دوائے شافی

دوائے شافی

 

مصنف : ابن قیم الجوزیہ

 

صفحات: 573

 

ایک شخص نہایت مایوسی اور ناامیدی کی کیفیت میں مبتلا ہے اوروہ  اپنے تائیں  اپنی دنیا وعاقبت دونوں کو برباد کرچکا ہے ایسے شخص کےلیے علامہ ابن قیم ؒ نے ”الجواب الکافی ممن سأل عن الدوائے شافعی” تحریر کی – مایوس اور ناامید افراد معاشرہ کو بامقصد زندگی گزارنے کا پیغام دیا – زیر مطالعہ کتاب دراصل اس کتاب کا اردو قالب ہے اس میں علامہ موصوف نےقرآن وحدیث اور آثار صحابہ کی روشنی میں تعلق بااللہ کی استواری اور استحکام کیلئے دعا  کی اہمیت واضح کی اعلی اخلاق سے دوری کے نتیجے میں انسان جن خرابیوں اور گناہوں کاشکار ہوجاتاہے ان سے بچنے کی تلقین ،توبہ واستغفار کی اہمیت بیان کرنے کے ساتھ ساتھ ایک مسلمان  کو اپنی دنیا وآخرت سنوارنے  کےلیے کیا کرنا چاہیے اس کی جانب توجہ دلائی -کتاب کے آخر ی حصہ میں عشق سے متعلقہ مباحث کو تفصیل کےساتھ قلمبند کیا گیاہے اور اس کی اثر آفرین سے بچنے اور حب الہی کی جانب متوجہ ہونے کی دعوت دی گئی ہے المختصریہ کتاب دینی واخلاقی برائیوں کےتدارک پر مشتمل  ایک دلچسپ اور ہر طرح سے مکمل ہے-
 

