بائبل سے قرآن تک اردو ترجمہ وشرح اظہار الحق جلد سوم

سے تک اردو وشرح اظہار الحق جلد سوم

 

مصنف : رحمت خلیل الرحمن کیرانوی

 

صفحات: 670

اسلامی کے مطابق تعالی ایک ہے ۔اس کا کوئی شریک نہیں ہے۔وہ ہر چیز پر قادر ہے۔نہ اس کی ہے اورنہ ہی اس کا کوئی بیٹا ہے ۔لیکن  اس کے برعکس عقیدہ تثلیث کے قائل ہیں ،جس کے مطابق تعالی، سیدنا عیسیٰ﷤اورسیدہ  مریم  علیھا السلام تینوں  خدا  ہیں اور یہ تینوں مل کر بھی ایک ہی خدا بنتے ہیں۔ یعنی وہ کو تثلیث میں اور تثلیث کو توحید میں یوں گڈ مڈ کرتے ہیں کہ سر پیٹ کے رہ جائے اور پھر بھی اسے کچھ اطمینان حاصل نہ ہو۔اسی طرح  کتب سماویہ میں سے صرف مجید ہی ایک ایسی کتاب ہے جو ساڑھے چودہ سو سال گزر جانے کے باوجود ہر طرح کی تحریف وتصحیف سے محفوظ ہے۔کیونکہ اس کی حفاظت کی ذمہ داری خود ذات باری تعالی نے اٹھائی ہوئی ہے۔اس کے علاوہ دیگر تمام کتب تحریف وتصحیف کا شکار ہو چکی ہیں،اور  ان کے حاملین نے اپنی خواہشات نفس کو بھی ان کتب کا حصہ بنا دیا ہے۔ اس کے برعکس صورتحال یہ ہے کہ عیسائی پادری  جہاں قرآن مجید کو تو غیر محفوظ جبکہ اپنی کتب کو محفوظ قرار دیتے آتے ہیں،وہیں عقیدہ تثلیث کے رد پر مسلمانوں کی تردید کرتے نظر آتے ہیں۔زیر کتاب ” بائیبل سے تک” کے معروف مبلغ ،داعی ،محقق اور کی جڑیں کاٹنے والے اور انگریزی استعمار کی آنکھوں میں کانٹے کی طرح کھٹکنے والے  مولانا رحمت کیرانوی﷫ کی  کتاب “اظہار الحق ” کا اردو ہے۔ترجمہ کرنے کی سعادت مولانا اکبر علی صاحب استاذ دار العلوم کراچی نے حاصل کی ہے۔مولف ﷫نے کے رد  میں عظیم الشان انجام دی ہیں اور کتابیں لکھی ہیں۔ اس کتاب میں موصوف نے عقیدہ تثلیث،تحریف بائبل ،بشارات محمدی اور عیسائیوں کے متعدداعتراضات کا عقلی ونقلی ،الزامی وتحقیقی، مدلل اور مسکت جواب دیا ہے۔رد عیسائیت پر اتنی وتحقیقی کتاب آپ کو اس کے علاوہ اور کوئی نہیں ملے گی۔ کے خلاف کام کرنے والے اہل کے لئے یہ ایک گرانقدر ہے۔ تعالی دفاع کے سلسلے میں انجام دی جانے والی ان کی ان کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
چوتھی فصل
پر پادریوں کے پانچ اعتراضات 1
پہلا اعتراض ، راوی حضور کے رشتہ دار تھے 1
اس کا جواب 1
کرام کی نسبت شیعوں کے 5
الزامی جواب 6
دوسرا جواب ، کی حقانیت پر کے 9
محمد بن علی بابویہ کی 10
سید مرتضی کی 10
سید مرتضیٰ کی دوسری 11
قاضی نور شوستری کی شہات 12
ملا صادق کی 13
عاملی کی 13
کرام کے مومن ہونے کی سے 14
بارہ شہادتیں 15تا24
اہل بیت کی شہادتیں خلفائے ثلاثہ کے میں 26
پانچ شہادتیں 21تا29
پر دوسرا اعتراض 30
جواب 30
تیسرا اعتراض ، بعض خلاف واقعہ مین 32
جواب 32
پر دہریوں اور علحدوں کا استہزاء 35
پانچ شہادتیں 36تا39
چوتھا اعتراض ، احادیث کی مخالف ہیں اور اس کا جواب 40
دوجدک ضالا فہدی کی 41
مضاف محذوف ہونے کی کتب مقدسہ سے 46
پانچواں اعتراض ، حدیثوں میں تعارض و اختلاف اس کا جواب 48
مقدس کتابوں کے جو ملحدین نے بیان کئے ہیں 50
اختلاف نمبر 1تا 9 51تا55
باپ دادوں کا گناہ بیٹوں پر 55
زکریابن برکیاہ کا قتل 58
متی کی ایک اور تحریف 58
اختلاف نمبر 10تا21 60تا66
عیسو کے ساتھ کھلی ناانصافی 66
اختلاف نمبر 23تا 25 68تا71
اختلاف نمبر 26، پچھتاتا ہے 72
اختلاف نمبر 27 72
اختلاف نمبر 28، عورتوں کو برہنہ کرتا ہے 74
اختلاف نمبر 29 صادقوں پر بھی تلوار چلاتا ہے 76
اختلاف نمبر 30و 31 78
اختلاف نمبر 32 ، کفارہ کون ہے ؟ 79
اختلاف نمبر 33تا 40 80تا 84
کیا کو دیکھنا ممکن ہے ؟ اختلاف نمبر 41 85
اختلاف نمبر 46تا 50 86تا 91
تعدد ازواج ، غلامی اور ا ختصار کی میں 92
با ب ششم ، محمد رسول 97
پہلی فصل ، آنحضرت ﷺ کی نبوت اس میں فصل میں چھ مسلک ہیں 97
پہلا مسلک معجزات 97
پہلی قسم ماضی یا مستقبل کی صحیح خبریں 98
آنحضرت ﷺ کی پیشنگوئیاں 98
مقدس کتابوں کی پیشینگوئیاں جو غلط نکلیں 114
دوسری قسم ، عملی معجزات 115
پہلا معجزہ ، 115
جسمانی کےبارے میں ولیم اسمتھ کی رائے 117
عروج آسمانی کی میں 118
شق القمر 121

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
7.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...