عقل پرستی انکار معجزات

عقل پرستی انکار معجزات

 

مصنف : عبد الرحمن کیلانی

 

صفحات: 343

 

اسلام عقل ونقل كاايك حسين امتزاج ہے اوراس ضمن میں کمال اعتدال اورتوازن سے کام لیاگیاہے اسلام نے یہ اصول مقررکیاہے کہ اللہ تبارک وتعالیٰ کے تمام افعال واعمال اورہدایات عقل ومنطق سے کسی طورمتصادم نہیں البتہ یہ ممکن ہے کہ ان کی تفہیم میں عقل انسانی عاجزآجائے ۔معجزات بھی اسی قبیل سے ہیں یعنی ایسے افعال جن کے کرنےسے انسان عاجزوقاصررہ جائیں۔ان پرایمان لاناواجب ہے اس اصولی نکتہ کونظراندازکرنے سے بہت سی خرابیاں جنم لیتی ہیں ۔چنانچہ بعض لوگ جب معجزات کوبظاہرعقل کےخلاف دیکھتے ہیں توان کے انکارکی روش اپنالیتے ہیں جوکہ صریحاً غلط ہے زیرنظرکتاب میں ایسے ہی ایک صاحب کی غلط فہمیوں کاازالہ کیاگیاہے جوعقل پرستی کاشکارہوکرمعجزات کاانکارکربیٹھے ۔اس کتاب کے مطالعہ سے جہاں معجزات کاثبوت ملے گاوہیں عقل انسانی کے صحیح کردارکی بھی تعیین ہوجائے گی ۔

 

