طاہر القادری کی کتاب میلادالنبی کا تحقیقی جائزہ۔ یونیکوڈ

طاہر القادری کی کتاب میلادالنبی کا تحقیقی جائزہ۔ یونیکوڈ

 

مصنف :

 

صفحات: 81

 

عصر حاضر کی بے شمار بدعات میں سےایک یہ بھی ہے کہ ہر سال 12 ربیع الاول کے روز حضرت محمدﷺ کی پیدائش کا جشن منایا جاتا ہے اور اسے میلاد النبیﷺ کا نام دیا جاتا ہے۔ حالانکہ امر واقعہ یہ ہے کہ نبی مکرم ﷺ پر کی تکمیل ہو چکی اور آپ ﷺ کی وفات کے بعد دین میں کسی بھی قسم کا اضافہ کے زمرے میں آئے گا۔ ’میلاد النبیﷺ‘ کے موضوع پر ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب نے ایک ضخیم کتاب لکھی اور دور از کار تاویلات کا سہار لیتے ہوئے  میلاد النبی کا اثبات کیا۔ زیر کتاب میں فاضل مؤلف عبدالوکیل عبدالناصر نے ڈاکٹر موصوف کی کتاب کا تحقیقی تجزیہ پیش کرتے ہوئے کتاب میں بیان کردہ خیانتوں اور ناقابل یقین تضادات کا چاک کیا ہے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ

5

تقریظ

8

تقریظ

10

پیش لفظ

11

عرض مؤلف

13

ڈاکٹر طاہرالقادری کی کتاب ’’میلادالنبی ﷺ‘‘ کا تحقیقی جائزہ

15

ایک مقلد کو استدلال کی اجازت نہیں

16

بیان میلاد سے جلوس میلاد پرغلط استدلال

17

جشن نزول سے میلاد پر استدلال اور اس کا جواب

18

عاشوراء سے استدلال اور اس کا جواب

19

جناب کو مفید نہیں

20

ابو لہب کے بارے میں  کا سہارا قابل استدلال نہیں

20

آج اس کی کیوں زندہ کی جارہی ہے

20

قادری صاحب کے و محدثین ہیں

21

آخر کیوں؟

22

آیئے کچھ تفصیل میں چلیں

23

میرے مخدوم!

23

میلاد شریف منانا ان کے نزدیک جائز اور مستحب امر تھا؟

24

قادری صاحب کے تاریخی میلاد کی حقیقت

27

مروجہ میلاد کو کہنے والے کی ایک فہرست

28

میلادی روایات کا تجزیہ

29

میلاد ناموں کی بیان کردہ روایات کا جائزہ لینے کے لئے درج ذیل چند

32

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply