آئینہ توحید و سنت بجواب شرک کیا ہے مع بدعت کی حقیقت

آئینہ و بجواب کیا ہے مع کی حقیقت

 

مصنف : ابو حذیفہ محمد جاوید سلفی

 

صفحات: 408

 

تبارک وتعالیٰ کے تنہالائقِ عبادت ہونے، عظمت وجلال اورصفاتِ کمال میں واحد اور بے مثال ہونے اوراسمائے حسنیٰ میں منفرد ہونے کا رکھنے اور پختہ اعتقاد کےساتھ اعتراف کرنے کانام ہے۔ توحید کے اثبات پر کتاب اور رسول ﷺ میں روشن براہین اور بے شمار واضح ہیں۔ اور کام معنیٰ یہ کہ ہم اللہ کے ساتھ کسی کو شریک ٹھرائیں جبکہ اس نےہی ہمیں پیدا کیا ہے۔ شرک ایک ایسی لعنت ہے جو کوجہنم کے گڑھے میں پھینک دیتی ہے کریم میں کوبہت بڑا ظلم قرار دیا گیا ہے اور شرک ایسا گناہ ہے کہ تعالیٰ کے تمام گناہوں کو معاف کردیں گے لیکن شرک   جیسے عظیم گناہ کو معاف نہیں کریں گے۔ اس طرح انسانی عقل کوماؤف کردیتا ہےکہ انسان کوہدایت گمراہی اور گمراہی ہدایت آتی ہے۔ نیز شرک اعمال کو ضائع وبرباد کرنے والا اور ثواب سے محروم کرنے والا عمل ہے ۔ پہلی قوموں کی تباہی وبربادی کاسبب شرک ہی تھا۔ چنانچہ جس کسی نے بھی محبت یا تعظیم میں کے علاوہ کسی کواللہ کے برابر قرار دیا یا ملت ابراہیمی کے مخالف نقوش کی پیروی کی وہ مشرک ہے۔ زیر کتاب’’آئینہ وسنت بجواب کیا ہے مع کی حقیقت ‘‘ابو حذیفہ محمد جاوید سلفی کی تصنیف ہے یہ کتاب انہوں نے حفیظ الرحمٰن قادری کی کتاب’’ کیا ہے مع بدعت کی حقیقت‘‘ کے جواب میں تحریر کی ہے۔ حفیظ الرحمن قادری نے اس کتاب میں تمام بدعات کو ثابت کرنے کی کوشش کی ہے ۔تو ابو حذیفہ محمد جاوید سلفی نے قادری صاحب کی اس کتاب کا گہرائی سے مطالعہ کرکے وحدیث کے سے کوخوب واضح کیا ہے او رآخر میں قادری صاحب کے شبہات کا ترتیب سے جواب دیا ہے۔ موصوف نے اس کتاب کو تحریر کرنے میں ہر ممکن کوشش کی ہے کہ انتہائی دیانت داری کے ساتھ قلم بند کیے جائیں۔

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض مولف 6
کی مذمت 26
ظلم عظیم ہے 26
بڑی گمراہی ہے 27
مشرک نجس او رپلید ہیں 27
مشرک سےنکاح کی ممانعت 28
میں والدین کی نافرمانی ہے 28
کی معاف نہیں 28
مشرک بہتان باز ہے 28
مشرک پر جنت حرام ہے 28
مشرک کےلیے دعائے مغفرت کی ممانعت ہے 29
بزدلی پیداکرتاہے 29
کی وجہ سے عذاب 29
سےتمام اعمال ضائع 29
مولان انور محمد قادری کافتوی 36
مولانا محمد صالح قادری چشتی کافتوی 36
مولانا افتحار احمد قادری کافتوی 37
علامہ سیدمحمود احمد رضوی کافتوی 37
مولانامحمد شفیع اوکاڑوی بویلوی کافتوی 38
تمام حوالہ جات ناخلاصہ 38
بندے کو داتا کہنا 58
جیریل ﷤ نے لڑکاعطاکیا 68
تقلید کیاہے؟ 80
امام احمد بن حنبل ﷫ 92
مقلدین کےتقلیدی کےتحقیقی جوابات 96
مقلدین کو دعوت فکر دینے کےلیے چند لاجواب سوالات 101
حنفی وحدیث کےمخالف ہے یامطابق 110
الغیب کی روشنی 121
178
عیدمیلاد النبی ﷺ کی شرعی حیثیت 201
ابو لہب کےخواب کی حقیقت 227
بشریت انبیاء ﷤ کی روشنی میں 231
رسو ل للہ ﷺ کاسایہ 258
اہل کے خلاف ایک پراپیگنڈا 248
بشریت امام الانبیاء ﷤ کی روشنی میں 252
کیانوری مخلوق کاسایہ نہیں ہوتا 258
حفیظ الرحمن قادری کے پیش کردہ کی حقیقت 264
حاضر وناظر 273
حاضر ناظر کی روشنی میں 279
تماشائی شیخ اور بےحیا مرید 288
کی میں غیر سےمدد مانگناکیساہے 2996
ماتحت الاسباب 296
غیر کےمتعلق غلط فہمی کاازالہ 307
مسئلہ النبی ﷺ کی روشنی میں 312
وفات النبی ﷺ کی روشنی میں 316
حفیظ الرحمان قادری کے شبہات کےجوابات 320
انبیاء ﷤ اور اولیاء﷭ کی دوسری دلیل اور اس کاجواب 326
کی تعریف 331
قبروں پر رسول ﷺ کی مخالفت 339
تعویذکی حقیقت 343
جھاڑپھونک نہ کرنےوالوں کی فضیلت 350
کیاہے 355
کاشرعی مفہوم 355
کی تعریف نبوت سے 356
گمراہی کی طرف بلانے والے انجام 360
کی تعریف کاخلاصہ رسول ﷺ کے ارشادات کی روشنی میں 362
آخری اس میں حرج ہی کیاہے 362
حفیظ الرحمن قادری کےبدعت کےحق میں دیے گئے کی اصل حقیقت 367
کی اقسام 374
اذان سے پہلے درود پڑھنا 376
ہماری دعوت 383
جنتی گروہ فرقہ ناجیہ کونساہے 393
میں حیران ہوتاہوں 394
میں او نچی آواز سے آمین کہنا 398
سینے پرہاتھ باندھنا 401
میں پاؤں سے پاؤں ملانا 402
آخری گزارش 405
کیا امت محمدیہ نہیں کرے گی 332
394
نذرغیر حرام ہے 72
مزار پر عورت کاچڑھاوا 76
ایک بہت بڑا گناہ ہے 402
سے بچنا چاہیے 403
ماتخت االسباب 408
حاضر ناظر 409
کی میں غیر سے مدد مانگناکیسا ہے 410

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
11.3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...