انوار التوحید

انوار التوحید

 

مصنف : محمد صادق سیالکوٹی

 

صفحات: 419

 

دنیا میں جتنے بھی ورسل تشریف لائے ان کی ہدایت کا نقطۂ آغاز سے ہوا کے لیے راس المال توحید ہی ہے جسے ہر زمانے میں کے بندوں نے مضبوط ہتھیاروں سے محفوظ رکھا۔ اپنے رنگ وروپ بدل بدل کر نئے نئے ہتھاروں میں ملبوس ہمیشہ آتا رہا ہے او رآج بھی آرہا ہے اور وارثانِ نبو ت عقیدہ کی حفاظت کےلیے ہر طرح کی پیش کرتے رہے ۔زیر کتاب ”انوار التوحید ” مولانا محمد صادق سیالکوٹی ﷫ کی تصنیف ہے جس میں انہوں نے مشرکانہ عقائد او ربدعتوں کی خوب قلعی کھولی ہے اور فاضل مصنف نے قرآنی اور کے حوالے سے بتایا ہے کہ توحید کے اصل تقاضے کیا ہیں اور جن خرافات میں الجھے ہوئے ہیں وہ خرافات کس قدر بے اصل او ردین کی کے مخالف اور کی ضد ہیں ۔اور اس کتاب میں ایمان کی حقیت ، کی صفات،اور اسمائے حسنی کی بڑی تفصیل سے تشریح کی گئی ہے اور میں نکالی ہوئی بعض نئی باتوں(بدعات)کو حنفی کی کتب سے غلط ثابت کیا ہے ۔یہ کتاب عقائد وتعلیمات سے واقفیت حاصل کرنے میں کافی معاون ثابت ہوسکتی ہے اس کتاب میں تقریبا ساڑھے تین صد مختلف نکات پرروشنی ڈالی گئ ہے تعالیٰ مولانا سیالکوٹی  کے درجات بلند فرمائے اور ان کی مرقد پراپنی رحمتوں کا نزول فرمائے (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
انتساب 3
تبصرے 5
فہرست 11
خطبہ رحمت للعالمینؐ 21
پیش باز 23
ایمان کی حقیقت 38
ستہ ایمانیہ 38
کی یکتائی و یگانگی 40
تعالیٰ کی صفتیں 42
ذاتی صفات 42
فعلی صفات 44
صفات 48
تعالی کے ننانوے نام 50
اسم الاعظم 54
اسم کی خاصیت 56
المومن کی خاصیت 61
المذل کی خاصیت 67
الواسع کی خاصیت 73
الواحد الاحد کی خاصیت 80
الضار کی خاصیت 87
رسول کے نام پڑھنے 92
رسولوں پر ایمان 95
بشریت اور رسالت لازم و ملزوم ہیں 96
رحمت عالم جنس بشر ہیں 98
کلمہ سے استدلال 101
ساوات سے بشریت پر استدلال 108
حنفی کی کتب عقائد 108
فرشتوں پر ایمان 121
منکرین 129
پر ایمان 135
کسے کہتے ہیں؟ 140
افعال کی تفصیل 151
شیطان کا فریب اور وسوسہ 152
شرکیہ کاموں سے 165
غیب کی چابیاں 178
ربیع کی پر 185
سب بتوں سے خطرناک بت 191
اہل قبور کا عدم سماع 207
کا پیغام بندوں کے نام 217
رسول کا لرزہ خیز انداز 233
ہبہ جبریل کا مفہوم 246
نام رکھنے کا طریقہ 253

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...