آئین اسلامی جمہوریہ پاکستان 1973ء

آئین جمہوریہ 1973ء

 

مصنف : صفدر صفدر

 

صفحات: 145

 

مارشل لا کے اٹھنے کے بعد نئی حکومت کے لئے سب سے زیادہ اہم کاموں میں سے ایک نئے آئین کا مسودہ تیار کرنا تھا.1971ء میں مشرقی کی علیحدگی کے بعد 1972ء کو 1970ء کے انتخابات کی بنیاد پر اسمبلی بنائی گئی۔ ایک کمیٹی مختلف سیاسی جماعتوں کے کراس سیکشن سے قائم کی گئی۔ اس کمیٹی کا مقصد ملک میں ایک آئین بنانا تھا جس پر تمام سیاسی پارٹیاں متفق ہوں۔ کمیٹی کے اندر ایک اختلاف یہ تھا کہ آیا کہ ملک میں پارلیمانی اقتدار کا نظام ہونا چاہیے یا صدارتی نظام۔ اس کے علاوہ صوبائی خود مختاری کے معاملے پر مختلف خیالات تھے۔ آٹھ ماہ آئینی کمیٹی نے اپنی رپورٹ تیار کرنے میں صرف کیے، بالآخر 10 اپریل 1973ء کو اس نے آئین کے متعلق اپنی رپورٹ پیش کی۔ وفاقی اسمبلی میں اکثریت یعنی 135 مثبت ووٹوں کے ساتھ اسے منظور کر لیا گیا اور 14 اگست 1973ء کو یہ آئین پاکستان میں نافذ کر دیا گیا۔اسی دستور ؍آئین کو پاکستان کا دستور اور جمہوریہ کا آئین مجریہ 1973ء بھی کہتے ہیں۔اس آئین کے انگریزی میں کئی ایڈیشن شائع ہوچکے ہیں ۔ زیر کتاب ’’آئین جمہوریہ 1973ء‘‘ دستور اسلامی جمہوریہ پاکستان 1973ء کا نیا ایڈیشن ہے جسے صفدر صفدر کے تجزیہ وتبصرہ کےساتھ نیو بک پیلس ،لاہورنے شائع کیا ہے۔کتاب وسنت سائٹ کے ناظرین وقارئین کے استفادے کے لیے اسے پبلش کیا گیا ہے ۔کیونکہ ہر ذی شعور پاکستانی کو آئین 1973ء کوعلم ہونا ضروری ہے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
تعارف ۔پس منظر 10
آئین کی نمایاں خصوصیات 14
دیباچہ 16
بنیادی 15
اقلیتوں کےحقوق 15
جائیداد 16
دفعان 17
نیااقتصادی اورسماجی نظام 18
صوبائی خودمختاری 19
عدلیہ کی 20
تحریری اورغیرجامددستور 20
مستقل آئین 21
وفاقی دستور 22
بنیادی 23
تعارف وتبصرہ 24
گرفتاری اورنظربندی سےتحفظ 24
26
انسدادغلامی بیگاروغیرہ 26
27
گزشتہ سزاسےبچاؤ 27
27
دہری سزاسےبچاؤاوراحترام ذات کاتحفظ 27
نقلی وحرکت 28
28
اجتماع 28
28
جماعت اورانجمن سازی کاحق 28
29
پیشہ 29
29
رائے 30
30
آزادی 30
31
جائیدادکاحق 31
32
قانونی اورتحفظ وغیرہ 33
34
تک رسائی 34
34
ملازمت 34
تحفظ ثقافت وتحریروزبان 35
35
بنیادی کامختصرجائزہ 35
طریق عمل کےاصول 36
وفاق صدرپاکستان 40
صدرپاکستان کےاوصاف 40
40
صدرکاانتخاب 40
41
طریق انتخاب 41
44
معیاد منصب 45
دوبارہ انتخاب 45
صدارتی امیدوارکےلیے شرائط 45
46
صدرکی علیحدگی 46
47
صدرکےااختیارات 48
انتظامی 48
اختیارات تقرر 48
اختیارات متعلق بہ مقننہ 49
اختیارات متعلق بہ عدلیہ 49
اخیارات متعلق بہ دفاع 50
کردورکرنیکاصدارتی اختیار 50
پارلیمان 53
قومی اسمبلی پارلیمان کاایوان زیریں 53
تعدادارکان وانتخاب اسمبلی 53
معیاداسمبلی 54
قومی اسمبلی کی برفاستگی 54
ارکان اسمبلی کی شرائط اہلیت ونا 54
ارکان اسمبلی کےلیے مراعات 55
سپیکر 55
سپیکرکاانتخاب اورکام 55
اسمبلی کاکورم انعقاداجلاس والترائےاجلاس 56
طریقہ سازی 57
مالی مستودات 58

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3.4 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...