دین رحمت

دین رحمت

 

مصنف : شاہ معین الدین احمد ندوی

 

صفحات: 292

 

اللہ تعالیٰ نے تمام بنی نوع انسان کو صرف ایک ہی دین اختیار کرنے کا حکم دیا توہ سلامتی اور امن کادین اسلام ہے۔ تمام انبیاء ﷤ اوران کی امتوں کادین یہی تھا ۔ مگر ہر نبی کی امت نے ان کے تشریف لے جانے کے بعد اپنے اپنے دین کوبدل ڈالا اورایسا مسخ کیا کہ ان کا دین اسلام سے دور کا بھی واسطہ نہ رہا۔سورت آل عمران کی ایت 83 تا 85 میں وضاحت سے بتا دیاگیا ہے کہ دین اسلام ہی واحد دین ہےجو اللہ تعالیٰ کےہاں قابل قبول ہے۔ کیوکہ اس کی تعلیمات صاف ستھری ہر قسم شبہ سے بالاتر ہیں۔ ان کے علاوہ اگر کوئی قوم کوئی اورمذہب یا دین اختیار کرتی ہو تو وہ اللہ تعالیٰ کے ہاں قابل قبول نہیں کیوں کہ نبیﷺ کی آمد سے تمام سابقہ آسمانی مذہب منسوخ اور ختم ہوگئے۔ دین اسلام دین رحمت ہے جو بلا تفریق مذہب وملت اوردوست،دشمن سارے انسانی طبقوں بلکہ پوری کائنات کے لیے سراسر عدل ورحمت والا دین ہے۔ زیر تبصرہ کتا ب ’’دین رحمت‘‘  کتاب تاریخ اسلام کے مصنف جناب شاہ معین الدین احمدندوی کی تصنیف ہے۔ اس کتاب کو انہوں نے پندرہ ابواب میں تقسیم کیا ہے اور ان میں تفصیل سے اسلام کی امتیازی خصوصیات، توحید اوراس کےاثرات ونتائج، دین ودنیا کی جامعیت ،حقوق العباد، عورتوں کا درجہ اور ان کی حیثیت، عزیزوں اور رشتہ داروں کے حقوق، یتیموں اور مسکینوں کے حقوں، غلامی اور غلاموں کے حقوق، پڑوسیوں اور مہانوں کےحقوق، مسلمانوں کے باہمی حقوق، عام انسانوں کے حقوق، غیر مسلم رعایا یعنی ذمیوں کے حقوق، حوانوں کے حقوق، مسلمانوں کے علمی احسانا ت قدیم علوم کاتحفظ اور ان کی ترقی، مسلمانوں کے علمی کارنامے اور مختلف علوم وفنون میں ان کے ایجادات و اکتشافات کو پیش کیا ہے۔ نیز اسلام اور اسلامی تاریخ پر غیر مصنفین تعصب یا ناواقفیت کی بنا پر جو اعتراضات کرتے ہیں ان کو خاص طور پر پیش نظر رکھا ہے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
دیباچہ 9
پہلاباب ۔اسلام کی بعض امتیازی خصوصیات 1
قدیم مذاہب 2
اسلام کی عالمگیریت 8
اسلام کی بےپایاں رحمت 9
مغفرت الہی ٰ 11
رسول کی شان رحمت 13
حقوق العباد میں عفو نہیں ہے 15
بندہ کی توبہ سےاللہ تعالیٰ کی خوشی 16
گناہ کےاثرات ونتائج 16
دوسرا باب ۔توحیداوراس کےاثرات ونتائج 18
اسلام کی سےبڑی رحمت عقیدہ توحید ہے 19
اسلام کاتصور توحید اوراس کےنتائج 19
پیغمبروں کی حیثیت اوران کاصحیح مقام 24
انسانی عظمت وشرف 25
انسانی مساوات 28
مساوات کاعملی سبق 30
خدااوربندہ کےدرمیان کسی وسیلہ کی حاجت نہیں 34
ہرشخص اپنےاعمال کاخود ذمہ دارہے 36
ایک مغالطہ کاازالہ 38
تیسرا باب ۔دین ودنیا کی جامعیت 40
نرمی وسہولت 41
عبادت میں غلو اورتشددکی ممانعت 43
