عربی انگلش اردو بول چال ( کیرانوی )

عربی انگلش اردو بول چال ( کیرانوی )

 

مصنف : بدر الزماں قاسمی کیرانوی

 

صفحات: 392

 

عربی زبان ایک زندہ  وپائندہ زبان ہے۔ اس میں ہرزمانے کے ساتھ چلنے کی صلاحیت موجود ہے۔ اس زبان کو سمجھنے اور بولنے والے دنیا کے ہر خطے میں موجودہیں ۔عربی زبان وادب کو سیکھنا اور سکھانا ایک دینی وانسانی ضرورت ہے کیوں کہ قرآن کریم جوانسانیت کے نام اللہ تعالیٰ کا آخری پیغام ہے عربی میں ہے۔ عربی زبان معاش  ہی کی نہیں بلکہ معاد کی بھی زبان ہے۔ اس زبان کی نشر واشاعت ہمارا مذہبی فریضہ ہے۔ اس کی ترویج واشاعت میں مدارس عربیہ اور عصری جامعات کا اہم رول ہے ۔عرب ہند تعلقات بہت قدیم ہیں اور عربی زبان کی چھاپ یہاں کی زبانوں پر بہت زیادہ ہے۔ہندوستان کا عربی زبان وادب سے ہمیشہ تعلق رہا ہے۔ یہاں عربی میں بڑی اہم کتابیں لکھی گئیں اور مدارس اسلامیہ نے اس کی تعلیم وتعلم کا بطور خاص اہتمام کیا۔ زیر تبصرہ کتاب “عربی انگلش اردو بول چال”انڈیا کے معروف لغوی محترم بدر الزماں قاسمی کیرانوی صاحب کی تصنیف ہے جس میں انہوں نے ایک سو پچیس عنوانات کے تحت عربی اردو اور انگلش بول چال کی مشق کروائی ہے۔اور اس میں کوشش یہ کی گئی ہے کہ روز مرہ بول چال کے تمام موضوعات شامل ہو جائیں۔مولف موصوف  کا طریقہ کار یہ ہے کہ وہ عربی زبان کی اہمیت کے پیش نظر پہلے عربی الفاظ پیش کرتے ہیں، پھر ان کا اردو ترجمہ لکھتے ہیں اور آخر میں ان کا انگلش ترجمہ لکھ دیتے ہیں تاکہ اردو دان طبقہ بیک وقت عربی اور انگلش زبان سے آگاہ ہوتا جائے۔یہ اپنے موضوع پر  ایک شاندار اور انتہائی مفید تصنیف ہے خصوصا ان حضرات کے لئے جو بیرون ملک سفر کرتے رہتے ہیں۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
قرآن کریم 15
ملاقات 19
تعارف 22
تعلیم 29
مدرسہ میں تعلیم حاصل کرنا 32
مدرسہ جانا او روہاں سے 35
واپسی 35
طالب علم 38
مطالعہ 40
اسکول 42
دودستوں کےدرمیان گفتگو 48
ملازمت کےلیےانٹرویو 49
دفتر میں 53
پیشے 55
ایک کاروبار ی ملاقات 62
کچھ عام تعبیرات 65
عام طور پراستعمال ہونے والے جملے 70
کام آنے والے سوالات 75
روز مرہ استعمال میں آنے والی اتعبیرات 77
ڈاکٹر کے پاس 83
دانتوں کے ڈاکٹر 91
انسانی جسم کےحصے 96
بیماریوں 96
نقائض 106
خوبیاں 108
برائیاں 110
ہسپتال میں 111
سٹرک پر ایک حادثہ 116
کار کی خرابی 118
کارےسے متعلق الفاظ 122
سفر 125
سفارت خانہ میں 127
ہوائی جہاز کاسفر 130
ریل کاسفر 136
الفاظ او ران کے ومعنی 141
بس کاسفر 145
زمینی سفر سےمتعلق 147
الفاظ 147
سمندری سفر 148
الفاظ اور ان کے معنی 150
کسٹم آفس میں 152
ٹیکسی ڈرائیور کے ساتہ 154
ہوٹل 157
الفاظ او ران کے معنی 162
فلیٹ کرایہ بر لینا 164
ریسٹورنٹ 167
شہر میں 171
الفاظ او ران کے معنی 179
قانون 182
فائربریگیڈاو رطبی 184
خدمات 184
ہسپتال کاوارڈ 185
قومی دفاع 186
تعمیری سازوسامان 188
بڑھئی کے اوزاہ 189
ٹیلی فون 191
ڈاک خانہ میں 195
بنک 203
سکے او رتجارتی 206
اصطلاحات 206
بینک ڈکیتی کے بارےمیں ایک گفتگو 211
بازار میں 213
کتابوں کی دکان پر خریداری 215
اسٹیشزی کی  دکان پر 217
کپڑوں کی خریداری 222
مردانہ او رزنانہ ملبوسات 225
زیورات او رگہنے 229
عورتوں اور مردوں کے 232
استعمال کیاشیاء 232
درزی کی دکان پر 237
سلائی 236
نائی کی دکان پر 239
گوشت کی دکان  پر 239
جوتوں کی دکان پر 241
لانڈری میں 242
گھڑیوں کی دکان پر 245
الیکٹرونک اور بجلی کے  سامان  کی دکان پر 249
انگریزی داوا ؤں کی دکان پر 256
سبزیوں کی دکان پر 256
پھل او رسبزیاں 262
پھل 262
پرچون فروش کی دکان 263
کھانے پینے کی چیزیں 268
اوردوسرا سامان 268
مسالاحات 273
بستر پرجانا 275
سوکر اٹھنا 277
ناشتہ 279
دوپہر کاکھانا 281
پانچ بجے کی چائے 284
گھر میں ایک گفتگو 286
شوق 288
رشتہ دار 289
انسان اور اس کی زندگی 292
منگنی اور شادی 294
گھر اور گھویلو  سازوسامان 294
باورچی خانہ کاسامان 304
گھریلو سامان 308
سامان رکھنے والی چیزیں 310
سیاحتی مقامات  کی سیر 312
الفاظ اور ان کے معنی 314
سینما 316
موسیقی کے آلات 320
تفریح اور مشغلے 321
فٹ بال 322
کرکٹ کاکھیل 324
ٹینس 325
باکسنگ 326
مچھلی کاشکار 326
فوٹو گرافی 326
چڑیا گھر 327
جنگلی جانور 328
جنگلی پرندے 330
پالتو جانور 331
پالتوپرندے 333
کیڑے او ررینگنے والے جانور 334
مچھلیاں اور دوسرا جانور 336
گاؤں میں 338
گاؤں 339
درخت  او ران کے حصے 341
ذرائع آب 343
پانی کی قسمیں 344
آگ اورتوانائی کے ذریع 345
معدنیا ت 346
قیمتی پتھر 348
موسم او راس کی تبدیلیاں 349
موسم 357
جذبات کااظہار 358
تواضع او رخاطر دار کے لیے بولے جانے وولے جملے 360
اوقات 363
وقت کیےس معلوم کریں 366
ہفتہ کے دن 369
سا ل کے  مہینے 371
علامات او رنوٹس 373
حکومتیں اور شعبے 376
گنتی 379
رنگ 385
دنیا 387

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like