی 43
حاکمیت ملکوت کاصحیح تصور 44
حکومت کی تقسیم 45
اساس حکومت 47
معاہدہ خلافت کاتصور 48
خلافت کاوسیع مفہوم 50
خلیفہ کےاوصاف 54
تعلیقات وحواشی 56
مولانا ابو الکلام آزاد اوحزب اللہ 65
حصول آزادی اوردعوت دین 66
انبیائی تحریکوں سے استدلال 67
خیرامت کامشن 70
تحریک اسلامی کی ضرورت 73
حزب اللہ کاقیام 74
مکمل مسلمان بننے کی دعوت 79
حزب اللہ کامقصد 80
حزب اللہ کےطبقے 83
حزب اللہ کی متنوع سرگرمیاں 86
حزب اللہ کاطریقہ کار 91
مرکزی دفتر کاقیام 93
بنیادی دستور العمل 96
عالمی تناظر 100
خواتین کی شرکت 101
صوبوں  کی تنظیم 102
تجدید عہد 103
بیعت کےالفاظ 105
ادھوے خواب 106
تعلیقات وحواشی 107
سیاسیات اسلامی کی تشر یح اورعلامہ سید سلیمان ندوی 111
بھر پور سیاسی جدوجہد 112
اسلام کاتصور سیاست 115
خلافت  کامفہوم ومدعا 116
اقتدار اعلی 118
طرز حکومت 120
انتخاب امیر 122
تعلیقات وحواشی 124
مولانا سید ابو الحسن علی ندوی کی تفہیم دین 129
عصر حاضر میں دین کی تشریح 130
الدین النصیحۃ کااولین تقاضا 131
عقل سلیم کی شہادت 134
بچ کےجائے گا کہاں تودیدہ بے باک سے 135
دوراموی وعباسی میں دین کی مظلومیت 136
تاتاری حملہ 138
عثمانی ترک ۔تاریخ کےاسٹیجپر 142
عالم اسلام کی تاریک تصویر 145
کیاانسان اورخدا کاتعلق محض حاکم ومحکوم کاہے 147
عبودیت والہ کی تعریف 153
شرک فی العبادۃ کامفہوم 156
مولنا مودودی اور عبادات مشروعہ 166
عبادات کی حیثیت 167
عبادت پر طنز وتعریض کاالزام 169
بےروح عبادات 173
تصوف کی حقیقت 175
قابل اجتناب پیشوا 176
مولانا مودودی ارتصوف 179
حضر ت مجد د کے الفاظ میں 181
تعلیقات وحواشی 183
غلبہ اسلام کی حکمت عملی 187
مولانا علی میاں کےافکار کامطالعہ 187
سیرت سیداحمد شہید 188
سیف وتسبیح کی جامعیت 189
حکومت شرعی کاقیام 189
اقامت صلوۃ مقصود ہے 190
سرہندی ماڈل پر اصرار 191
تعلیقات وحواشی 193
مولنا محمد منظور نعمانی کےبعض اشکالات 195
مولنا  مودودی بر اعتراضات کی توجیہ 196
حوالوں کی غلطی کاافسانہ 198
تقوی کی بہاریں 199
تائیدی مآخد 201
سب علی کی مہم 202
وفات علی ؓ کے بعد بھی شتم کاسلسلہ جاری رہا 203
ایک غلط فہمی اوراسکاازالہ 205
ملک غلام علی ؓ کےاعتراضات کی حقیقت 206
ترے نشتر کی زدشریان قیس ناتواں تک ہے 207
ندوی برادری کی دوشہادتیں 210
آخری گزارش 212
تعلیقات وحواشی 213
مولانا وحید الدین  خاں کی فکری پسپائی 216
خاں صاحب کی خدمات 217
افکار مصنف کی بنیادیں 218
بعض اقتباسات 219
فقہ کےمیدان مین 219
نفاذ شریعت کانظریہ 221
حکمت دین 223
مخصوص نظریہ جہاد 225
تبصرہ 227
تفسیر کی چارشکلیں 228
فقہ اسلامی ۔اعتراضات کی زد میں 229
خروتراش رہی ہے نئے نئے دستور 230
علم وحکمت  ۔مومن کی متاع گم شدہ 232
تبلیغی جماعت 234
کلمہ طیبہ کی تحریک 235
میوات میں ارتداد 235
دعوت کاآغاز 237
طریق کاراوانظام کار 239
دین کی جڑ کی طرف توجہ 240
یہ تحریک صلوۃ نہ تھی 241
قابل غور نکات 243
مولانا محمد الیاس کےبعد 244
مولنا محمد الیاس اورمولنا سیدابولاعلی مودودی 245
یکساں دعوت مختلف طریق کار 246
فریضہ شہادت حق 247
اسلام ایک مکمل نظام 249
تحریک کی وسعت 252
عبادات مقصود یاذریعہ 253
ذکر کاصحیح مفہوم 255
اتحاد اسلامی کاخواب 256
یالیت قومی یعلمون 258
ہم نے کوئی دوکان نہین کھول رکھی ہے 262
تعلیقات وحوشی 260
ضمیمہ ایک اہم دینی تحریک از مولنا سید ابوالاعلی مودودی 264
اشاریہ 275

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5.7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like