الابانۃ عن اصول الدیانۃ

الابانۃ عن اصول الدیانۃ

 

مصنف : ابو الحسن اشعری

 

صفحات: 195

 

دین اسلام میں داخلے کے لیے جس کلمہ طیبہ کو ادا کیا جاتا ہے اس کا مفہوم یہ ہے کہ اللہ کے علاوہ کسی کی عبادت نہ کی جائے اس عبادت کا طریقہ نبیﷺ کے علاوہ کسی اور سے ماخوذ نہ ہو۔ توحید وشرک میں جو نسبت ہے وہی نسبت ابتداع واتباع میں ہے۔ مومن شرک سے بھی اجتناب کرتا ہے اور بدعات سے بھی۔ رسول اللہﷺ کی وفات کے بعد فتنہ ارتداد نے سر اٹھایا اور اس کے بعد وقفے وقفے سے دیگر فتنے اٹھنے شروع ہوئے جن میں تشیع‘ خروج‘ قدر‘ خلق قرآن‘ ارجاء‘ تجہم اور اعتزال وغیرہ ۔زیرِ تبصرہ کتاب  عقیدہ کے موضوع پر ایک اچھوتی کتاب ہے جس کو تالیف سے لیے کر ہنوز عروج حاصل رہا ہے۔ اس کتاب میں فرق باطلہ‘ جہمیہ اور معتزلہ وغیرہ کے باطل شبہات کے مدلل ومبرہن رد پیش کیا گیا ہے۔ مصنف نے ان تمام باطل اعتراضات کا دندان شکن جواب دیا ہے۔اس کتاب کے افادۂ عام کے لیے اس کا اردو ترجمہ کیا گیا ہے جو نہایت سلیس اور  بامحاورہ ہے اور مختصر تعلیقات کا بھی اہتمام کیا گیا ہے اور مقدمہ کا بھی اہتمام ہے اور قیمتی حاشیہ جات بھی ہیں۔ احادیث کی تحقیق میں کئی ایک نادر حوالہ جات کا اضافہ بھی کیا گیا ہے۔ یہ کتاب’’ الابانۃ عن اصول الدیانۃ ‘‘ امام ابو الحسن اشعری کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں  کتب اور  بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ 9
عرض مترجم 12
پہلی نشت :امام ابوالحسن الاشعری(260۔324ھ) 16
اساتذہ 16
تلامذہ 16
عقیدہ 16
امام موصوف کامذہب 17
تالیفات 18
ثناءوفضائل 19
وفات 19
دوسری نشت :امام ابوالحسن اشعری کاعقیدہ 21
پہلادور 21
دوسرادوراورمعتزلہ سےمناظرے 22
پہلادور 21
معتزلہ سےایک مناظرہ 23
سبکی کارد 23
ابن کلاب 26
تیسرادور 27
تیسری نشت:بعض اصطلاحات کی توضیح 33
تاویل 33
تعطیل 33
تنزیہ 34
توفیق 34
خذلان 35
جارحۃ 36
زندقہ 37
ظلم 37
عرض 38
لطف 38
مجاز 38
النعت 39
چوتھی نشت:کتاب میں موجودفرقوں کامختصرتعارف 40
جہمیہ 40
حروریہ 41
خوارج 41
رافضہ 41
قدریہ 42
مجوس 42
مرجئہ 43
معتزلہ 43
توحید 43
عدل 43
منزلہ بین المنزلتین 43
وعدہ وعید 43
امربالمعروف 43
نصاری 44
یہود 44
اختتامی نشت:الابانہ کانسخہ 45
اہل بدعت اورکج رولوگوں کےموقف کابیان 52
اہل السنہ والحق کےقول  کابیان 56
آخرت میں آنکھوں سےدیدارالہیٰ کےاثبات کاتذکرہ 71
اللہ کےکلام قرآن مجیدکےغیرمخلوق ہونےکابیان 84
کلام اللہ کےمتعلق آثار 97
واقفیہ کاتذکرہ قرآن کونہ تومخلوق کہتےہیں اورنہ غیرمخلوق 103
استواءعلی العرش 107
عرش آسمانوں کےاوپرہے 108
چہرہ،دوآنکھیں بصرہ اۃوردوہاتوں کاتذکرہ 112
فصل 116
فصل 120
اللہ کاعلم قدرت اوراس کی تمام صفات کی نفی کرنےمیں جہمیہ کارد 124
صفت ارادہ کابیان اورمعتزلہ کارد 131
بندوں کےاعمال کی تقدیراستطاعت تعدیل اورتجویز 142
تقدیرسےمتعلق احادیث 169
تقدیرپرایک اوردلیل 175
مسئلہ شفاعت اورآگ سےخروج کابیان 180
حوض کاتذکرہ 182
عذاب قبرکابیان 184
ابوبکرلصدیق ﷜ کی امامت وخلافت کابیان 187

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3.1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like