احکام تجارت اورلین دین کے مسائل

اورلین کے

 

مصنف :

 

صفحات: 390

 

اسلامی میں کے مابین تمیز و تفریق کو بہت زیادہ اجاگر کیا گیا ہے ۔ اور لین کے باب میں بھی اس پر بہت زور دیا گیا ہے کہ حرام طریقوں سے بچا جائے او رکسب معاش کے حلال ذرائع اختیار کیے جائیں۔فی زمانہ معاشی کے حوالے سے بہت زیادہ غفلت برتی جارہی ہے اور ایسی بے شمار باتیں معاشروں میں رواج پا گئی ہیں جو شرعاً نا جائز ہیں۔زیر کتاب میں کسب حلال ،نا جائز ذرائع آمدنی ، کے و ، کی جائز و  ناجائز صورتیں اور لین کے احکام کو کتاب وسنت کی روشنی میں بیان کیا گیا ہے ۔اسی طرح بنک کا ،بچت اور سرمایہ  کاری کا نظر ،بینکوں کے شراکتی کھاتوں کی حقیقت ،بلا سود بینکاری،بیمہ کی شرعی حیثیت اور اس کا متبادل حل ،مالک اور مزدور کے ،مسئلہ میں جواز اور عدم جواز کی صورتیں، اور ٹیکس میں فرق اور انعامی بانڈز وغیرہ پر بھی محققانہ بحث کی گئی ہے ۔یہ امر لائق مسرت ہے کہ مفتی جماعت مولانا مبشر احمد ربانی نے کتاب میں مذکور و آثار کی و تخریج او راس پر ثانی کی ہے ۔لہذا بلا مبالغہ کہا جا سکتا ہے کہ معاشی کے حوالے سے یہ ایک جامع کتاب ہے ،جس کا مطالعہ ہر کو لازماً کرنا چاہیے تاکہ وہ حرام سے بچ کر حلال ذرائع اختیار کر سکے اور سے کما حقہ عہدہ بر آں ہو سکے۔
 

عناوین صفحہ نمبر
فہرست 2
عرض ناشر 11
پیش لفظ 13
تقدیم 16
باب1:خود غرضی اور ایثار 25
باب 2:بیع مبرور 36
باب 3:چند ناجائز ذرائع آمدنی 47
باب4:ذخیرہ اندوزی،کنٹرول،سٹہ بازی اور بلیک مارکیٹینگ 72
باب 5: 84
باب6: کی اقسام اور مختلف شکلیں 115
باب7:اقسام اور تجارتی اصطلاحات 153
باب 8: اور سودے بازی( و احکام) 172
باب 9:زمین اور اس کے متعلق 207
باب10:مالک اور مزدور کے 233
باب 11:قرض،رہن،دیوالیہ اور قرقی کے 245
باب12:لین کی دیگر متفرق اقسام 265
باب13: و صدقات 285
باب14:محل اشیاء اور شرح زکوۃ 325
باب15:احکام 345
مراجع و مصادر 387

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
9.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply