عقیدہ سلف پر اعتراضات کا علمی جائزہ جلد سوم

عقیدہ سلف پر اعتراضات کا علمی جائزہ جلد سوم

 

مصنف : واصل واسطی

 

صفحات: 714

 

اسلام  کی  فلک  بوس  عمارت  عقیدہ  کی  اسا س پر قائم ہے  ۔ اگر  اس بنیاد میں  ضعف یا  کجی  پیدا ہو جائے تو دین کی عظیم عمارت  کا وجود  خطرے میں پڑ جاتا  ہے۔ عقائد کی تصحیح اخروی فوز و فلاح کے لیے اولین شرط ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اللہ کی طرف سے بھیجی جانے والی برگزیدہ شخصیات سب سے پہلے توحید کا علم بلند کرتے ہوئے نظر آتی ہیں۔  اور  نبی کریم ﷺ نے  بھی مکہ معظمہ میں  تیرا سال کا طویل عرصہ  صرف اصلاح ِعقائدکی جد وجہد میں صرف کیا عقیدہ توحید کی تعلیم وتفہیم کے لیے   جہاں نبی  کریم ﷺ او رآپ  کے صحابہ کرا م﷢ نے بے شمار قربانیاں دیں اور تکالیف کو برداشت کیا  وہاں علماء اسلام نےبھی دن رات اپنی  تحریروں اور تقریروں میں اس کی اہمیت کو  خوب واضح کیا ۔ عقائد کے باب میں اب تک بہت سی کتب ہر زبان میں شائع ہو چکی ہیں اردو زبان میں بھی اس موضوع پر قابل قدر تصانیف اور تراجم سامنے آئے ہیں۔ زیر نظر کتاب  ’’عقیدۂ سلف پر اعتراضات کا علمی جائزہ ‘‘ مولانا واصل واسطی﷾ کی  تصنیف ہے ۔ مولانا موصوف نے  یہ کتاب در اصل  جامعہ مدنیہ لاہور کے مفتی  ڈاکٹر عبد الواحد صاحب کی کتاب ’’ سلفی عقائد اور آیات متشابہات‘‘ کے جواب میں تحریر کی ہے  فاضل مصنف نے  اس کتاب میں علمی اور مدلل انداز میں ڈاکٹر مفتی عبد الواحد صاحب کے سلف صالحین کے عقائد پر کیے  گئے  اعتراضات کا علمی وتحقیقی جائزہ پیش کیا ہے۔ مولانا موصوف نے اپنے موضوع مطلوب کا حق اداکیا ہے ۔دلائل کی معقولیت اور طرز استدلال  موصوف کی وسعت مطالعہ ، قوت استدلال اور ژرف نگاہی  کابین ثبوت ہے ۔صاحب کتاب کے خیال کے  مطابق  یہ کتاب  چار مکمل ہوگی ۔تین جلدیں پرنٹ ہوچکی ہیں دوجلدیں کتاب وسنت سائٹ پر بھی موجود ہیں   اور اب تیسری جلد بھی اپلوڈ کی جارہی ہے  ۔ اللہ تعالیٰ مصنف کی  تحقیقی وتدریسی اور دعوتی خدمات کو قبول فرمائے 

 