نکاح زہد کےخلاف نہیں ہے 48
اسلام میں نکاح کےلیے تاکید 48
ترک لذات کی ممانعت 49
کسب دنیا کاحکم 51
ایک غلط فہمی کاازالہ 54
عبادت کےمعنی میں وسعت 56
ایک استثناء 58
چوتھا باب ۔حقوق العباد 60
اخلاق 60
عدل وانصاف کاقیام 61
دشمنوں کےمعاملہ میں عدل 63
عفوودرگزر 64
احسان وسلوک 69
رحم 70
نرمی اورلطف ومدارات 73
ظلم کی مذمت 77
پانچواں باب ۔عزیزوں اوررشتہ داروں کےحقوق 80
صلہ رحم کی اہمیت اوراسکی تاکید 81
والدین کےحقوق 83
اولاد کےحقوق والدین پر 90
لڑکیوں کےقتل کی حرمت 93
لڑکیوں کی پرورش کی فضیلت 95
اولاد کےبارےمیں مختلف احکام 97
چھٹا باب ۔عورتوں کادرجہ اوران کی حیثیت 101
بیوی کےحقوق 101
دوسرے اقوام ومذاہب میں عورتوں کی حیثیت اوران کےحقوق 101
اسلام میں عورتوں کے حقوق 105
ازدواجی زندگی کی اہمیت 105
بیوی کی حیثیت اوراس کادرجہ 107
بیوی کےساتھ حسن معاشرت کاحکم 109
اختلاف کی صورت میں صلح کی کوشش 110
طلاق اورعدت کےحکام 110
مہرکی ادائیگی 113
مطلقہ کوعقد ثانی سےروکنےکی ممانعت 114
عورتوں کوخلع کاحق 115
نکاح میں عورتوں کی پسند اوررضامندی ضروری ہے 116
جبریہ شادی میں فسخ نکاح کاحق 117
وراثت میں عورتوں کاحصہ 118
باعصمت عورتوں کی   عزت وناموس کاتحفظ 118
رسول اللہ ﷺ کی نگاہ میں عورتوں کی منزلت 119
ازواج مطہرات کےساتھ   آپ کاحسن سلوک معاشرت 121
بیواؤں کی شادی کاحکم 125
بیواؤں کےساتھ حسن سلوک کاحکم 126
ساتواں باب ۔یتیموں اورمسکینوں کےحقوق 128
یتیموں کےحقوق اوران کےمتعلق احکام 128
مساکین کی امداد ودستگیری 129
یتیموں کےمال کی حفاظت ونگرانی 130
یتیم لڑکیوں کی شادی کےاحکام 132
احادیث میں یتیموں کی امداد دوستگیری کےفضائل 133
صحابہ کاسلوک یتیموں   کےساتھ 135
مال غنیمت میں یتیموں کاحصہ 135
یتیم خانے 135
فقراومساکین اورمقروض مسافروں کےحقوق اوران کی امداد 136
عام اہل حاجت کی امداد 143
آٹھواں باب ۔غلامی اورغلاموں کےحقوق 145
اسلام سےپہلے غلاموں کی حالت 145
اسلام میں غلامی کی اصلاح 146
آزاد کوغلام بنانےکی ممانعت 146
غلاموں کی آزادی پر اجر وثواب 147
صحابہ کرام اورغلاموں کی آزادی 149
خطااورگناہ کےکفارہ میں غلاموں کی آزادی 149
مکاتبت 151
غلاموں کےساتھ حسن سلوک کی تاکید 153
آقا جوخود کھائے پہنے وہی غلاموں کو کھلائے پہنائے 153
غلاموں کومارنے کی ممانعت 155
غلاموں کومارنے کاکفارہ آزادی ہے 155
غلاموں کی غلطیوں سےدرگذر کاحکم 156
لونڈی غلاموں کی شادی کی ذمہ داری 157
لونڈیوں کی پرورش پرداخت کااجر 157
آنحضرت کےمحبوب غلام زید ؓاوران کےلڑکے اسامہؓ 158
عام خدام کےساتھ آپ کاحسن سلوک 159
تاریخ اسلام میں غلاموں کامرتبہ 160
نواں باب ۔پڑوسیوں اورمہمانوں کےحقوق 161
پڑوسیوں کےحقوق اوران کےمتعلق ذمہ داریاں 161
