محمدیہ پاکٹ بک بجواب احمدیہ پاکٹ بک

محمدیہ پاکٹ بک بجواب احمدیہ پاکٹ بک

 

مصنف : عبد اللہ معمار امرتسری

 

صفحات: 633

قادیانیت کی تردید اور مرزا قادیانی کی جھوٹی نبوت کے گھروندے کو مسمار کرنے کے لئے خارج سے کسی دلیل کی قطعاً ضرورت نہیں۔ اس کے لئے تو مرزا قادیانی کی متضاد تحریریں ہی کافی ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب بھی اس بات کی شاہد عدل ہے۔ قادیانیت جیسے غلیظ مذہب کو درست ثابت کرنے کیلئے ایک کتاب بنام “احمدیہ پاکٹ بک”  لکھی گئی ہےجو کہ اب انٹرنیٹ پر بھی عام دستیاب ہے۔ اور مرزائی حضرات اس کتاب کی تصنیف پر پھولے نہیں سماتے کہ اس کا جواب تو گویا ہو ہی نہیں سکتا۔ زیر تبصرہ کتاب اسی کتاب کے بھرپور اور شافی جواب پر مشتمل ہے۔ جس میں قادیانیت سے متعلقہ کم و بیش تمام مباحث شامل ہیں۔ اور احمدیہ پاکٹ بک کے تمام تر اعتراضات، تاویلات اور شبہات و تحریفات کا خود مرزا قادیانی کی تحریروں سے ایسا رد کیا گیا ہے کہ قاری مصنف کی محنت کی تعریف کئے بغیر نہیں رہ سکتا۔ رد قادیانیت کے میدان میں یہ کتاب واقعی ایک لاجواب کتاب ہے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
محمدیہ پاکٹ بک بجواب احمدیہ پاکٹ بک
مرزا صاحب کے چند ایک دعوے 34
خدائی کے دعوے 35
مرزا صاحب کے چند ایک گول مول الہامات 39
باب اول
دلائل کذب مرزا , دلیل اول مرزا صاحب کی پیشگوئیاں 39
مرزا صاحب کی غلط پیشگوئیاں , پیش گوئی اول , لڑکے کی پیدائش 42
عزر مرزا و جواب 43
الہام مرزا کہ لڑکا پہلے حمل سے ہو گا 45
اس لڑکے کے متعلق مرزائی مناظرین کا ایک مغالط ,اس کا جواب 46
دوسری غلط پیشگوئی , نئے نکاح اور اس سے اولاد 47
تیسری غلط پیشگوئی -منکوحہ آسمانی یا محمدی بیگم سے نکاح 48
مرزائیوں کا پہلا عذر اور اس کا جواب 55
دوسرا عذر 56
تیسرا عذر 57
چوتھی غلط پیشگوئی-تصویر کا دوسرا رخ- نکاح محمدی بیگم اور موت سلطان محمد مرزا 59
صاحب کی زندگی میں -معہ اعتراضات اور جوابات
ضمیمہ متعلقہ محمدی بیگم 66
خط مرزا سلطان احمد (1) 71
خط مرزا سلطان احمد (2) 72
پانچویں غلط پیشگوئی عالم کباب 76
اعتراض اور جواب 78
چھٹی غلط پیشگوئی-پسر خامس 79
عزر مرزائیہ اور اس کا جواب 80
ساتویں غلط پیشگوئی-عمر پانے والا لڑکا 81
آٹھویں غلط پیشگوئی شوخ دشنگ لڑکا 81
نویں غلط پیشگوئی غلام حلیم 82
دسویں غلط پیشگوئی مبارک احمد کی علالت 84
گیارہویں غلط پیشگوئی مولوی عبد الکریم کی صحت 91
بارہویں غلط پیشگوئی عمر مرزا 101
تیرہویں غلط پیشگوئی پھر مرزا 102
چودہویں غلط پیشگوئی 102
پندرہویں غلط پیشگوئی 104
سولھویں غلط پیشگوئی 104
ضمیمہ عمر مرزا 107
سترہویں غلط پیشگوئی -عبداللہ آتھم 109
عزر اول اس کا جواب 111
عزر دوم اس کا جواب 114
آتھم اور قسم کا معاملہ ,مرزا صاحب کی چالاکی 114
دوسری چالاکی متعلقہ قسم 117
انیسویں غلط پیشگوئی زلزلتہ الساعتہ 118
مرزائی عزرا اور اس کا جواب 127
پیشگوئیوں کے متعلق مرزائیوں کے چند ایک خود ساختہ معیار اور اخبار انبیاء پر اعتراضات کا جواب
معیار اول اور اس کا جواب 127
معیار دوم اور اس کا جواب 128
معیار سوم اور اس کا جواب 129
معیار چہارم اور اس کا جواب 129
معیار پنجم اور اس کا جواب 140
