ڈی این اے ٹیسٹ اور جنیٹک سائنس سے متعلق شرعی مسائل

ڈی این اے ٹیسٹ اور جنیٹک سائنس سے متعلق شرعی مسائل

 

مصنف : مختلف اہل علم

 

صفحات: 469

 

انسانی تخلیق میں اللہ تعالی کی جو حکمت، قدرت، تدبیر اور مناسبت کار فرما ہے سائنس کی ترقی  کے ساتھ ساتھ اس کی نئی نئی جہتیں سامنے آ رہی ہیں۔ایسے ہی مظاہر قدرت میں جنیٹک سائنس سے حاصل ہونے والی معلومات بھی ہیں۔انسان کے جسم کا بے شمار خلیات سے مرکب ہونا، ہر خلیہ پر جین کی ایک بہت بڑی تعداد کا قیام پذیر ہونا اور ان جینوں کا انسان کی مختلف صلاحیتوں اور قوتوں پر اثر انداز ہونا کارخانہ قدرت کا ایسا اعجاز ہے کہ جس کا رمز آشنا ایک مسلمان ڈاکٹر کے بہ قول دو ہی صورتوں میں ایمان سے محروم رہ سکتا ہے، یا  تو اس کے دماغ میں خلل ہو یا وہ توفیق خداوندی سے محروم ہو۔جنیٹک سائنس جہاں خدا کی بے پناہ قدرت اور اس کی حکمت و تدبیر سے پردہ اٹھاتی ہےاور  علاج کے باب میں ایک چراغ امید بن کر آئی ہے، وہاں بہت سارے شرعی مسائل بھی ان تحقیقات کے پس منظر میں پیدا ہو گئے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب” ڈی این اے ٹسٹ اور جنیٹک سائنس  سے متعلق شرعی مسائل”  ایفا پبلیکیشنز، نئی دہلی کی شائع کردہ ہے، جس میں  انہوں نے پندرہویں فقہی سیمینار منعقدہ میسور مؤرخہ  11 تا 13 مارچ 2006ء میں ڈی این اے ٹسٹ اور جنیٹک سائنس  سے متعلق شرعی مسائل  کے موضوع پر  اہل علم کی طرف سے پیش کئے گئے تحقیقی مقالات جمع کر دئیے گئے ہیں۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ایفا پبلیکیشنز والوں کی اس خدمت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
ابتد ا ئیہ 9
اکیڈمی کا فیصلہ 15
سو النامہ 17
تلخیص 22
عرض  مسئلہ
قضا ء  کے احکام  پر ڈی این  اے ٹسٹ  کے اثرات 40
جیلک سا  ئنس  سے مر بو ط  شر عی  مسا ئل 48
اسٹیم  خلیے 57
دو  سراباب : تعا رف
ڈی این اے ٹسٹ  جینلک  ٹسٹ  اور اسٹم  سیل  کے 71
 سا ئٹفک  تجزیہ  پر مبنی  چند مقر و ضات
ڈی این  اے 87
 اسٹم خلیے 98
جنیٹک انجینیر نگ 115
سا لممانی حیا تیاتی ٹکنا لو جی  میں ہونے والی تر قیاں 133
تیسرا باب : فقہی نقطہ نظر
تفصیلی مقا لا ت
جینٹک ٹسٹ کی شر عی حیثیت 147
جینٹک سا ئنس سے پیدا ہو نے والے چند مسا ئل 155
اسلام  نقطہ نظر
جینٹک سا ئنس سےمر بو ط کچھ مسا ئل 167
جینٹک سا ئنس سے پیدا شدہ مسا ئل کا شر عی حل 167
ڈی این  اے ٹسٹ کے شر عی احکام 211
ڈی این  اے ٹسٹ سے متعلق مسا ئل 229
جینٹک سا ئنس سےمتعلق مسا ئل 242
ڈی این  اے ٹسٹ کی  شر عی حیثیت 262
ڈی این  اے ٹسٹ سے متعلق مسا ئل 280
ڈی این  اے ٹسٹ کی  شر عی حیثیت 293
جینٹک سا ئنس سےمتعلق چندمسا ئل 310
ڈی این  اے ٹسٹ  جینٹک ٹسٹ اور اسٹیم سیل سے متعلق شر عی احکام 325
ڈی این  اے ٹسٹ سے متعلق مسا ئل 336
تحر  یری آرا ء
جینٹک سا ئنس سےمر بو ط  مسا ئل 350
ڈی این  اے ٹسٹ سے متعلق مسا ئل 353
جینٹک سا ئنس سےمر بو ط  مسا ئل اور  ا ن  کے شر عی احکام 357
ڈی این  اے ٹسٹ  جینٹک ٹسٹ اور اسٹیم سیل سے متعلق  متعلق مسا ئل اور  ان کے احکام 364
ڈی این  اے ٹسٹ سے متعلق مسا ئل 370
جینٹک سا ئنس سےمر بو ط  مسا ئل 374
ڈی این  اے ٹسٹ سے متعلق مسا ئل 382
جینٹک سا ئنس سےمتعلق  مسا ئل 388
جینٹک سا ئنس سےمر بو ط  مسا ئل 393
ڈی این  اے ٹسٹ سے متعلق مسا ئل 396
جینٹک سا ئنس اور نئے مسا ئل 398
جینٹک سا ئنس سےمتعلق  مسا ئل 403
ڈی این  اے ٹسٹ سے متعلق مسا ئل 406
جینٹک سا ئنس سےمتعلق   میڈیکل مسا ئل 408
جینٹک سا ئنس سےمتعلق  مسا ئل 411
ڈی این  اے ٹسٹ سے متعلق مسا ئل 417
منا قشہ :

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6.9 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like