اقلیتوں کےحقوق اور اسلاموفوبیا

اقلیتوں کےحقوق اور اسلاموفوبیا

 

مصنف : مختلف اہل علم

 

صفحات: 646

 

چندصدیاں پہلے مختلف مذہبی اور نسلی اکائیاں الگ الگ بود و باش اختیار کرتی تھیں اور ان کے درمیان اختلاط و اشتراک بہت کم پایا جاتا تھا ۔ اس لئے اقلیتوں کا وجود کم ہوتا تھا ۔ سترویں صدی کے انقلاب اور جمہوری نظام حکومت کے ارتقاء کے باعث صورتحال میں تبدیلی آئی ۔ اور کثیر مذہبی ، کثیر لسانی ، کثیر تہذیبی اور کثیر نسلی سماج کو ارتقاء حاصل ہوا ۔ چناچہ آج بحثیت مجموع دنیا میں اقلیتیں زیادہ ہیں ۔ خود مسلمانوں کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ دنیا میں مسلمان اقلیتوں کا تناسب  پچاس فی صد ہے ۔ ان حالات نے  عالمی سطح پر اقلیتوں  کے حقوق کے مسلہ کو اہم بنا دیا ہے ۔ بین الاقوامی قوانین میں بھی اس کو ملحوظ خاطر رکھا گیا ہے ۔ انسانی حقوق کے چارٹ میں اس کو شامل کیا گیا ہے ۔ اور اسی طرح دنیا کے تمام ممالک کے ملکی قوانین میں بھی اس کی رعایت کی گئی ہے ۔ کیونکہ اکثریت کا استبداد بعض اوقات اقلیت کے لئے  معاشرہ کو ظلم و جور کی بھٹی بنا دیتا ہے ۔ اسی لئے اسلام میں اقلیتوں کے حقوق کو خصوصی اہمیت دی گئی ہے اور تاریخ شاہد ہے کہ  مسلمانوں نے اپنے اقتدار اور غلبہ کے دور میں بڑی حد تک اس کو ملحوظ رکھا ہے ۔ درج ذیل کتاب  اسی حوالے  سے انڈیا میں منعقد کرائے گئے ایک سیمینار میں کئے گئے مختلف خطابات کا مجموعہ ہے ۔ جس میں متعلقہ موضوع کے تمام پہلووں کا احاطہ کرنے کی کوشش کی گئ ہے ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 11
تعارفی کلمات 13
رپورٹ سیمینار 15
تجاویز 24
پیغام ایسسکو 29
استقبالیہ کلمات 34
افتتاحی خطبہ 38
کلیدی خطبہ 46
تاثراتی کلمات 61
مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی صاحب 63
مولنا سیدنظام الدین صاحب 73
جناب ڈاکٹر اے بی بردھن 82
جناب سید شہاب الدین صاحب 85
مولانا سید محمد عثمان منصورپوری صاحب 91
مولانا عمیدالزماں کیرانوی قاسمی 97
اقلیتوں کے حقوق پر دستاویزات 101
انسانی حقوق کا عالمی منشور 103
اسلام میں انسانی حقوق پر قاہرہ اعلامیہ 111
انسانی حقوق کا عالمی اسلامی منشور 121
قومی ، نسلی ، مذہبی اور لسانی اقلیتی عوام کے حقوق کا اعلامیہ 143
فریم ورک کنونشن برائے تحفظ قومی اقلیات 160
اقلیتوں کے حقوق عالم اسلام میں 173
عہد نبوی میں اقلیتوں کے حقوق 175
اقلیتوں کے حقوق کے بارے میں اسلامی اقدار وروایات 231
مسلم اور غیر مسلم حکومتوں میں اقلیات کے حقوق اور ان کا تحفظ 247
عالم اسلام میں اقلیتوں کے حقوق اور اسلام 288
اسلام اور رواداری 296
اقلیتوں کے حقوق ملکی اور بین الاقوامی سطح پر 303
اقلیتوں کے حقوق 305
ہندوستان میں اقلیتی حقوق کے بارے میں احکام اور عمل 330
ہندوستان میں اقلیتوں کے مذہبی اور ثقافتی حقوق 351
ہندوستان میں اقلیتوں کے تعلیمی حقوق 358
سیکولر صوبے اور ملک میں مسلمان اقلیتوں کی حیثیت سے 363
ہندوستان میں مسلم اقلیت کی صورتحال 372
اقلیتوں کے حقوق 379
مسلم اقلیتوں کے حقوق 383
اقلیتوں کے حقوق اور ہندوستانی مسلمانوں کی صورتحال 394
ہندوستان میں مسلم اقلیت 407
ہندوستان میں اقلیتوں کا تحفظ کیسے ہو 413
اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ اور ہندوستان 416
بھارت کی مسلم اقلیت 420
اسلاموفوبیا 423
اسلاموفوبیا ، تعریف ، اسباب اور حل 425
عہد حاضر کی مسلم اقلیتیں اور اسلاموفوبیا 437
لبرل ازم ، رواداری اور اسلامو فوبیاکا مفروضہ 447
سرد جنگ کے بعد کی سیاست میں اسلاموفوبیا ، گلوبلائزیشن اور جمہوریت کا درس 460
یورپ میں نسل پرستی اور اسلاموفوبیا کا مقابلہ کرنا 479
عدم رواداری کی انتہا 505
اسلامو فوبیا اور مسلم اقلیت کے انسانی حقوق 518
اسلاموفوبیا 528
امریکہ ویورپ میں اسلاموفوبیا 547
مسلم اقلیات اور اسلاموفوبیا 569
دنیا میں معاصر اقلیتوں کے ساتھ سلوک کا واقعاتی مطالعہ 576
اقلیتوں کے حقوق اور اسلاموفوبیا 592
اسلاموفوبیا اسباب اور حل 598
اسلاموفوبیا کے چیلنج کا مقابلہ مثبت اقدامات سے 406
اقلیتوں کے حقوق اور اسلاموفوبیا 610
صحت مند معاشرے کی تشکیل میں امت کا کردار اور اسلاموفوبیا 619

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
10.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like