عناوین صفحہ نمبر
چند تمہیدی باتیں 9
این گل دیگر شگفت 26
صاحب کشف کی تحقیق 29
ایک ضروری توضیح 30
شہ پارہ مولانا سلیم 31
عبارت کی تغیر کا مطلب 32
اسلام پر بےجا تہمت 35
حقیقی مفہوم کیا ہے 38
شہ پارہ محترم 43
نفی و اثبات کیفیت 44
مذہب تفویض ضعیف ہے 48
امام مالک  کا اس قول سے منشاء 51
سف عصری کا اعتراض 53
صیاد اپنے دام میں 55
مغالطہ کی وضاحت 58
تتمہ بحث کیفیت 61
شہ پارہ جناب سلیم اللہ 66
تفسیر کی نفی سے مراد 66
جناب سلیم اللہ کی عبارات کا مطالعہ 71
قول سلیم میں ظاہر کی نفی 79
مقتدمین کے مسلک پر کچھ شبہات 81
یہ شبہ نہیں حقیقت ہے 82
سلیم اللہ خان کی گلو خلاصی 84
جھمیت کا نیا رنگ 86
دوسرا قول اور شبہ سلیم 88
چند ضروری باتیں 91
متاخرین کا موقف 92
تاویل کی ضرورت کیوں 97
برائے نام فرق باطلہ 97
تاویل مقتدمین نے کی 102
قدری لوگ حنفیت 105
مسلک متاخرین پر شبہات 106
فقہ اکبر ہم نے پڑھی ہے 108
یہ بات متاخرین کی ہے 111
تاویل اہل سنت کے ہاں 112
اصل معنی کی نفی کرتے ہیں 113
جھمی تدلیس کی وضاحت 115
تاویل سے اصل کا بطلان 116
کشف تلبیس جھمیہ 120
دوسرا شبہ اور جواب 123
تفتازائی کی عبارت کا مفہوم 124
تسلیم کے باوجود اشکال 126
ڈاکٹر صاحب کی یاد آئی 128
جناب رازی  کی عبارت 130
تیسرا شبہ اور جواب 132
جرکسی کی زیادتی کا براکابر 133
تنبیہ 140
شبہ پارہ جناب سلیم 140
سلف طیب کے ہاں تاویل 144
نفس تاویل میں بحث 146
تنبیہ 147
تاویل کی رد میں بہترین اصول 149
روایت سیدنا ابن عباس ؓ اور تاویل 151
ہم کہتے ہیں 152
رجوع باصل مبحث 153
تاویل کی دوسری روایت 159
تاویل کی تیسری روایت 163
ابو الحسن اشعری کا قول 165
تاویل کی چوتھی روایت 169
آخری جست اور تاویل 175
اعضاء کی بات تہمت ہے 176
تاویل مع توجیہ غلط 180
تنبیہ 184
تنبیہ اہل غفلت 186
صفات خبریہ متشابہات نہیں 188
جناب عالی کی یاد 194
آگے کا مبحث اور تاویل 198
خلاصہ مبحث یہ ہے 204
خلاصہ کا دوسرا نتیجہ 211
صفات الہٰی میں الحاد 211
اس تصور کا یہ نتیجہ 213
یہ بات بےدلیل ہے 216
نفی تکیف کافی ہے 218
تلبیس شیخ الحدیث 220
صفات خیریہ متشابہ نہیں 227
جناب سلیم کا تیسرا نکتہ 229
ایک قاعدے کی بات 230
شبہ پارہ جناب سلیم 232
تنزیہ کے تین اساس 232
مقری کا دعویٰ اجماع 237
اہل سنت کون ہیں 240
تاویل سلیم اور ہمارا سوال 246
استواء اور ناقابل فہم مسلک 247
سخن فہمی کے انداز 250
شہ پارہ جناب سلیم 252
شہ پارہ جناب سلیم 255
تکفیر قائلین جھت 258
سلسلہ کذبات ویابندہ 261
رجوع بقول سلیم 265
استواء اور جھمی حضرات 266
چند اور اقوال 270
استواء کی تفسیر جلوس سے 273
شہ پارہ جناب سلیم 278
ہمارا قول یہ ہے 280
اعضاء و جوارح ہم نہیں کہتے 282
جوارح کی حقیقت 284
رفع الزام کی صورت 287
شہ پارہ جناب سلیم 290
آگے کا مبحث اور فرمان سلیم 292
مبحث کی طرف واپسی 300
مذہبی مقلد کا اعتراض 303
جناب سلیم اللہ کا شبہ 307