چھٹا معیار اور اس کا جواب 143
ساتوں معیار اور اس کا جواب 145
آٹھواں معیار اور اس کا جواب 148
نواں معیار اور اس کا جواب 149
دسواں معیار اور اس کا جواب 155
مرزا صاحب کے کذب پر دوسری دلیل
علامات مسیح موعود 158
علامات نمبر( 1) نزول مسیح 160
علامات نمبر (2 ) نکاح اور اولادِ مسیح 161
نمبر (3) اولاد خاص 163
نمبر (4) عمر مسیح 164
نمبر (5) قبر مسیح 165
قبر بمعنی مقبر ,, 166
فی قبری سے مراد میری قبر 166
علامات نمبر (6) مسیح حج کریں گئے 166
علامات نمبر (7) مسیح اور غلبہ اسلام 168
علامات نمبر (8) مسیح اور حکومت 169
علامات نمبر (9) مکہ اور مدینہ کے درمیان ریل گاڑی 169
علامات نمبر (10) اونٹ بیکار ہو جائیں گئے
مرزا صاحب کے کذب ہونے پر تیسری دلیل
منہاج نبوت
پہلا معیار :رسول ﷺ کا تقرر اور احساس رسالت 174
دوسرا معیار : الہام کی وضاحت 179
تیسرا معیار :اوری زبان میں الہام 180
چوتھا معیار : شان نبوت 182
پانچواں معیار : نبی کریم ﷺ اور اتباع وحی الہی 182
چھٹا معیار : نبی کریم ﷺ چالیس سالہ عمر میں مامور ہو 183
ساتواں معیار :نبوت اور جبرائیل 184
آٹھواں معیار : نبوت اور ہجرت 184
نواں معیار : نبوت اور وراثت مال 185
دسواں معیار :نبی کریم ﷺ کی تبلیغی عمر
مرزا صاحب کے کذب پر چوتھی دلیل
اختلافات مرزا 186
نمبر (1) صرف محدث غیر نبی 187
محدث ہونے سے انکار 188
نمبر (2) غیر تشریعی نبوت کا دعوی 188
تشریعی نبوت کا ادعا 189
نمبر(3) منکرِ مرزا کافر نہیں 190
منکر مرزا جہنمی غیر ناجی ہے 192
نمبر (4) مسیح ابن مریم دوبارہ نازل ہو گا 192
اس کے خلاف 193
نمبر (5) حضرت مسیح کی بادشاہت 194
اس کے خلاف 195
نمبر (6) حضرت مسیح کے اخلاق پر حملہ 196
اس کے خلاف 197
نمبر (7) انجیل کی تعلیم علم اللہ کی طرف سے نہ تھی 197
اس کے خلاف 198
نمبر (8) ختم نبوت 199
اس کے خلاف 200
نمبر (9) مسیح نیک تھا 200
اس کے خلاف 201
نمبر (10) یسوع کی روح والا انسان شریر مکار 201
اس کے خلاف
مرزائیوں کی رسول کریم ﷺ سے دشمنی کے کلمات نبویہ دور میں اور اختلاف ثابت کرنے کی ناپاک سعی
پہلا اعتراض اور اس کا جواب 201
دوسرا اعتراض اور اس کا جواب 203
تیسرا اعتراض اور اس کا جواب 204
کذب مرزا پر پانچویں دلیل = کذبات مرزا 206
پہلا جھوٹ 206
دوسرا جھوٹ 207
تیسرا جھوٹ 20
چوتھا جھوٹ 207
پانچواں جھوٹ 207
چھٹاجھوٹ 280
ساتواں جھوٹ 208
آٹھواں جھوٹ 208
نواں جھوٹ 209
دسواں جھوٹ 209
جھوٹوں پر مرزا صاحب کا فتوی 210
مرزائی پاکٹ بک کے جھوٹ اعتراضوں کا جواب
مرزا صاحب کے کذب پر چھٹی دلیل =مراق مرزا 220
تعریف مراق 221
حقیقت و اسباب و اقسام مرض 222
مرزا صاحب کو مراق تھا 222
مراق اور نبوت 223
مرزا صاحب کو مراق اور ہسٹریا کے دورے 224
مرزائی عزرات اور ان کے جوابات 227
مرزا صاحب کی زوجہ کو مراق 227
مرزا صاحب کے فرزند خلیفہ قادیان کو مراق
مرزا صاحب کے کذب پر ساتویں دلیل 228
تہزیب مرزا 229
لفظ بغا اور بغیا کے معنی 232
علمائے اسلام و بزرگانِ دین کو گالیاں 235
عام اہل اسلام اور مخالفین کو گالیاں
فہرست فی الوقت ناتمام ہے۔۔!

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
13 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like