السبع المعلقات

السبع المعلقات

 

مصنف : محمد اسماعیل سلفی

 

صفحات: 222

 

سبعہ معلقات وہ قصیدے تھے جو کی دیواروں پر لٹکائے گئے تھے‘ یہ ان سات بڑے(امروالقیس بن حجر بن عمرو الکندی،طرفہ بن العبد البکری،زہیر بن ابی سلمی المزنی، معلقہ: لبید بن ربیعہ عامری،معلقہ: عمرو بن کلثوم تغلبی،عنتر بن شداد عبسی،حارث بن حلزہ الشکری) شاعروں کے تھے جنھیں صاحب معلقہ کہتے تھے۔سبعہ معلقہ درسیات کی مشہور کتاب  ہے۔مختلف اہل نے اس  کے ترجمہ   وتسہیل کا کام کیا ہے۔ زیرنظر کتاب’’ السبع المعلقات ؍ البیان الوافی لمافی المعلقات من الخوافی‘‘شیخ الحدیث مولانا اسماعیل سلفی رحمہ کی عربیہ کےنصاب کی مشہور کتاب سبعہ معلقہ کی  وہ شرح مع رترجمہ ہےانکی وفات تک غیر مطبوعہ تھیں۔اس کا مسودہ مولاناکی وفات کے بعد انکے کاغذات سے ملا۔مولانا عطاء حنیف رحمہ اللہ نے مولانا سلفی کے   صاحبزادے پروفیسر مولانا محمد سے حاصل کرکے1971ء میں اسے حسن طباعت سے آراستہ کیا۔

 

 

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...