قیدیوں کے حقوق اسلامی تعلیمات کی روشنی میں

قیدیوں کے حقوق اسلامی تعلیمات کی روشنی میں

 

مصنف : مختلف اہل علم

 

صفحات: 726

 

اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات اور دستور زندگی ہے۔اسلام نے ہمیں زندگی کے تمام شعبوں کے بارے میں راہنمائی فراہم کی ہے۔عبادات ہوں یا معاملات،تجارت ہو یا سیاست،عدالت ہو یا قیادت ،اسلام نے ان تمام امور کے بارے میں مکمل تعلیمات فراہم کی ہیں۔اسلام کی یہی عالمگیریت اور روشن تعلیمات ہیں کہ جن کے سبب اسلام دنیا میں اس تیزی سے پھیلا کہ دنیا کی دوسرا کوئی بھی مذہب اس کا مقابلہ نہیں کر سکتا ہے۔اسلامی تعلیمات نہ صرف آخرت کی میں چین وسکون کی راہیں کھولتی ہیں ،بلکہ اس دنیوی زندگی میں اطمینان ،سکون اور ترقی کی ضامن ہیں۔اسلام کی اس بے پناہ مقبولیت کا ایک سبب مساوات ہے ،جس سے صدیوں سے درماندہ لوگوں کو نئی زندگی ملی اور وہ مظلوم طبقہ جو ظالموں کے رحم وکرم پر تھا اسے اسلام کے دامن محبت میں پناہ ملی۔اسلام نے جہاں  اعلی اخلاقیات کا حکم دیا ہے وہیں مجرموں اور قیدیوں کے حقوق بھی بیان کر دئیے ہیں تاکہ کسی کے ساتھ کوئی ظلم نہ ہو سکے۔ زیر تبصرہ کتاب” قیدیوں کے حقوق،اسلامی تعلیمات کی روشنی میں “ایفا پبلیکیشنز، نئی دہلی کی شائع کردہ ہے، جس میں اسلامک فقہ اکیڈمی کے اٹھارہویں فقہی سیمینار منعقدہ 28 فروری تا 2 مارچ 2009ء میں پیش کئے گئے علمی، فقہی اور تحقیقی مقالات ومناقشات کے مجموعے کو جمع کر دیا گیا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ایفا پبلیکیشنز والوں کی اس خدمت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 9
باب اول تمہیدی امور
سوالنامہ 13
تجاویز 16
تلخیص 21
عرض مسئلہ 65
باب دوم :تعارف مسئلہ
قیدیوں کےحقوق ایک تعارف 97
قیدیوں کےساتھ برتاؤ کاعالمی معیار 133
عالمی قانون کےتحت قیدیوں  کےحقوق ایک جائز ہ 151
مسلمانوں کی کثیر تعداد جیلوں میں سچر کےاعدد وشمار 180
جیل خانہ میں مسلمانوں کو تناسب سےزیادہ نمائندگی 183
باب سوم :تفصیلی مقالات
اسلام میں قیدیوں کےحقوق 189
قیدیوں کےحقوق شرعی حل 214
قیدیوں کےحقوق اسلامی تناظرمیں 249
قیدیوں کےحقوق اسلامی نقطہ نظر میں 274
اسلامی شریعت میں قیدیوں کےحقوق 291
قیدیوں کےحقوق شریعت کی نظر میں 302
قیدیوں کےحقوق اوران کےمسائل 340
اسلام میں قیدیوں کےحقوق 365
قیدیو ں سےمتعلق مسائل اورحل 381
قیدیوں کےمسائل شرعی نقطہ نظر سے 397
قیدیوں کےحقوق شرعی نقطہ نظر 415
اسلامی شریعت میں  قیدیوں کےحقوق 442
قیدیوں کےحقوق اسلامی تناظر میں 453
قیدیوں کےحقوق سے متعلق  مسائل 468
قیدیوں کےحقوق 483
شریعت کی نظر میں  قیدیوں کےحقوق 496
اسلام میں قیدی کےحقوق 528
قیدیوں کےحقوق کےمسائل 512
اسلام میں  قیدیوں کےحقوق 540
قیدیوں کےحقوق اسلامی تعلیمات کی روشنی میں 555
قیدیوں کے مسائل اورحقوق 569
قیدیوں کےحقوق 579
قیدیوں کےحقوق 592
باب چہارم :مختصر مقالات
قیدیوں کےحقوق کامسئلہ 603
قیدیوں کےحقوق 610
قیدیوں کےحقوق اسلام میں 616
قیدیوں کےحقوق 622
قیدیوں کےحقوق شریعت میں 628
قیدی کےحقوق 632
مشروعیت حبس 640
قیدیوں کےحقوق ارواحکام 653
قیدیوں کےحقوق شرعی تناظر میں 660
قیدیوں کےحقوق مسائل اور حل 648
 قیدی کےحقوق 670
قید  ی کےحقوق 674
قیدیوں کےحقوق کا شرعی  پہلو 680
قیدیوں کےحقوق 689
باب پنجم :تحریر ی آراء
قیدیوں کےحقوق شرعی نقطہ نظر 695
قیدیوں کےحقوق شرعی پہلو 698
قیدیوں کےحقوق اسلامی نقطہ نظر 701
قیدیوں کےحقوق اورشرعی احکام 704
جوابات بات  قیدیوں کےحقوق 707
جواب بابت  قیدیوں کےحقوق 709
باب ششم ،مناقشہ 713

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
12.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like