احکام طلاق

احکام طلاق

 

مصنف : محمد علی جانباز

 

صفحات: 411

شریعتِ اسلامیہ کے عائلی قوانین میں نکاح وطلاق کو جو اہمیت حاصل ہے وہ محتاجِ بیان نہیں۔ بلکہ یوں سمجھئے کہ عائلی قوانین کے مرکزی واساسی اہمیت کے حامل یہی دو رکن ہیں۔ خاندان اسلامی معاشرے کی ایک بنیادی اکائی شمار ہوتا ہے۔ اگر خاندان کا ادارہ مضبوط ہو گا تو اس پر قائم اسلامی معاشرہ بھی قوی اور مستحکم ہو گا اور اگر خاندان کا ادارہ ہی کمزور ہو تو اس پر قائم معاشرہ بھی کمزور ہو گا۔ نکاح وطلاق خاندان کے قیام و انتشار کے دو پہلو ہیں‘ اردو زبان میں ان دو عنوانات پر کئی ایک کتب لکھی جا چکی ہیں لیکن کسی بھی کتاب میں سیر حاصل گفتگو موجود نہیں ہے ۔زیرِ تبصرہ کتاب  میں  طلاق کے احکامات کے ساتھ ساتھ خلع‘ لعان‘ ظہار‘ ایلاء اور احکام عدت کے مسائل بھی  شامل کر دیئے گئے ہیں تاکہ ان مسائل سے بھی آگاہی حاصل ہو جائے۔ اس کتاب میں طلاق کے لفظی واصطلاحی مفاہیم اور  باقی مذاہب کی روشنی میں ان کا مفہوم بیان کرنے کی سعی کی گئی ہے اور مسالک کو بھی بیان کیا گیا ہے اور مجلس واحد کی تین طلاقوں کے ثبوت وغیرہ کی اہم مباحث بھی کتاب کی زینت ہیں۔ یہ کتاب’’ احکام طلاق ‘‘ مولانا محمد علی جانباز کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں  کتب اور  بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)