<td width

<td width=”6

عناوین صفحہ نمبر
فہرست مضامین 3
پیش لفظ ازعزیززبیدی صاحب 14
تقویم ازمولانامحمدمدنی صاحب 16
حصہ اول ۔۔۔باب اول 18
حافظ عنائت اللہ اثری اورانکی تالیفات 19
عیون زمزم کاتعارف 19
موضوع کتاب 20
تسبیح،تمہید،سلام وصلوۃ کااصل مفہوم 21
موضوع میں وسعت اوراس کاجواز 21
موضو ع میں مزیدوسعت 22
عصمت انبیاء کامطلب 24
معجزہ یااتہام 26
نیچرکےمنکر 26
مصنف کامسلک 27
دوسرارخ 27
آپ کی تصانیف پرعلماء کے تبصرے 29
علم اورہدایت 31
ہدایت اوراس کے مدارج 32
کتاب کے محاسن ومولف کی خودپسندی 33-35
باب دوم 37
خرق عادات امورکے مختلف پہلو 37
معجزہ سے انکارکی وجوہ 37
معجزہ  اورجادومیں فرق 37
معجزہ کے لیے لغت قرآنی 40
معجزہ کاتعین 41
کفارکااعراض وتکرار 42
آیت کی ابتداء 42
آیت کاخاتمہ 42
الفاظ کی وضاحت 43
خرق عادات امورعقل کی روشنی میں 44
خرق عادات امورکی اقسام 44
سرسیداورمعجزات 45
منکرین معجزات کی دلیل اوراس کاجائز ہ 46
قوانین فطرت میں مستثنایت 47
قدرت الہیٰ کےدلائل 48
کیااللہ اپنے قانون کے سامنے مجبورمحض ہے؟ 49
باب سوم 51
خرق عادات امورسے انکارکاپس منظر 51
ہستی باری تعالی کے متعلق ارسطوکے نظریات 51
تمہید 52
معتزلین اوران کے عقائد 53
عقل کی برتری اورتغوق 54
صفات باری تعالی 54
مسئلہ جبروقدر 54
معتزلین کاعروج وزوال 55
دوسرادوراورسرسیداحمدخاں 56
آپ کے مخصوص نظریات وعقائد 57
جدیدعلم کلام کی ضرورت اورخصوصیات 58
احادیث،تفاسیراورفقہ سب ناقابل حجت ہیں 58
تفسیرقرآن اورنیچروفلسفہ 59
سرسیدپرجمہورعلمائے امت کافتوی کفر 59
طلوع اسلام 60
پرویزصاحب پرجمہورعلمائے امت کافتوی کفر 60
حافظ عنائت اللہ صاحب اثری 61
ذہنی تبدیلی کاسبب 61
ندائے غیب اورمجددزماں 62
حصہ دوم 64
باب 4چہارم ۔ولادت عیسی اورقرآن کریم 65
تالیف عیون زمزم 65
عیون زمزم کی ترتیب وتدوین 66
سورہ مریم کی متعلقہ آیات 67
آیت 16بمعہ اثری تفسیر 67
اہل بمعنی شوہریاشوہرکاگھر 67
نکاح مریم 68
نکاح کاثبوت 68
سسرال یاگوشہ نشینی؟ 69
آیت 17مع اثری تفسیر 69
حضرت مریم کی شوہرسے ان بن 69
فارسلناالیہاروحناکی تاویلات 69
روح اورملائکہ کی مختلف تعبیریں 70
شوہرصاحب کی تندرستی 71
روح سےمرادشوہرمریم 71
شوہرمریم کے فرشتہ ہونے کی وجہ 72
قاضی بیضاوی اوراثری 72
تصویرکادوسرارخ 74
آیت 18مع اثری تفسیر 74
شوہرکی اجنبیت 75
مطالبہ طلاق 75
روحناکے دومختلف مطالب 76
حضرت مریم کےنکاح کااثری ثبوت 76
آیت19مع اثری تفسیر 76
اثری لغت 76
ربط قصہ 77
آیت20مع اثری تفسیر 77
اثری لغت 77
شوہرمریم کی خصوصیات 77
لفظ بشرکابعید 78
آیت21مع اثری تفسیر 79
آیۃ للناس کی تاویل 79
لنجعلہ أیۃ للناس 80
آیت سےمرادنکاح مریم ہے 80
لفظ آیت کی ایک نئی توجیہہ ۔بڑاگھرانہ 81
آیت22مع اثری تفسیر 82
مریم کی شوہرکے ساتھ روانگی 82
حضرت مریم کاموت کی آرزوکااصل سبب 83
شوہرمریم کی گمشدگی 83
آیت 24،25،26مع اثری ترجمہ 84
ندائے غیب 85
کجھورکے ٹنڈسے تازہ کجھوروں کاگرنا 85
چشمہ اکااجراء 86
اثرصاحب کی منظرکشی 86
ربوہ کامنظر 87
قری عینا(آنکھوں کی ٹھنڈک)سے کاثبوت 87
خداکی قدرت کاتمسخر 87
فلن اکلم الیوم انسیاپراعتراض 88
آیت 27،28مع اثری تفسیر 89
فاتت بہ قومہاتحملہ 90
ایک نئی افتاد 90
تکلم فی المہدکااثری مفہوم 91
شیئافریاکانیامطلب 91
امراسوع اوربغیاکے معنی عہدشکنی؟ 92
شوہرمریم کی بے وفائی 93
آیت29مع اثری تفسیر 94
فاشارت الیہ کامثارالیہ کون ؟ 94
حضرت زکریاکی خاموشی 94
اصل مشکل 95
قرآن کی عبارت کی اصلاح 95
تکلم فی المہدکے مختلف مطالب 95
آیت30مع اثری تفسیر 96
یہودیوں کےاعتراضات کاجواب کس نےدیا؟ 97
تلاعب بالقرآن 97
آیت 31،32مع اثری تفسیر 97
شوہرمریم کی وفات کب ہوئی؟ 98
اثری صاحب اورانجیل کے اختلافات 99
باب 5۔سورہ آل عمران کی متعلقہ آیات 101
آیت 45،46،47مع اثری تفسیر 101
ندائے غیب اوربشراسویا 101
حضرت مریم کےسامنے فرشتہ کاانسانی شکل اختیارکرنا 102
کلمۃ اللہ کااثری مفہوم 102
کنیت اورنسب کافرق 103
ابن مریم نسب ہےیاکنیت؟ 104
بسلسلہ نسب ماں کی طرف ہےکیوں؟ 105
روایت اوراس کامعنی بیان کرنے میں اثری صاحب کی دیانت 106
ماں کی طرف نسبت کرنے کی اثری وجوہ 106
پہلی وجہ غیراسرائیلی باپ 106
دوسری وجہ بلندی شان 106
ابن یوسف کیوں نہیں؟ 108
اثری دلیل کی کمزوریاں 108
قرآن کےمقابلہ میں اناجیل کوترجیح 109
وجیہ کامفہوم 109
وجیہ کااثری مفہوم 110
اثری دلیل کی کمزوریاں 111
تکلم فی المہد 112
یفعل اوریخلق کامطلب ایک ہے 112
فعل اورخلق کالغوی فرق 112
خلق عیسیٰ 113
آل عمران کی آیات نمبر59،61 113
مثیل آدم 114
درمنشورکی روایات مع ترجمہ 115
عیسوی دلائل(مناظرہ میں) 116
مماثلت اوروجہ مماثلت 117
اثری وجوہ مماثلت 117
پہلی وجہ ،عدم خدائی 118
دوسری وجہ ترابی ہونا 118
تیسری وجہ ندوت 119
عیسائی مناظرہ اوررسول اللہ ﷺ پراتہامات 120
پہلاتاپانچواں اتہام 121
اثری صاحب کی ہٹ دھرمی 122
چھٹااتہام ۔نبوی گرامی نامہ 123
سورہ انبیاءاورسورہ تحریم 124
احصان فرج اورنفخہ روح 124
اثری صاحب کی چالاکی 125
احصان فرج کامعنی صرف شادی 126
امیرمعاویہ پربہتان طرازی 126
نفخ روح اوراصل مبحث سے گریز 126
حدیث نفخ روح  سےفرارکی راہیں 127
باب 6:ولادت عیسیٰ اورحدیث وآثار 129
احصان فرج کامعنی شادی ہے اس کی دلیل 129
اصل اعتراض 129
قرآن کاطرزبیان 130
رسول اللہ کابیان 130
احادیث سےعیسیٰ ؑ کی بے پدری کے ثبوت 131
حدیث1متعلقہ بےپدری پیدائش 131
حدیث سےاعراض 132
حدیث پرتنقید 132
حدیث2 133
حضرت سلمان فارسی ؓپراعتراض 134
حدیث3 134
حدیث4،5 135
صحابہ کرام اورولادت عیسیٰ علیہ السلام 137
حضرت عبداللہ بن عباس 137
حضرت عمر ؓ 137
دیگرصحابہ کرام ؓ 138
اثری صاحب کااعتراف حقیقت 140
عیسیٰ ؑ کی بن باپ پیدائش پراجماع امت 140
عیسیٰ ؑ کی بن باپ پیدائش کے منکرین 140
اثری صاحب کی تضادبیانی 141
اجماع اوراس کی حقیقت 142
ایک متفق علیہ اورمرفوع حدیث اوراثری صاحب 143
تکلم فی المہدکی تحریف کی بدترین مثال 143
اصل مبحث سےفرار 146
حضرت مریم کے فضائل قرآن وحدیث کی روشنی میں 149
طہارت اوربرگزیدگی 149
جنت میں رسول اللہ سے نکاح 150
عذرااوربتول 152
استعاذہ والدہ مریم 154
حضرت مریم کےفضائل اثری صاحب کی نظرمیں 156

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
9.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like