صحیح مسلم شریف جلد سوم

صحیح مسلم شریف جلد سوم

 

مصنف : امام مسلم بن الحجاج

 

صفحات: 397

 

صحیح مسلم امام مسلم کی وہ مہتم بالشان تصنیف ہے ،جو صحاح ستہ میں سے ایک اور صحیح بخاری کے بعد سب سے صحیح ترین کتاب  ہے۔اس کی تمام روایات صحیح درجہ کی ہیں اور اس میں کوئی بھی روایت ضعیف یا موضوع نہیں ہے۔امام مسلم نے اس کتاب کو کئی لاکھ احادیث نبویہ کے مجموعہ سے منتخب فرما کر بڑی جانفشانی اور محنت سے مرتب فرمایا ہے۔اس کے بارے میں وہ خود فرماتے ہیں کہ میں نے ہر صحیح حدیث اپنی کتاب میں بیان نہیں کی بلکہ میں نےاس کتاب میں صرف وہ حدیث بیان کی ہے کہ جس کی صحت پر محدثین کا اجماع ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آج چہار دانگ عالم میں ’صحیح مسلم‘ پوری آب وتاب کے کےساتھ جلوہ گر ہے۔ صحیح مسلم کا یہ طبع   کمپیوٹرائزڈچھ جلدوں اور علامہ وحید الزماں کے ترجمے پر مشتمل ہے،جسے خالد احسان پبلشرز لاہور نے شائع کیا ہے۔اس نسخے میں تمام احادیث کو نئے سرے سے کمپوز کیا گیا ہے اور راوی حدیث کے متن حدیث کا مرکزی حصہ الگ فونٹ میں لکھا گیا ہے تاکہ فرمان نبوی کا حصہ نمایاں ہو جائے۔تمام احادیث کی عالمی معیار کے مطابق نمبرنگ کی گئی ہےتاکہ قارئین کو حوالہ تلاش کرنے میں آسانی رہے۔عربی اعراب کی درستگی کے ساتھ ساتھ بعض جگہوں پر اردو زبان کے پرانے الفاظ کو جدید الفاظ میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔بارگاہ الہی میں دعا ہے کہ وہ مولف ،مترجم ،اورناشر  کی ان خدمات کو قبول فرمائے اور تمام مسلمانوں کو احادیث نبویہ پر عمل کرنے کی توفیق عطافرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
کتاب الزکوۃ 11
زکوۃ کے مسائل 13
اوقیہ اور درہم کی تحقیق 14
صدقہ فطر کا بیان 18
عید الفطر کا بیان 20
صدقہ کی ترغیب دینا 29
سخاوت کی فضیلت کا بیان 34
اہل و عیال پر خرچ کرنے کا بیان 35
ہر نیکی صدقہ ہے 41
سخی اوربخیل کی مثال 51
اجازت ہو صدقہ دے 53
سوال کرنے کی ممانعت 60
مسکین کون ہے 62
کسی شخص کو سوال کرنا جائز ہے 64
حرص دنیا کی مذمت 66
کتا ب الصیام
روزہ کےمسائل 100
تیس کی گنتی پوری کرو 107
دو مہینے عید کے ناقص نہیں ہوتے 107
روزہ طلو فجر سے شروع ہو جاتا ہے 108
سحری کی فضیلت 111
وصال کی ممانعت 114
عاشورہ کے روزے کا بیان 133
ایام تشریق میں روزہ رکھنا حرام ہے 141
اکیلے جمعہ کو روزہ رکھنے کی کراہت 142
روزے کی فضیلت 149
مجاہد کے روزے کی نیت 151
شعبان کے روزں کا بیان 167
محرم کے روزہ کی فضیلت 167
شش عید کے روزوں کی فضیلت 168
شب قدر کابیان 169
کتاب الاعتکاف
اعتکاف کا بیان 176
رمضان کے آخری عشرہ میں اعتکاف کرنا 176
عشرہ ذی الحجہ کے روزوں کابیان 179
کتاب الحج
حج کے مسائل 180
میقات حج کا بیان 185
لبیک کا بیان 187
رسو ل اللہ ﷺ کے حج کی کیفیت 188
عذر کی وجہ سے محرم کون سے جانور مار سکتا ہے 201
محرم کے لیےپیچھے لگانے کا جواز 207
محرم مر جائے تو کیا کریں 209
محرم کی شروط 211
احرام کی قسموں کابیان 214
نبی ﷺ کے حج کابیان 244
تمتع کے جائز ہونے کا بیان 267
متمع پرقربانی واجب ہے 272
افراد اور قرن کا بیان 278
طواف قدوم اور سعی مستحب ہے 279
حج تمتع کے بارے میں 285
حج ساری عمر ایک بار فرض ہے 357
عرفہ کےدن کی فضیلت 366
حج اور عمرہ کی فضیلت کا بیان 367
مہاجر کا مکہ میں رہنے کا بیان 368
مکہ میں شکار وغیرہ کا حرام ہونا 369
احد پہاڑ کی فضیلت 391
مسجد مکہ اورمدینہ میں نماز کی فضیلت 392
تین مسجدوں کی فضیلت 394
اس مسجد کا بیان جس کی بناء تقوی پر ہے 395
مسجد قبا کی فضیلت اور وہاں نماز پڑھنے اور اس کی زیارت کا ذکر 395

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
24.6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like