عناوین صفحہ نمبر
تقدیم –شعبہ تدوین وترجمہ 11
تقریظ-ڈاکٹر اشتیاق حسین قریشی 16
عرض مترجم-کچھ کتاب اور صاحب کتاب کے بارے میں 18
استفسار-کیا فرماتے ہیں آئمہ دین اس مسئلے میں 25
الجواب-قرآن وحدیث اور اقوال صحابہ کی روشنی میں 26
فصل1-دعا:ایک نافع ترین دوا 33
فصل2-دعا میں الحاوزاری 35
فصل3-دعا کی تاثیر 37
‎فصل4-اجابت  دعا کے خاص اوقات 39
فصل5-قبولیت دعا کے اسباب 48
فصل6-دعا اور تعوذات 50
فصل7-دعا او رتقدیر 51
فصل8-توبہ واستغفارکی حقیقت 62
فصل9-موت کے بعد 76
فصل10-انسان،دنیا اور آخرت 95
فصل11-حسن ظن اور عمل صالح 101
فصل12-امیدورجاء کےلیے تین باتیں 103
فصل13 شرائع الہیہ کی خلاف ورزی 110
فصل14 گناہ کے مذموم اثرات 132
فصل15 گناہ درگناہ 138
فصل16 توبہ سے انحراف 140
فصل17 گناہ پر فخر 141
فصل18 ذلت معاصی 144
فصل19 گناہوں کی نحوست 145
فصل20 معصیت باعث تذلیل ہے 146
فصل21 عقل اور معصیت 147
فصل22 کثرت گناہ سے دل کی کیفیت 148
فصل23 معاصی پر لعنت 148
فصل24 معصیت کا مرتکب ،دعاسے محروم ہے 151
فص25 عذاب الہی کی لرزہ خیز مثالیں 153
فصل26 گناہ اور دنیوی آفات 156
فصل27 غیرت محمودہ اور غیرت مذمومہ 160
فصل28 حیا:قلب کا جوہر حیات 165
فصل29 عزت وذلت اللہ کے اختیار میں ہے 168
فصل30 معاصی کی سخت ترین سزا 170
فصل31 توبہ کا دروازہ کھلا ہے 173
فصل32 ایما ن 0اور خیروفلاح سے دوری 175
فصل33 سیر الی اللہ میں رکاوٹیں 179
فصل34 انعامات الہی سے محرومی 181
فصل35 طاعت:عبادت کا ایک مضبوط قلعہ 184
فصل36 گناہوں سے اجتناب اور آخرت کی نعمتیں 186
فصل37 روزمحشر:گناہوں کا حشر 190
فصل38 نفس کی ذلت ورسوائی 192
فصل39 شیطنت کی اسیری 194
فصل40 اللہ اور مخلوق کے درمیان دوریاں اور قربتیں 196
فصل41 گناہ:مدح و قدح کے سنگم پر 198
فصل42 اولوالالباب سے خطاب 200
فصل43 پروردگار دوعالم سے رشتہ منقطع ہوجائے تو—– 203
فصل44 گناہوں سے دین ودنیا کی برکتوں میں کمی 206
فصل45 ایسی بلندی،ایسی پستی،الامان! 211
فصل46 توبہ کرنے کے بعد 215
فصل47 اللہ کی ہر مخلوق معاصی کی مخالفت میں 218
فصل48 گناہ،قلب اور نفس مطمئنہ 220
فصل49 انسانی کمال کےدواصول 227
فصل50 قلب انسانی:حزب اللہ اور حزب الشیطان کی آماجگاہ 234
فصل51 حق وباطل کی تمیز ختم کرنے میں ابلیس کا کردار 242
فصل52 کان کےبعد زبان کی مورچہ بندی 245
فصل53 دنیوی نقداور ادھار میں تقدیم وتاخیر 253
فصل54 گناہوں سے حال اور مستقبل کی نعمتیں زائل ہوجاتی ہیں 260
فصل55 فرشتوں سے دوری اور شیطان کا قرب 262
فصل56 قلب کی زندگی اورموت کے اسباب 267
فصل57 اسلامی سزائیں قرین عقل ہیں 269
فصل58 عقوبات کی شرعی اور قدری اقسام 272
فصل59 تین قسم کے گناہ 276
فصل60 عقوبات قدریہ کی ذیلی اقسام 279
فصل 61عقوبات بدن 280
فصل62 دل پر گناہ کے اثرات 286
فصل63 گناہوں کی اقسام 299
فصل64 شیطانی گناہ 301
فصل65 درندہ صفتی کے گناہ اور حیوانی گناہ 302
فصل66 صغیرہ اورکبیرہ گناہ 303
فصل67 مشرکین کےچند شبہات  اور ان کا ازالہ 309
فصل68 شرک مجوسیہ اور شرک قدریہ 315
فصل69 عبادت اور معاملات میں شرک 317
فصل70 بندےکےاقوال وافعال میں شرک 321
فصل71 قسم کھانے کا معاملہ 325
فصل72 ارادےاور نیت کاشرک 327
فصل73 شرک کی حقیقت 328
فصل74 ذات باری تعالی سے سوء ظن گناہ کبیرہ ہے 333
فصل75 شرک ،مقصد تخلیق کے خلاف ہے 345
فصل76 اللہ تعالی کی صفات اور احکام پر گفتگو کےآداب 346
فصل77 قتل کی برائیوں کے مختلف درجات 349
فصل78 ایک انسان کا قتل تمام بنی نوع انسان کا قتل ہے 354
فصل 79زنا کے مفاسد 361
فصل80 گناہ کا پہلا راستہ 366
فصل81 عزیمتیں اور قلبی خیالات 371
فصل82 زبان:گناہوں کا پر خطر دروازہ 381
فصل83 مباح خطوات:تقرب الی اللہ کاذریعہ 389
فصل84 تحریم فواحش اور حفظ عصمت کا وجوب 391
فصل85 لواطت کی قباحتیں اورسزائیں 405
فصل86 زنا اور لواطت کی سزا میں کمی پیشی 416
فصل87 چوپائے سےبدفعلی کرنے والے پر حدلازم ہوگی یا تادیبی سزا؟ 420
فصل88 لواطت کو مساحقت پر قیاس کرنا درست نہیں 422
فصل89 مرض عشق کی سزا 424
فصل90 محبوب و مکروہ کے درجات 432
فصل91 محسوس صورتیں اور”محبوب اعلی”کاعشق 434
فصل92 مراتب محبت اور ان کی خصوصیات 436
فصل93 التتیم محبت کا آخری جزبہ 448
فصل94 محبت کی اقسام 454
فصل95 خلت:محبت کا بلندترین مقام 456
فصل96 محبت عام اور خلت کا  تقابل 458
فصل97 محبوب یا مکروہ کو اختیار کرنے کامسئلہ 459
فصل98 فعل اور ترک فعل دونوں امور اختیاری ہیں 461
فصل99 محبوب لذاتہ اور محبوب لغیرہ 463
فصل100 اللہ اور رسول کی محبت:اعمال دینیہ کی اصل 467
فصل101 پسندیدہ اورغیر پسندیدہ محبت 477
فصل102 محبت :علت فعلی اور علت غائی 481
فصل103 محبت کا حقیقی سرچشمہ توحید ہے 487
فصل104 محبت کے چند لوازم اور آثار 491
فصل105 ڈھکے چھپے اور ظاہری تمام اعمال کی اصل محبت ہے 495
فصل106 عشق اور حسن پرستی کے دنیوی اور اخروی مفاسد 502
فصل107 عشق کی دوصورتیں 508
فصل108 دوائے عشق 511
فصل109 مقامات عشق 519
فصل 110دیدار الہی :محبت کی عظیم ترین نعمت 546
فصل111 محبت قرآن ومحبت یزداں 554
فصل112 عورت سے محبت کرنا جائز ہے 557
فصل113 عشاق کی اقسام 568
فصل114 حدیث عشق پر نقدو تبصرہ 570

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
15.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like