عناوین صفحہ نمبر
طلاق کالفظی معنی ومفہوم 13
طلاق ،دین یہودمیں 13
طلاق،دین نصاری میں 13
طلاق ،دین ہنودمیں 14
طلاق،دین اسلام میں 15
طلاق کی ضرورت اوراس کامفہوم 18
اللہ کےہاں ناپسندیدہ چیز 19
شیطان کاسب سےبڑاکارنامہ 20
طلاق دینےوالوں کواللہ تعالیٰ پسند نہیں کرتا 21
جنت کی خوشبو سےمحرومی 21
طلاق دینے کامسنون طریقہ 22
عہد رسالت میں طلاق ثلاثہ کامفہوم 24
مسلک احناف 26
احسن 26
حسن 26
طلاق بدعت 26
امام مالک کامسلک 27
سنی 27
مدعی مکروہ 27
یدعی حرام 27
امام احمد بن حنبل کامسلک 27
سنی 27
یدعی حرام 27
امام شافعی کامسلک 28
صحیح مسلک 28
ایک حنفی عالم کی تحقیق 36
طلاق حسن یاسنت 38
حکم الہیٰ کی خلاف درزی 42
علماء احناف کےاستدلال 46
ایک طلاق کےبعد دوسری اورتیسری طلاق کسےدی جائے؟ 54
حلال کوحرام کرنا 55
ہرطلاق عدت کی ابتداء پر 56
طلاق بدعت 61
امام احمد بن حنبل اوردیگر صحابہ وفقہاء 62
امام ابوحنیفہ اورامام مالک کی ایک ایک روایت 64
علماء کامتاخرین 64
جہالت عامہ میں علماء کاساتھ 66
طلاق میں اختیار محدود ہے 67
دفعۃ تین طلاقیں دینا 67
کیاقرآن نےدفعۃ کی تین طلاقوں کوتین قراردیاہے 70
لعان 83
اقرار 83
تسبیحات وغیرہ 85
اضافہ 87
مولانا محمود الحسن 92
مجلس واحدکی تین علاقوں کےایک ہونے کاثبوت احادیث میں 93
بعض بنی ابی رافع 99
ضعف اورابوداؤد کی تصحیح 100
امام بخاری کی تبویب 134
حضرت عمرؓکااقدام شرعی تھایاتعزیری ؟ 136
چند علماء کرام کی آراء 138
حضرت عمرؓکی ندامت 148
ایک اعترا ض کاجواب 152
فریق ثانی کےدلائل 159
پہلی دلیل 159
دوسری دلیل 170
تیسر ی دلیل 173
چوتھی دلیل 174
پانچویں دلیل 175
ابوداؤد کی روایت کاجواب 182
چھٹی دلیل 184
رواۃ حدیث پر بحث 188
ساتویں دلیل 191
آٹھویں دلیل 193
نویں دلیل 195
دسویں دلیل 196
گیارہویں دلیل 200
بارہویں دلیل 201
تیرہویں دلیل 205
ایک عقد 206
آثار صحابہ ﷢ 209
حضرت عبداللہ بن مسعود ﷜ 210
حضرت ابن عمر﷜ 210
حضرت علی﷜ 211
خلیفہ راشد حضرت عثمان﷜ 211
حضرت عمرفاروق﷜ 212
حضرت عمروبن العاص 212
حضرت ابن عباس﷜ 213
حضرت ابوہریرہؓ 213
حضرت انسؓ 214
حضرت مغیرہ بن شعبہؓ 214
حضرت عمران بن حصین ؓ 215
حضرت عبدالرحمان بن عوفؓ 216
حضرت عائشہ صدیقہؓ 221
حضرت حسن ؓ بن علی ؓ 221
اجماع 222
حق جمہور کےتابع نہیں 241
علماء کرام کی آراء 247
اسلامی حکومتیں 249
مجلس واحدکی تین طلاقوں کوتین شمار کرنےکےبھیانک  نتائج 250
حلالہ کی شرعی حیثیت 253
حلالہ  مروجہ کےبارےمیں علماء کرام کی آراء 257
شیخ الاسلام حافظ ابن تیمیہ ؓ 257
شیخ محمد عبدہ 257
شیخ مصطفی المراغی 258
امام شوکانی 258
سیدابوالاعلی مودودی 259
خواجہ محمد قاسم صاحب 259
ایک صاحب علم 263
حلالہ کی لعنتیں 265
ہنسی مزاح کی طلاق 274
مغلوب العقل کی طلاق 275
زبردستی کی طلاق 276
غضب کی حالت میں طلاق 276
نابالغ کی طلاق 277
جوطلاق عورت تک نہ پہنچے وہ واقعہ ہوجاتی ہے؟ 277
مرض الموت میں طلاق . 278
نکاح سےپہلے طلاق نہیں 278
طلاق اوررجعت پر گواہ بنانا 279
خلع 281
لغوی معنی 281
چارقریب المعنی الفاظ اوران کےدرمیان فرق 281
احکام خلع 289
مسئلہ خلع میں ایک بنیادی غلطی 294
مسئلہ خلع میں قاضی کےاختیارات 296
قضائے شرعی 300
ایلاء اوراس کاحکم 302
لعان اوراسکاحکم 304
لعان کاپہلاواقعہ 306
لعان کادوسرا واقعہ 311
ضابطہ لعان کی اہم دفعات 316
ظہار 326
ظہارکی تعریف اوراس کاشرعی حکم 336
ظہارکاپہلاواقعہ 337
ظہاردوسراواقعہ 339
ظہارتیسراواقعہ 339
ظہارکاچوتھا واقعہ 330
ظہارکےسلسلہ میں اخذ کئےہوئے قانون کی تفصیلات 330
عدت 355
عدت کالغوی اوراصطلاحی معنی 355
زمانہ جاہلیت میں عدت 356
عدت کاوجوب 356
قانون عدت مین حکمت 357
عدت کی اقسام 358
غیرمدحولہ کی عدت 358
حائضہ عورت کی مدت 358
کیاخلق سےمرا حیض ہے 364
عدت کاحکم عدم حیض پر معلق ہے 364
عدت تین حیض تک 364
باندی کااستہراایک حیض ہے 365
ان عورتوں کی عدت جن کو حیض آنابند ہوچکاہو 366
وہ عورتیں جنہیں ابھی حیض نہ آیاہو 368
مطلقہ حاملہ کی عدت 369
مرضع مطلقہ کی عدت 372
خلع کی صورت میں عدت 372
مطلقہ مبتوتہ کےلیےنان ونفقہ اورسکونت 375
فاطمہ بنت قیس کی حدیث پر اعتراضات اوران کاجواب 379
کیاعورت کاراوی حدیث ہوناغیرمعتبر ہے ؟ 280
فاطمہ بنت قیس کاعلمی پایہ اوران کی عظمت روایت 380
کیافاطمہ ؓکی رویت مخالف قرآن ہے 383
ایک روی اوراقابل قبول تاویل 385
کیافاطمہ ؓبنت قیس کی حدیث اورروایت عمرؓبن تعاض ہے 385
ایک راوی حدیث پرجرح 387
میمون بن مہران اورسعید بن المسیب کامناظرہ 388
تمام فقہاء حدیث فاطمہ ؓسےاستدلال کرتےہیں 388
صدق حدیث اوربرکت روایت کانتیجہ 389
پانچواں اعتراض 389
چھٹا اعتراض 390
قانون عدت کی ابتداء 391
عدت وفات 392
زمانہ عدت میں عورت کاگھر سے نکلنا 395
فقہاء کااختلاف 400
احکام سوگ 401
احداد کالغوی معی 403
اصطلاحی معنی 404
عورتوں کےبناؤ سنگھار اوزیب وزینت کاجواز اوراس کی شرائط 405
سوگ کاحکم 406
ایک اشکال کاحل 406
حالت عذرمیں معتدہ کےلیے سرمہ وغیرہ لگانے کااحکم 408
ایک اشکال کاحل 409

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6.1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like