بدعت اور امت پر اس کے برے اثرات ( جدید ایڈیشن )

اور امت پر اس کے برے اثرات ( جدید ایڈیشن )

 

مصنف : علی بن محمد ناصر الفقہی

 

صفحات: 82

 

اس وقت مسلم وبدعات اور اوہام وخرافات کے دلدل میں جس بری طرح پھنسا ہوا ہے‘ وہ کسی صاحب بصیرت سے مخفی نہیں۔ اپنے گردوپیش موجود غیر مسلم افراد کی زیر اثر اوہام وخرافات اور بدعات ومنکرات کا دائرہ وسیع سے وسیع تر ہوتا جا رہا ہے اور دن بدن نت نئی برائیوں کی جڑیں مضبوط ہو رہی ہیں جو معاشرہ کے لیے سم قاتل سے کم نہیں۔ اس لیے اس وقت ضرورت اس بات کی ہے کہ امت مسلمہ اور خاص کر نوجوان طبقہ کو صحیح عقیدہ اور کے اصل مرجع کتاب وسنت سے متعارف کرایا جائے اور بدعات وخرافات کی خطر ناکی سے واقف کرایا جائے ا۔ زیرِ کتاب  بھی خاص اسی موضوع پر لکھی گئی ہے۔ یہ کتاب کتاب کا اردو ہے اس مین مؤلف نے اور امت پر اس کے مضر اثرات کو بڑے مدلل طریقہ سے بیان کیا ہے۔ اور سب سے پہلے بدعت کی تعریف واقسام کا تذکرہ کیا ہے  اور بدعتی کا حکم نیز بدعتی فرقے اور ان کے چیدہ چیدہ کو بیان کیاگیا ہے ۔ یہ کتاب’’ بد عت اور امت پر اسکے بر ے  اثرات ‘‘ ڈاکٹر علی بن محمد بن ناصر الفقیہی﷾ کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی اور کتب بھی ہیں۔ ہے کہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ 5
کی تعریف 24
کی اصطلاحی تعریف 24
کی قسمیں 26
حقیقی 27
اضافی 28
اہل کی صحبت اختیار کرنے کی ممانعت 31
مبتدع کی 34
مبتدع کا حکم 40
مکفرہ 43
غیرمکفرہ 43
مخطئی کا حکم 44
کی دوسری قسم کی تقسیم 45
عملی 45
اعتقادی 46
قولی 46
چند بدعتی فرقے اوران کے 49
روافض اوران کے بعض 50
خوارج اور ان کے بعض 51
جہیمہ اور ان کے 53
معتزلہ اور ان کے 53
معاصر جماعتوں کے مناہج 56
باطل فرقوں کے ولاء براء کا معیار 57
نجات یافتہ جماعت 60
فرقہ ناجنہ کا منہج وہی ہے جس پر کے رسول اور ان کے تھے 61
حذیفہ بن الیمان ؓ 65
اور ان کے متبعین حزبی نہیں تھے 67
عصر حاضر میں فرقہ ناجیہ اور اس کے امام کا وجود 69
امراء وحکام کو نصیحت کرنے کے واحکام 72

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...