عیسائی استعمار کی دھول ’’اپریل فول‘‘ مسلمانوں کو قبول

استعمار کی دھول ’’اپریل فول‘‘ مسلمانوں کو قبول

 

مصنف :

 

صفحات: 94

 

تعالیٰ نے کو اپنی بندگی اور عبادت کے لیے پیدا کیا اور انسان کی راہنمائی کے لیے کرام و رسولوں کی جماعت کو انسانیت کی ہدایت کے لیے مبعوث فرمایا۔ مگر اس کے باوجود بھی حضرت ایک اندھے کی طرح کسی کا مقلد بن کر اپنی ثقافت، شرافت، اور اپنی ہی دینی و تربیت کے دشمن بنے ہوئے ہیں۔ اگر سے ہٹ کر بھی اسے دیکھا جائے تو عقل سلیم رکھنے والا شخص اس کو ہرگز نہیں تسلیم کرے گا کہ ایک گھر میں خوشیوں کا محفل ہو اور ساتھ والے گھر میں رنج و الم کا ماتم، ہر ایسی رسم جو اپنے ساتھ بے شمار طوفان لاتی ہے، اس کا سے دور دور کا بھی واسطہ نہیں۔ منانے والےفرسٹ اپریل کوجھوٹ کی آڑ لے کر اپنے دوسرے بھائیوں کو بیوقوف بنا کر خوشی محسوس کرتے ہیں۔ہمیں یہ بھی احساس نہیں کہ ایک سازش کے تحت نو جوانوں کو اپنی تہذیب سے دور کیا جارہا ہے نیو ائیر نائٹ، ویلنٹائن ڈے، اپریل فول جیسی رسمیں اپنا کر ہم نہ صرف اپنا مالی نقصان کرتے ہیں بلکہ تہذیبی سے بھی دو چار ہو رہے ہیں۔ زیر کتاب”اپریل فول” کی ایک تحقیقی تصنیف ہے۔ جس میں موصوف نے کی تاریخِ آغاز، اس کی حقیقت اور اپریل فول کے نقصانات کو قلمبند کیا ہے۔ تعالیٰ سے ہے کہ تعالیٰ اہل کو اس خطرناک سازش سے محفوظ فرمائے اور مصنف کو اجر عظیم سے نوازے۔ آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
حال دل 11
دیباچہ ۔اپریل بنے نہ اک بھول  
پہلا باب۔اپر یل فول کے تنا ظرمیں 15
گدھوں کی نمائش 19
شیروں کو غسل 20
احمقوں کا دن 20
اپر یل کی وجہ تسمیہ 22
پہلی روایت 22
دوسری روایت 23
تیسری روایت 23
متنازعہ تا ریخ 24
مسخروں کی بادشاہت 25
مختلف مما لک کے مختلف طریقے 26
احمق کا شکار 27
دوسرا باب۔مسلمانوں سے نفرت اور تعصب پر مبنی اپر یل فول 29
تمبا کو کا ہتھیار 30
آخری قلعے کی شکست 31
بر صغیر میں اپریل فول 31
کیا یہ عیسی ؑ کا مذاق ہے 32
تیسر ابا ب ۔ لوگوں کو بیوقوف بنا دیا گیا 35
ریلو ے انجن کی چوری 35
آئس برس اور برف کے کیو یز 36
کی خبریں 36
پانچ ملین آبادی کا عندیہ 36
ضورت حال قابو میں ہے 37
چرچ میں جوا 37
مالٹا کے ٹی وی کی شراتیں 37
ہانگ کانگ اور سارس کی بیمار ی 38
مریخ پر پانی کی موجودگی 38
مئیر کی وفات 38
ریڈیویوسٹیشن کا اپر یل فول کا منفرد انداز 38
نائلو ن کی جرا بیں اور رنگین ٹیلی وثیرن 39
ایڈیسن کی خود مشین 39
سیٹی بجانے والی گاجریں 39
یکم اپر یل 1940ء دنیا کاآخری دن 40
ٹیلی پیتھک ای میل 40
ٹی وی کے ذریعے خوشبو کا احساس 40
جس سے مذاق کیا جاتاہے ذلیل سمجھا جاتاہے 41
چوتھا باب۔ جب مذاق زندگی کا روگ بن گیا! 47
مذاق سے گھر اجڑ گیا 48
مذاق سے ماں مر گئی 49
شرارت ہسپتال لے گئی 49
اپر یل فول، ماں باپ کاسایہ چھن گیا 50
بوڑھا نواب صدمے سے چل بسا 52
بیٹے کی جھوٹی خبر باپ چل بسا 52
سنگین مذاق 53
پانچواں باب۔ میں ہنسی مزاج کی حدود 71
سے مزاح 72
عوام الناس سے مزاح 73
ہنسنا انسانی جبلت ہے 74
ہنسنا کیسے ہو؟ 75
چھٹا باب۔ کیا جھوٹ بول کر فول بناناٹھیک ہے ؟ 76
سویو ں کا درخت 79
کھبوں کے لیے خصوصی سینڈ وچ 80
کی لبرٹی بیل (bell)بن گئی 80
بوبھر ی نشریات 80
پیسامینار گرگیا 80
مفت کی پیو 80
تائی وان پر چینی حملہ 81
خلائی جہاز ہوائی اڈے پر اتر آیا 81
بدنصیب انسان 82
جہنم کاسامان 83
جھوٹے کی سزا 85
منافق 86
ساتواں باب۔ہم کیوں منائیں ؟ 88
کیا ہم ہیں؟ 89
میں غلامی 90
اپر یل فول کی قباحتیں 90
اسلامیہ میں جھوٹ کی مذمت 91
غیر مسلموں سے مشابہت 92

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
8.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...