علامہ قرطبی کا سہارا 312
قرطبی  کی مان لیں 313
آیات میں تناقض نہیں 318
امام زاغونی  کا فرمان 320
ہم تاویل کے قائل ہیں 322
قول مالک  سے استدلال 324
آلوسی  کا ظاہر کردہ احتمال 327
ملا علی قاری کا افسانہ 329
آگے کا مبحث اور سلیم 340
رازی  کی دلالت قطعیہ 343
باطنیت کا دروازہ 344
رازی کے دس وجوہات 347
پہلی وجہ 347
رازی کا دوسرا اعتراض 352
رازی کا تیسرا اعتراض 355
اہل سنت کے جوابات 358
رازی کا چوتھا اعتراض 364
رازی کا پانچواں اعتراض 367
رازی کا چھٹا  اعتراض 369
رازی کا ساتواں اعتراض 372
رازی کا آٹھواں اعتراض 377
رازی کا نواں اعتراض 379
رازی کا دسواں اعتراض 387
رجوع بقول سلیم 389
شہ پارہ جناب سلیم 393
یہ جھمی عقیدہ ہے 396
شہ پارہ سلیم 399
شہ پارہ جناب سلیم 403
دوسری بات یہ ہے 406
شہ پارہ جناب سلیم 408
شہ پارہ جناب سلیم 413
شہ پارہ جناب سلیم 414
جناب تھانوی کا افسانہ 422
شہ پارہ جناب تھانوی 432
امیر صنعانی کی غلطی 439
شہ پارہ جناب تھانوی 441
تنبیہ 443
صحت تاویل پر احادیث 447
شہ پارہ جناب تھانوی 449
شہ پارہ جناب سلیم 453
جھمیوں کی نامردی 456
کشف التباس آفندی 457
سلیم اللہ کا فاسد جواب 460
حسی وجود سے مراد 461
اس قول کا حاصل 464
شہ پارہ جناب سلیم 468
شہ پارہ جناب سلیم 470
شہ پارہ سفیان عطا 478
شہ پارہ سفیان عطا 481
شہ پارہ جناب سفیان 472
تنبیہ مفید 485
رجوع بمقصود اصلی 486
کرامیہ اور اہل حدیث 496
ایک لطیفہ 499
تکلف و تجاوز کی انتہاء 502
تنبیہ 504
رجوع باصل مبحث 506
شہ پارہ سفیان عطاء 508
اس مبحث کا خلاصہ 510
صفات میں تاویل 514
شہ پارہ جناب سفیان 519
شہ پارہ جناب سفیان 524
ملاعلی قاری کا ڈرامہ 531
کوثری اور حکیم الھند 532
شبلی  کی وکالت ملاحدہ 536
حکیم الہند  کا طرز فکر 545
شہ پارہ سفیان عطاء 550
وہابی کون ہیں 551
اہل سنت و الجماعت اور تشبیہ 555
شیہ پارہ سفیان عطاء 561
کلام نفسی کی حقیقت 565
اعتراض سفیان کی توضیح 575
شہ پارہ سفیان عطا 577
قرطبی کی عبارت کا جائزہ 590
شہ پارہ سفیان عطاء 592
تنبیہ 593
رجوع بمقصود اصلی 596
شہ پارہ سفیان عطاء 598
شہ پارہ سفیان عطاء 602
شہ پارہ سفیان عطاء 606
مذہب خوارج اور محکمات 612
شہ پارہ سفیان عطاء 615
شہ پارہ سفیان عطاء 617
شہ پارہ سفیان عطاء 620
دور لازم آتا ہے 625
تنبیہ عظیم 626
شہ پارہ سفیان عطاء 629
شہ پارہ سفیان عطاء 630
شہ پارہ سفیان عطاء 639
ایک اور مسئلہ کی تحقیق 643
شہ پارہ سفیان عطاء 645
شہ پارہ سفیان عطاء 647
شہ پارہ سفیان عطاء 659
شہ پارہ سفیان عطاء 663
شہ پارہ سفیان عطاء 669
ایک ضروری تنبیہ 670
سابق مبحث کا تسلسل 671
مذہب تفویض کے لوازم 675
شہ پارہ سفیان عطاء 681
شہ پارہ سفیان عطاء 686
شہ پارہ سفیان عطاء 693
بقایا تین کے اقوال 697
المراجع و المصادر 700

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2

You might also like