اسلامی مملکت و حکومت کے بنیادی اصول

اسلامی مملکت و حکومت کے بنیادی اصول

 

مصنف : محمد اسد

 

صفحات: 162

 

قیامِ  پاکستان  کے ساتھ ہی یہ سوال  بہت اہمیت اختیار کرگیا کہ پاکستان میں کس قسم کانظام نافذ ہونا چاہیے ۔ مختلف ادوار میں مختلف ادارےوجود میں آئے جو ہمارے ارباب اقتدار کو یہ مشورہ دے سکیں کہ ہمارے  ملک  کانظام کس طرح اسلام کے زریں اصولوں کے مطابق ترتیب دیا جائے ۔اس  سلسلے  میں ڈاکٹر حمید اللہ او ر محمد اسد بھی مختلف ذمہ داریاں ادا کرتے  رہے۔زیر نظر کتاب ’’اسلامی مملکت وحکومت کے بنیادی اصول‘‘ محمداسد کے حکومتِ پاکستان کو  ایک اسلامی  مملکت  بنانےکے لیے کتابی صورت میں دیئے جانے والے مشورں  کا اردو ترجمہ  ہے  ۔ کتاب کے مصنف نو مسلم  ہیں  ۔انہوں نے  بڑی محنت سے  عربی زبان وادب اور علوم اسلامی کاعلم حاصل کیا اورقرآن مجیدکا انگریزی ترجمہ بھی  کیا اوراس  پر

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 5
توضیحات و تنقیدات 7
پیش لفظ 35
دیباچہ 39
پہلا باب پیش نظر مسئلہ 43
دوسرا باب مصطلحات اور تاریخی نمونہ 60
تیسرا باب حکومت بہ رضائے عوام و مجلس شوریٰ 73
چوتھا باب حاکمہ اور مقننہ کے درمیان روابط 96
پانچواں باب شہری اور حکومت 117
چھٹا باب مباحث کا ماحصل 145

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5.6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like