اعجاز عیسوی

اعجاز عیسوی

 

مصنف : رحمت خلیل الرحمن کیرانوی

 

صفحات: 775

 

کتب سماویہ میں سے صرف مجید ہی ایک ایسی کتاب ہے جو ساڑھے چودہ سو سال گزر جانے کے باوجود ہر طرح کی تحریف وتصحیف سے محفوظ ہے۔کیونکہ اس کی حفاظت کی ذمہ داری خود ذات باری تعالی نے اٹھائی ہوئی ہے۔اس کے علاوہ دیگر تمام کتب تحریف وتصحیف کا شکار ہو چکی ہیں،اور  ان کے حاملین نے اپنی خواہشات نفس کو بھی ان کتب کا حصہ بنا دیا ہے۔ تعالی فرماتے ہیں: فَوَيْلٌ لِلَّذِينَ يَكْتُبُونَ الْكِتَابَ بِأَيْدِيهِمْ ثُمَّ يَقُولُونَ هَذَا مِنْ عِنْدِ اللَّهِ لِيَشْتَرُوا بِهِ ثَمَنًا قَلِيلًا(البقرۃ:79)”پس خرابی ہے ان لوگوں کے لئے جو اپنے ہاتھ سے کتاب لکھتے ہیں ،پھر کہتے ہیں کہ یہ اللہ کی طرف سے ہےتاکہ اس کے ذریعے سے تھوڑی سے قیمت حاصل کر لیں۔”اس کے برعکس صورتحال یہ ہے کہ پادری مجید کو تو غیر محفوظ جبکہ اپنی کتب کو محفوظ قرار دیتے آتے ہیں۔اس صورتحال میں لازم تھا کہ عیسائیوں کی ان کذب بیانیوں اور سازشوں کو ناکام بنایا جائے اور ان کے جھوٹوں کا مستند اور مدلل جواد دیا جائے۔چنانچہ اس کتاب کے مولف میدان میں اترے اور پادریوں کی حقیقت کو  منکشف کیا ۔زیر کتاب”اعجاز عیسوی” کے معروف مبلغ ،داعی ،محقق اور کی جڑیں کاٹنے والے اور انگریزی استعمار کی آنکھوں میں کانٹے کی طرح کھٹکنے والے  مولانا رحمت کیرانوی﷫ کی ہے۔آپ نے عیسائیت کے رد  میں عظیم الشان انجام دی ہیں اور کتابیں لکھی ہیں۔اس کتاب میں مولف ﷫نے کی تحریف اور اس میں موجود تضادات سے انداز میں اٹھایا ہے،اور عہد نامہ عتیق اور عہد نامہ جدید کا حال تفصیل سے بیان کیا ہے۔ تعالی دفاع کے سلسلے میں انجام دی جانے والی ان کی ان کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔آمین

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ از مولانا 9
پیش لفظ از مصنف 13
تحریف کا مطلب
مقدمہ ۔ فصل اول 20
عہد عتیق کی کتابیں اور ان کے 20
موجودہ تورات کا زمانہ تصنیف 24
کتاب یوشع کا مصنف 27
کتاب القضاۃ کا مصنف 28
کتاب راعوت کا مصنف 29
کتاب سموئیل کا مصنف 30
کتاب سلاطین و تواریخ کا مصنف 30
کتاب لخمیاہ کا مصنف 31
کتاب ایوب کا مصنف 32
کتاب زبور کا مصنف 35
کتاب امثال سلیمانؑ کا مصنف 37
کتاب جامعہ کا مصنف 38
کتاب نشید الانشاد کا مصنف 38
کتاب حزق ایل کا مصنف 39
کتاب دانی ایل کا مصنف 39
کتاب یوئیل کا مصنف 40
کتاب عوبدیا کا مصنف 40
کتاب ناحوم کامصنف 41
کتاب حبقوق کا مصنف 41
کتاب ملاخیا 42
عہد عتیق کی دوسری قسم کی کتابیں 42
فصل دوم 45
عہد جدید کی کتابیں اور ان کے 45
متی کا مصنف 45
مرقس کا مصنف 50
لوقا کا مصنف 51
یوحنا کا مصنف 52
کتاب اعمال کا مصنف 54
پوئس کے خطوط کا مصنف 54
عہد جدید کی دوسری قسم کی کتابیں 56
کتابوں کی کے لیے عیسائی کی مجلسیں 62
کے فیصلوں سے پروٹسٹنٹ فرقہ کی بغاوت 64
فصل سوم
کتب مقدسہ میں تحریف کے اسباب و وجوہ 67
نو اسباب 69
مقصد اول : حضرت موسیٰ ﷤ کی کتابیں 80
فصل اول 51
حضرت موسیٰ ﷤ کی طرف منسوب کتابیں
فصل دوم 84
موجودہ تورات حضرت موسیٰ﷤ کی تصنیف نہیں تیرہ

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
8.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...