مہمان اورمیزبان کےحقوق   وفرائض 165
دسواں باب ۔مسلمانوں کےباہمی حقوق 170
اسلامی وحدت واخوت 170
مسلمانوں کےجان کی حرمت 174
ایک مسلمان پر دوسرے مسلمان کےحقوق وفرائض 177
مشکلات ومصائب کےوقت   ایک دوسرے کی اعانت ودستگیری 178
اختلاف اورپھوٹ کےاسباب سےبچنے کی تاکید 178
گیارہواں با ب۔عام انسانوں کےحقوق 182
عام انسانی برادری کاحق 182
دوسرے مذاہب کےبارےمیں اسلام کانقطہ نظر 185
دین میں جبر نہیں 188
اہل کتاب کےساتھ رواداری 189
اسلام کےدشمن مشرکین عرب کےساتھ عدل وروادداری 192
برسرجنگ مشرکین کےساتھ   مصالحت کاحکم 193
حالت جنگ کےاحکام 196
دشمنان اسلام کےساتھ   رسول اللہ ﷺ کاسلوک 198
بارہواں باب ۔غیرمسلم رعایا (ذمیوں )کےحقوق 205
غیرمسلم رعایا کےحقوق کی پہلی دستاویز 205
بیت المقدس کامعاہدہ 208
معاہدوں کی پابندی کے تاکیدی احکام 211
ذمیوں کی جان کی حفاظت 212
مال کی حفاظت 214
مذہبی حقوق کاتحفظ 221
نظام حکومت میں غیر مسلموں کاحصہ 227
غیرمسلم اطباکاعروج واقتدار 231
چند اصولی باتیں 234
تیرہواں باب ۔حوانوں کےحقوق 236
چودہواں باب ۔مسلمانوں کےعلمی احسانات قدیم علوم کاتحفظ اوران کی ترقی 244
اموی عہد میں تراجم کاآغاز 245
عباسی دور میں اس کی ترقی 245
منصور اورہارون کازمانہ 246
ہارون کےعہد میں برامکہ کےعلمی کارنامے 246
مامون کےعلمی کارنامے 247
غیرمسلم مترجمین 247
یونانی علوم کاترجمہ 248
فلسفہ وادب کی کتابوں کی ترجمہ 248
طب اوراس کےمتعلقات کی کتابوں کاترجمہ 248
ریاضیات ونجوم وغیرہ   مختلف علوم کی کتابوں کاترجمہ 250
مختلف علوم اورمختلف حکما کی کتابوں کاترجمہ 250
فارسی کتابوں کاترجمہ 251
ہندوستانی علوم کی کتابوں کاترجمہ 251
ہندومترجم 251
طب 252
نجوم وہیت 252
ادب اراس کےمتعلقات 253
مختلف علوم وفنون 253
کلدانی ونبطی کتابوں کاترجمہ 254
عبرانی اورلاطینی کتابوں کےتراجم 254
بنی امید اندلس 255
حکم مستنصر باللہ کی علم نوازی اوراس کابے مثل کتب خانہ 256
فاطمیہ مصر 256
عزیزباللہ کی علم دوستی اوراس کانادر کتب خانہ 257
حکم کاعلمی ذوق 258
مدراس کاآغاز اوراس کی تاریخ 258
مدرسہ نظامیہ نیشاپور 259
مدرسہ نظامیہ بغداد 259
دارالعلوم مستنصریہ 261
دارالحدیث دمشق 262
بعض دوسرے مدارس 262
پندرہواں باب ۔مسلمانوں کےعلمی کارنے اورمختلف علوم وفنون میں ان کےایجادات واکتشفات 269
لیبان کابیان 270
ڈریپر کابیان 272
جوٹیہ کابیان 275
سینوبوس کی شہادت 277
ریسن کی شہادت 280
موسیوتاتان کااعتراف 281
مشرق ومغرب پر عربوں کےعلمی وتمدنی اثرات 282
خاتمہ 289
حرفے چند باامت عربیہ 291

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
7.1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like